English to Urdu Translation
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 Next | ||
1976. | Hernias | n. آنت کا خصیہ میں اتر آنا۔ فتق۔ بادخایہ Latin ہَرنیا ۔ فَتَق ۔ اِرد گِرد کی ساختوں میں سوراخ میں سے کِسی عُضو یا کِسی عُضو کے کِسی حِصّے کا غَیر مَعمُولی طَور پر نِکَل آنا Noun آنت اُترنا ۔ فِتَق ۔ پیٹ کے اَندرُونی حِصّہ میں کِسی نَس کا اپنی اِرد گِرد کی دِیوار سے باہر آنا ۔ |
1977. | Herniat | Verb, Idiom فتق پیدا کرنا ۔ |
1978. | Herniate | Verb فَتَق پَیدا کَرنا |
1979. | Herniation | Noun فِتَقِی عمَل ۔ فِتقِیّتّ Noun فتقیت ۔ فِتَقی عمل ۔ |
1980. | Herniometry | Greek, Latin فَتَق شَگافی ۔ ہَرنیا کے عِلاج کے لیے آپرَیشَن |
1981. | Hernioplasty | Greek, Latin ہَرنیا کا آپرَیشَن |
1982. | Herniorrhaphy | Greek, Latin فَتَق دوزی ۔ ہَرنیا کا آپرَیشَن جِس میں کَمزور حِصّے مَریض کی اپنی بافتوں یا کِسی اور میٹریل سے بھَر دیے جاتے ہَیں |
1983. | Herniotome | Greek, Latin ہَرنیا کے آپرَیشَن کے لیے مُستَعمَل ایک مَخصُوص چاقُو جِس کا راس قَند ہوتا ہے |
1984. | Hero | n. بہادر۔ شجاع۔ غازی۔ سورما۔ پہلوان۔ سور۔ بیر۔ رستم۔ غازی مرد۔ ہیرو Noun ہِیرو ۔ بہا دُر ۔ سُورما ۔ ہمت والا ۔ غیر مَعمُولی طاقت والا Noun ہیرو ۔ سورما ۔ بہادر ۔ |
1985. | Hero-worshiper | Noun شَخصِیَّت پرَسّت ۔ سُورما پرَسّت ۔ بطَل پرَسّت |
1986. | Hero-worshiper . | Noun شخصیت پرست ۔سُورما پرست ۔ اکَابر پرست ۔ |
1987. | Heroes | n. بہادر۔ شجاع۔ غازی۔ سورما۔ پہلوان۔ سور۔ بیر۔ رستم۔ غازی مرد۔ ہیرو Noun ہِیرو ۔ بہا دُر ۔ سُورما ۔ ہمت والا ۔ غیر مَعمُولی طاقت والا Noun ہیرو ۔ سورما ۔ بہادر ۔ |
1988. | Heroic | adj. بہادرانہ۔ دلیرانہ۔ مردانہ۔ جوانمردانہ Adjective مَردانہ ۔ بہَادُرانہ ۔ سُورمانہ ۔ دلِیر ۔ جُرأت والا |
1989. | Heroic , heroical | Adjective جوانمردانہ ۔ بہادرانہ ۔ مردانہ ۔ سورمانہ ۔ مجاہدانہ ۔ بطلانہ ۔ |
1990. | Heroic couplet | Noun ہم قافِیہ دو مِصّرے ۔ زَرمِیہ بیت |
1991. | Heroic stanza | Noun مِصّرعَوں کا بَند ۔ رُباعی Noun مصروں کا بند ۔ |
1992. | Heroic versa | Noun زَرمِیہ نظم |
1993. | Heroic verse | Noun رزمیہ نظم ۔ کلا سیکی شاعری میں وہ بحر جو رزمیہ شاعری میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
1994. | Heroically | adv. شجاعت، بہادری، دلیری یا بیرتائی سے۔ جوانمردی و مردانگی سے Adverb شُجاعَت ۔ بہَادُری سے ۔ دلیری سے Adverb شُجاعت ۔ بہادری یا دلیری سے ۔ جوانمردی ۔ مردانگی ۔ |
1995. | Heroicness | Noun مَردانگی ۔ شُجاعَت |
1996. | Heroicness , heroicainess | Noun مردانگی ۔ شُجاعت ۔ |
1997. | Heroics | adj. بہادرانہ۔ دلیرانہ۔ مردانہ۔ جوانمردانہ Adjective مَردانہ ۔ بہَادُرانہ ۔ سُورمانہ ۔ دلِیر ۔ جُرأت والا |
1998. | Heroin | Noun اَفیُون ۔ مارفِیا ۔ اَفیُون سے نِکلا ہوا سفِید مادَہ Noun افیون ۔ مارفیا ۔ ہیروئین ۔ |
1999. | Heroine | n. مردانی یا بہادر عورت۔ ہیروئن Noun بَطلہ ۔ بہَا دُر عَورَت ۔ عروس ۔ ہیرو کی خصُوصِیّات والی عورَت Noun ہیروئین ۔ ہیرو کی مونث ۔ عروس ۔بہادُر عورت ۔ بطلہ ۔ |
2000. | Heroines | n. مردانی یا بہادر عورت۔ ہیروئن Noun بَطلہ ۔ بہَا دُر عَورَت ۔ عروس ۔ ہیرو کی خصُوصِیّات والی عورَت Noun ہیروئین ۔ ہیرو کی مونث ۔ عروس ۔بہادُر عورت ۔ بطلہ ۔ |
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.