English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    75    76    77    78    79    80    81    82    83    84    Next
1976.EnglandNoun, Name, English, Geology
انگلستان یا انگلینڈ شمال مغربی یورپ میں برطانیہ کا ایک آئینی ملک ہے۔ برطانیہ کی کل آبادی کا 83 فیصد یہیں قیام پذیر ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے جنوب دو تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کے شمال میں اسکاچستان اور مغرب میں ویلز ہے۔ اس کے ساحلوں پر بحیرہ شمال، بحیرہ آئرش، بحر اوقیانوس اور رودباد انگلستان ہیں، انگلینڈ 10 ویں صدی عیسوی میں ملک بنا۔
1977.EnglateNoun
تھیو فائلین
1978.Englishn.
1. انگریز۔ اہل انگلستان
2. انگریزی زبان یا بولی
adj.
انگریزی۔ انگلستانی۔ ولائتی
1979.EnglishAdjective
انگریزی ۔ انگلستان کے باشندوں کا ۔ انگریز قوم ۔
Noun, Name, Literary, English
انگریزی ,انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔
1980.English bondدیوار میں اینٹیں چُننے کا ایک طریقہ جِس میں ایک ردے میں چوڑائی میں اینٹیں رکھی جائیں اور ایک ردے میں لمبائی میں ۔
1981.English channelNoun, Name, Geology, Historical
انگلش چینل بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو برطانیہ عظمی کو شمالی فرانس سے جدا اور بحیرہ شمال کو بحر اوقیانوس سے منسلک کرتا ہے۔ یہ 563 کلومیٹر طویل اور زیادہ سے زیادہ 240 کلومیٹر چوڑی ہے۔ گہرائی 120 میٹر سے 26 میٹر کے درمیان ہے۔ انگلستان کی قدرتی محافظ ہے اور یہ کئی جنگوں کی شاہد رہ چکی ہے
1982.English decisionsنظائرِ انگلستان ۔ فيصلہ جاتِ انگلستان
1983.English hornNoun
انگریزی بانسری ۔ مخصوص سُروں کی ایک انگریزی نے جو دُہری بانسری سے بڑی ہوتی ہے ۔
1984.English lawقانونِ انگلستان ۔ انگريزی قانون ۔
1985.English mortgageرہن انگريزی ۔
1986.English muffinNoun
انگریزی کُلچہ جسے دونیم کر کے ٹوسٹ کر طرح سینک کر کھانے کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔
1987.English setterNoun
انگریزی نسل کا ہو گیر شکاری کُتا ۔ درمیانے قد اور لمبے بالوں والا انگریزی شکاری کتا ۔
1988.English sonnetNoun
انگریزی شاعری کی ایک صنف ۔ انگریزی سانیٹ ۔
1989.English springer spanielNoun
چتکبرا برطانوی الاصل شکاری اسپنئیل کُتا ۔
1990.English toy spanielNoun
برطانوی نسل کا چھوٹا اسپینئیل کُتا جس کی ناک اُٹھی ہوئی اور سر گول ہوتا ہے ۔
1991.English walnutNoun
انگریزی اخروٹ ۔ اخروٹ کا درخت ۔ اخروٹ ۔ ایک قسم کا شجر شاہ اخروٹ جس کی لکڑی سخت اور پھل بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔
1992.English womanNoun
انگریز عورت ۔ فرنگن ۔ عورت جو انگلستان میں پیدا ہوئی ہو ۔
1993.EnglishicismNoun
محاورہ جو انگریزوں سے مخصوص ہو ۔ ہر انگریزی شے کی قربت کے لیے رغبت ۔
1994.Englishmann.
انگریز۔ انگلستان کا باشندہ
1995.EnglishmanNoun
انگریز ۔ انگلستان کا باشندہ جس نے انگلستان کی شہریت حاصل کر لی ہو ۔
1996.Englishryn.
انگریز لوگ۔ انگریزوں کی حالت یاحق
Noun
انگریز نژاد آبادی ۔ انگریز ہونے کی حقیقت ۔
1997.EnglutVerb
غٹاغٹ ہی جانا ۔ نگلنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ ایک گھونٹ میں پی جانا ۔
1998.EngorgeVerb
ہڑپ کرنا ۔ ڈھکوسنا ۔ ٹھونسنا ۔ کسی عضو میں خون کا بہت جم جانا ۔
1999.EngorgementNoun
ہڑپ کرنے کا فعل ۔ انجماد خون ۔ اختقان ۔
2000.EngrailVerb
آرایشی دندانے بنانا ۔ کسی چیز کنارے پر بطور آرایش دندانے بنانا ۔ دانتے کاٹنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    75    76    77    78    79    80    81    82    83    84    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.