English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 Next | ||
1976. | Caterpiller | n. جھانجھا ۔ بوٹ کا کیڑا |
1977. | Caters | n. کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا Verb حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔ |
1978. | Caterwaul | v.n. ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔ |
1979. | Caterwauled | v.n. ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔ |
1980. | Caterwauling | v.n. ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔ |
1981. | Caterwauls | v.n. ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔ |
1982. | Cates | pl.n. موہن بھوگ ۔ ترمال ۔ نقد مال ۔ نعمت ۔ لذیذ کھانا ۔ پرساد ۔ پکوان ۔ من و سلویٰ |
1983. | Catfish | Noun گربہ ماہی۔ فراخ سر مچھلی۔ کھپروں کے بغیر مچھلی۔ |
1984. | Catgut | n. تانت ۔ رودہ Noun تانت۔ زہ۔ بھیڑ یا دوسرے جانوروں کی آنتیں۔ Noun زَخَم کو سینے کا ایک مَخصُوص دھاگہ ۔ بھیڑ کی آنتوں سے تیار شُدہ سیُوچَر اور لیگچَر کی ایک قِسَم ۔ |
1985. | Catguts | n. تانت ۔ رودہ Noun تانت۔ زہ۔ بھیڑ یا دوسرے جانوروں کی آنتیں۔ Noun زَخَم کو سینے کا ایک مَخصُوص دھاگہ ۔ بھیڑ کی آنتوں سے تیار شُدہ سیُوچَر اور لیگچَر کی ایک قِسَم ۔ |
1986. | Catharses | n. اسہال ۔ دست ۔ اظہار جذبہ کا موقع ڈرامے کے ذریعے سے Noun اسہال۔ تنقیہ۔ صفائی۔ Noun تَنقیہ نَفس ۔ نَفسیات میں مَریض کے ذہن سے مَعلُومات نِکالنا |
1987. | Catharsis | n. اسہال ۔ دست ۔ اظہار جذبہ کا موقع ڈرامے کے ذریعے سے Noun اسہال۔ تنقیہ۔ صفائی۔ Noun تَنقیہ نَفس ۔ نَفسیات میں مَریض کے ذہن سے مَعلُومات نِکالنا |
1988. | Cathartic | n. جلّاب ۔ مسہل ۔ دست آور دوا ۔ ریچک Adjective دست آور۔ جُلّاب۔ مسہل Noun دوا ۔ ملین ۔ مُسہل ۔ دست آور ۔ |
1989. | Cathartics | n. جلّاب ۔ مسہل ۔ دست آور دوا ۔ ریچک Adjective دست آور۔ جُلّاب۔ مسہل Noun دوا ۔ ملین ۔ مُسہل ۔ دست آور ۔ |
1990. | Cathay | Noun ختا۔ چین کا شاعرانہ نام۔ |
1991. | Cathead | Noun مرفاع لنگر۔ لنگر گیر۔ لنگر بند۔ |
1992. | Cathedra | Noun منصب اُستاد۔ بڑے گرجے کے بِشپ کا تخت یا مسند۔ |
1993. | Cathedral | n. بڑا گرجا Noun بڑا گرجا۔ کلِیسیاۓ اُسقف۔ علاقے کا اہم گرجا۔ |
1994. | Cathedraled | Adjective کلیساۓ کبری رکھنے والا۔ کیتھیڈرل کی طرح۔ |
1995. | Cathedrals | n. بڑا گرجا Noun بڑا گرجا۔ کلِیسیاۓ اُسقف۔ علاقے کا اہم گرجا۔ n. 1. سورج مکھی کھڑکی 2. سورج مکھی چرخی ۔ چکر ۔ گھن چگر Noun پہیہ کھڑکی۔ کروٹ کی قلابازی۔ چکر۔ |
1996. | Catherine wheel | n. 1. سورج مکھی کھڑکی 2. سورج مکھی چرخی ۔ چکر ۔ گھن چگر Noun پہیہ کھڑکی۔ کروٹ کی قلابازی۔ چکر۔ |
1997. | Catheter | n. موتر نکاس نالی ۔ سلائی Noun (جرّاحی) قسطر۔ قثطر۔ قاساطیر۔ Greek کیتھیٹَر ۔ پیشاب کی سَلائی ۔ جِسمی کہفوں میں سیال کو داخَل کَرنے یا خارَج کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے Noun قناطیر ۔ ایسی نلی یا سلائی جو جِسم کے اندر ڈالی جاۓ مثلاً پیشاب نِکالنے کی سلائی ۔ |
1998. | Catheterization | Greek سَلائی گُزارنا ۔ کیتھیٹَر کا دَخُول عمُوماً مَثانے میں Noun قاساطیری عمل۔ نلکی سے رقِیق مادّہ نکالنے یا ڈالنے کا عمل۔ |
1999. | Catheterize | Verb قثطرت کرنا۔ قسطر لگانا۔ نلکی سے پیشاب نکلنا۔ |
2000. | Catheters | n. موتر نکاس نالی ۔ سلائی Noun (جرّاحی) قسطر۔ قثطر۔ قاساطیر۔ Greek کیتھیٹَر ۔ پیشاب کی سَلائی ۔ جِسمی کہفوں میں سیال کو داخَل کَرنے یا خارَج کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے Noun قناطیر ۔ ایسی نلی یا سلائی جو جِسم کے اندر ڈالی جاۓ مثلاً پیشاب نِکالنے کی سلائی ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.