English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    74    75    76    77    78    79    80    81    82    83    Next
1951.VorticellaNoun
جرسی حوینات ۔ اِسی نسل کا گھنٹی نُما خرد حشرہ جو ٹھہرے ہوۓ پانی میں پایا جاتا ہے ۔
1952.Vorticesn.
1. بھنور۔ چکر۔ گرداب۔ ورطہ
2. بگولا۔ گرد باد۔ ببولا
Noun
ورطہ ۔ پانی کا چکر ، جیسے گرداب ۔
1953.VorticityNoun
کِسی سیّال کی مرغولی حرکت میں اِس کے چَکَّر کی پیمائش ۔
1954.VorticoseAdjective
دوّارہ دار ۔ چکریلا ۔ چکَّر دار ۔ گردِشی ۔ مرغولی ۔
1955.VortiginousAdjective
بھنور سے مُشابہ ۔ چکَّر کھاتا ہوا ۔ دوّاری ۔ مرغولی ۔
1956.Voss operationNoun
ہِپ کے جوڑ کا ایک آپرَیشَن
1957.Votaressn.
جاں نثار عورت۔ عبیدہ
1958.Votariesn.
جاں نثار۔ فدوی۔ پرستار
Noun
عبید ۔ مرید مخلِص ۔ قدوی ۔
1959.Votaristn.
عبید۔ غلام۔ بندہ۔ فدوی۔ سیوک۔ داس۔ اپاسک
1960.Votaryn.
جاں نثار۔ فدوی۔ پرستار
Noun
عبید ۔ مرید مخلِص ۔ قدوی ۔
n.
عبید۔ غلام۔ بندہ۔ فدوی۔ سیوک۔ داس۔ اپاسک
1961.Voten.
1. رائے۔ مرضی۔ پسند۔ ووٹ
2. قطعہ یا پرچہٴ اظہار رائے۔ اظہار رائے کی گولی
3. غلبہ یا کثرت رائے
n.
مجمع میں اپنی پسند ظاہر کرنا۔ رائے دینا
ووٹ ۔ اِظہار رائے ۔
Noun
حق راۓ ۔ ووٹ ۔ راۓ ۔ کِسی معاملے میں اپنی نیت ، خواہِش کا رسمی اِظہار چاہے کِسی فرد واحِد کی طرف سے ہو ۔
1962.Vote downووٹ سے نامنظور کرنا ، جیسے استصواب راۓ میں ۔
1963.Votedn.
1. رائے۔ مرضی۔ پسند۔ ووٹ
2. قطعہ یا پرچہٴ اظہار رائے۔ اظہار رائے کی گولی
3. غلبہ یا کثرت رائے
n.
مجمع میں اپنی پسند ظاہر کرنا۔ رائے دینا
ووٹ ۔ اِظہار رائے ۔
Noun
حق راۓ ۔ ووٹ ۔ راۓ ۔ کِسی معاملے میں اپنی نیت ، خواہِش کا رسمی اِظہار چاہے کِسی فرد واحِد کی طرف سے ہو ۔
1964.VotelessAdjective
بے ووٹ ۔ جِس کا کوئی ووٹ نہ ہو ۔ خصوصاً وہ شخص جو سیاسی چُناوٴ میں راۓ دہی کا حق دار نہ ہو ۔
1965.Votern.
رائے دینے والا۔ رائے دینے کا مستحق۔ رائے دہندہ
Noun
راۓ دہندہ ۔ ووٹر ۔ وہ شخص جو ووٹ دیتا ہے ۔ جو راۓ دہی کا حق رکھتا ہے ۔
1966.Votersn.
رائے دینے والا۔ رائے دینے کا مستحق۔ رائے دہندہ
Noun
راۓ دہندہ ۔ ووٹر ۔ وہ شخص جو ووٹ دیتا ہے ۔ جو راۓ دہی کا حق رکھتا ہے ۔
1967.Votesn.
1. رائے۔ مرضی۔ پسند۔ ووٹ
2. قطعہ یا پرچہٴ اظہار رائے۔ اظہار رائے کی گولی
3. غلبہ یا کثرت رائے
n.
مجمع میں اپنی پسند ظاہر کرنا۔ رائے دینا
ووٹ ۔ اِظہار رائے ۔
Noun
حق راۓ ۔ ووٹ ۔ راۓ ۔ کِسی معاملے میں اپنی نیت ، خواہِش کا رسمی اِظہار چاہے کِسی فرد واحِد کی طرف سے ہو ۔
1968.Votingn.

1969.Voting machineNoun
ووٹ مشین ۔ ایک مشین جو کِسی اِنتخاب میں راۓ دہِندگان کے مُسلسل چلانے سے ۔
1970.Votiveadj.
مانا ہوا۔ منت کیا ہوا
Adjective
نذری ۔ منت کا ۔ نذر کا ۔ جو کِسی قَسم کے ساتھ مانا جاۓ ۔
1971.Votive massNoun
وہ عِشاۓ رُبانی جو دِن کی فرض عبادت سے مُطابقت نہ رکھتی ہو بلکہ پادری کی مرضی سے ادا کی جاۓ ۔
1972.VotivelyAdverb
منت کے طور پر ۔
1973.VotivenessNoun
نذر ۔ بھینٹ ۔ منت ۔ چڑھاوا ۔
1974.Vouchv. a.
1. استشہاد۔ کرنا۔ گواہی یا ساکشی دینا
2. تصدیق کرنا۔ اقرار کرنا۔ ثابت کرنا
3. مدد کرنا۔ پشتی دینا۔ جائز یا روا رکھنا
4. عدالت میں طلب کرنا
Verb
سچ ، یقینی ہونے کی تائید کرنا ۔ تصدیق کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ اپنی ضمانت دینا ۔
1975.Vouchedv. a.
1. استشہاد۔ کرنا۔ گواہی یا ساکشی دینا
2. تصدیق کرنا۔ اقرار کرنا۔ ثابت کرنا
3. مدد کرنا۔ پشتی دینا۔ جائز یا روا رکھنا
4. عدالت میں طلب کرنا
Verb
سچ ، یقینی ہونے کی تائید کرنا ۔ تصدیق کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ اپنی ضمانت دینا ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    74    75    76    77    78    79    80    81    82    83    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.