English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 Next | ||
1976. | Unsightly | adj. بدنما۔ بد زیب۔ کریہ منظر۔ بد شکل۔ بھونڈا۔ بد صورت Adjective بدزیب ۔ جو نظر کو ناگوار گُزرے ۔ بدنُما ۔ بھدا ۔ |
1977. | Unsigned | adj. بے دستخط۔ جس پر دستخط نہ ہوں |
1978. | Unsingable | Adjective جو گاۓ جانے کے لائق نہ ہو ۔ جِسے گایا نہ جا سکے ۔ گانے میں نہ ڈالا جا سکے ۔ |
1979. | Unsized | Adjective بغیر سائز کے ۔ بے سائز ۔ جِس کے سائز کی مخصوص نِشان دہی نہ کی گئی ہو ۔ |
1980. | Unskilled | adj. بےسلیقہ۔ ناواقف۔ بے ہنر۔ نا آزمودہ کار۔ اناڑی Adjective اناڑی ۔ بے ہُنر ۔ ناآزمُودہ کار ۔ غیر ماہِر ۔ |
1981. | Unskillful | adj. اناڑی۔ نادان۔ بے تمیز۔ غیر ماہر Adjective اناڑی ۔ غیر ماہِر ۔ نااہل ۔ |
1982. | Unskillfully | adv. بے تمیزی سے۔ اناڑی پن سے۔ بے سلیقگی سے۔ بھونڈے پن سے Adjective غیر ماہِرانہ طور پر ۔ اناڑی پن سے ۔ بھونڈے پن سے ۔ |
1983. | Unskillfulness | Noun بے مُشقی ۔ بے مہارتی ۔ اناڑی پن ۔ بھونڈا پن ۔ |
1984. | Unslaked | Adjective تشنہ ۔ جو سیراب نہ ہوا ہو ۔ ان بُجھی جیسے پیاس ۔ |
1985. | Unsling | Verb ہٹانا جیسے تھیلے کو اُس جگہ سے جہاں وہ لٹکایا گیا ہو ۔ رسّیاں الگ کرنا ۔ |
1986. | Unsmiling | Adjective غیر متبسم ۔ رنجیدہ ۔ سنجیدہ ۔ |
1987. | Unsmilingly | Adverb نہ ہنستے ہوۓ ۔ بے تبسم ۔ |
1988. | Unsnap | Verb کھولنا ۔ ڈھیلا کرنا جیسے خود کار چٹختی وغیرہ ہٹا کر ۔ |
1989. | Unsnarl | Verb اُلجھی ہوئی حالت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ |
1990. | Unsociability | Noun اکل کھرا پن ۔ غیر صحبت پسندی ۔ نامِلنساری ۔ |
1991. | Unsociable | adj. متوحش۔ ان میل۔ جو ملنسار نہ ہو۔ اکل کھرا۔ غیر مانوس۔ کم آمیز Adjective نامِلنسار ۔ لوگوں کی صُحبت میں دوستانہ طور پَر نہ بیٹھنے والا ۔ اکل کھرا ۔ |
1992. | Unsociably | Adverb نامِلنساری سے ۔ کم آمیزی سے ۔ |
1993. | Unsocial | adj. ناقابل صحبت۔ جس سے صحبت نہ ہو۔ غیر معاشرت پسند Adjective غیر مجلِسی ۔ اکل کھرا ۔ مردُم بیزار ۔ غیر صحبت پسند ۔ |
1994. | Unsocially | Adverb غیر مُعاشرت پسندی سے ۔ غیر صحبت پسندی ۔ |
1995. | Unsoiled | Adjective غیر آلودہ ۔ جو میلا ، گندا نہ ہوا ہو ۔ غیر شفاف ۔ |
1996. | Unsold | adj. ان بکا۔ بکاؤ |
1997. | Unsolicited | adj. بغیر مانگے۔ غیر مطلوب۔ بے استدعا۔ بے طلب Adjective بے طلب ۔ بز مانگا ۔ بے ڈھونڈا ۔ |
1998. | Unsolicitous | Adjective غیر آرزُو مند ۔ لاتعلق ۔ غیر جانِب دار ۔ |
1999. | Unsolid | adj. غیر جامد۔ جو ٹھوس نہ ہو۔ غیر معقول۔ غیر مدلل۔ بے بنیاد۔ ناقابل اعتبار۔ غیر مستحکم۔ کمزور۔ نامضبوط |
2000. | Unsophisticated | adj. خالص۔ بے آلائش۔ بھولا۔ ناتجربہ کار۔ سادہ دل Adjective سادا ۔ سماجی رسُوم و رواج سے ناواقف ۔ بھولا ۔ سیدھا سادا ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.