English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    75    76    77    78    79    80    81    82    83    84    Next
1976.AdnateAdjective
تَوام ۔ جُڑواں ۔ ہَم نَمُو ۔ ہَم رُست ۔
1977.AdnationNoun
ہَم نَمُوئی کی حالَت ۔ جُڑواں حالَت ۔
1978.AdnauseamAdverb
مَريضانَہ طَور پَر ۔ مَريضانَہ حَد تَک ۔
1979.Adnexaوہ ساختیں جو کِسی حِصّے کے سِرے کے بِالکُل قریب ہوں ۔ اِس سے مُراد بیضہ دان اور فیلوپین نالیاں ہیں
1980.Adon.
1. درد سری ۔ جبر ۔ تکلیف ۔ تصدیعہ ۔ دقت
2. بکھیڑا ۔ جھمیلا ۔ کھٹراگ ۔ کھٹکھٹا ۔ ٹھک ٹھکا ۔ جھگڑا ۔ تتمبا
Noun
جھَميلا ۔ کھَڑاک ۔ ٹھَگ ٹھَگا ۔ شور شَرابا ۔
1981.AdobeNoun
خَشتِ آفتابی ۔ ناپُختَہ اينٹ ۔
1982.Adolescenceعُنفوانِ شباب ۔ نو بَلُوغ ۔ نوجوانی ۔ مُکَمَّل طور پر بالَغ ہونا
Noun
نوخیزی ۔ نوعمری ۔
Noun
نو بَلُوغِيَت ۔ اُٹھتی جَوانی ۔ نَمُو پانے کی حالَت ۔
1983.Adolescenen.
کشور اوستھا ۔ عنفوان شباب میں
1984.Adolescentadj.
کشور ۔ نابالغ ۔ صغیر سن ۔ کم سن
Adjective
نوخیز ۔ نوعمر ۔ شباب میں ۔
Adjective
بالِغ ۔ نَمُوپَذير ۔ بَلُوغ کی طَرَف بَڑھتا ہُوا ۔
1985.Adolescent convictنوخیز سزا یاب ۔ نوعمر ۔ سزا یافتہ ۔
1986.Adolescent offenderنوخیز ۔ مجرم ۔ نوعمر مجرم ۔
1987.Adolescentsadj.
کشور ۔ نابالغ ۔ صغیر سن ۔ کم سن
Adjective
نوخیز ۔ نوعمر ۔ شباب میں ۔
Adjective
بالِغ ۔ نَمُوپَذير ۔ بَلُوغ کی طَرَف بَڑھتا ہُوا ۔
1988.AdonalNoun
خُدا کا عِبرانی نام ۔
1989.AdonicAdjective
ايڈونيس کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
1990.Adonisn.
1991.Adoptv. a.
1. اپنا کرنا ۔ ماننا ۔ پسند کرنا ۔ اختیار کرنا ۔ دھارن کرنا ۔ گرہن کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ انگیکار کرنا
2. گود لینا ۔ لے پالک کرنا ۔ بریاں لینا ۔ بیٹا کر لینا یا بنانا ۔ متبنیٰ کرنا
Verb
گود لینا ۔ بیٹا بنانا ۔
Verb
قانوناً گود لينا ۔ لے پالِک بَنانا ۔ اِنتِخاب يا پَسَند کی بِنا پَر اپنانا ۔
1992.AdoptableAdjective
قابِلِ اِنتِخاب ۔ قابِلِ قُبُول ۔ مُناسِب يا اہَل ۔ موزُوں ۔
1993.Adoptedv. a.
1. اپنا کرنا ۔ ماننا ۔ پسند کرنا ۔ اختیار کرنا ۔ دھارن کرنا ۔ گرہن کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ انگیکار کرنا
2. گود لینا ۔ لے پالک کرنا ۔ بریاں لینا ۔ بیٹا کر لینا یا بنانا ۔ متبنیٰ کرنا
Verb
گود لینا ۔ بیٹا بنانا ۔
Verb
قانوناً گود لينا ۔ لے پالِک بَنانا ۔ اِنتِخاب يا پَسَند کی بِنا پَر اپنانا ۔
1994.Adopted childلے پالک ۔
1995.Adopted countryاختیار کردہ وطن ۔
1996.Adopted fatherمنہ بولا باپ ۔
1997.Adopted sonلے پالک لڑکا ۔
1998.AdopterNoun
لینے والا ۔
Noun
لے پالُو ۔ لَوال ۔ اپنانے يا اِختِيار کَرنے والا ۔ گود لينے والا ۔
1999.Adoptingv. a.
1. اپنا کرنا ۔ ماننا ۔ پسند کرنا ۔ اختیار کرنا ۔ دھارن کرنا ۔ گرہن کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ انگیکار کرنا
2. گود لینا ۔ لے پالک کرنا ۔ بریاں لینا ۔ بیٹا کر لینا یا بنانا ۔ متبنیٰ کرنا
Verb
گود لینا ۔ بیٹا بنانا ۔
Verb
قانوناً گود لينا ۔ لے پالِک بَنانا ۔ اِنتِخاب يا پَسَند کی بِنا پَر اپنانا ۔
2000.Adopting, adoptedAdjective
فَرضی ۔ ماخُوذ ۔ مَتينی ۔ مَفرُوضَہ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    75    76    77    78    79    80    81    82    83    84    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.