English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    75    76    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next
1976.Untrodadj.
جس پر قدم نہ پڑا ہو۔ نہ روندا گیا۔ بے آمد و رفت۔ غیر پامال شدہ
1977.Untroddenadj.
جس پر قدم نہ پڑا ہو۔ نہ روندا گیا۔ بے آمد و رفت۔ غیر پامال شدہ
1978.UntroubledAdjective
پریشانی سے آزاد ۔ دُکھ ، افسوس سے مبَرّا ۔ غیر مُشتعل ۔
1979.Untrueadj.
جھوٹا۔ ناراست۔ متھیا۔ است
Adjective
جُھوٹا ۔ جو کِسی نصب العین سے مُخلِص نہ ہو ۔ بے وفا ۔ واقع کے خلاف ۔ غلط ۔
1980.UntruenessNoun
جھوٹا پن ۔ غیر مُخلِص پَن ۔ ناراستی ۔
1981.Untrueradj.
جھوٹا۔ ناراست۔ متھیا۔ است
Adjective
جُھوٹا ۔ جو کِسی نصب العین سے مُخلِص نہ ہو ۔ بے وفا ۔ واقع کے خلاف ۔ غلط ۔
1982.Untruestadj.
جھوٹا۔ ناراست۔ متھیا۔ است
Adjective
جُھوٹا ۔ جو کِسی نصب العین سے مُخلِص نہ ہو ۔ بے وفا ۔ واقع کے خلاف ۔ غلط ۔
1983.UntrulyAdverb
خلاف واقع طور پر ۔ غلط طور پر ۔ غیر مُخلِصانہ ۔
1984.UntrussVerb
بیل بایہ سے کھول دینا ۔ کھم وغیرہ سے کھول دینا ۔ کھول دینا ۔ کپڑے اُتارنا ۔
1985.UntrustworthilyAdverb
ناقابِل اعتباری سے ۔
1986.UntrustworthinessNoun
نااعتباری ۔ بھروسا نہ کر سکے کی حالت ۔ بے اعتباری ۔ بے اعتمادی ۔
1987.UntrustworthyAdjective
ناقابِل اعتبار ۔ جِس پر بھروسا نہ کیا جا سکے ۔ بے بھروسا ۔
1988.Untruthn.
ناراستی۔ جھوٹی۔ دروغ
Noun
ناراستی ۔ دروغ ۔ جُھوٹ ۔ سچا نہ ہونے کی حالت ۔ سچ کے برعکس ۔
1989.UntruthfulAdjective
غیر مُخلِص ۔ خلوص سے عاری ۔ دروغ گو ۔ جِس میں سع کی کمی ہو ۔
1990.UntruthfullyAdverb
دروغ گوئی سے ۔ جُھوٹ موٹ ۔
1991.UntruthfulnessNoun
دروغ گوئی ۔ غلط بیانی ۔ جھوٹا پن ۔
1992.Untruthsn.
ناراستی۔ جھوٹی۔ دروغ
Noun
ناراستی ۔ دروغ ۔ جُھوٹ ۔ سچا نہ ہونے کی حالت ۔ سچ کے برعکس ۔
1993.UntuckVerb
سِمٹی ہوئی حالت سے کھولنا ۔ آزاد کرنا ۔ استعمال کرنا ۔
1994.UntunableAdjective
جِس کا سُر ٹھیک نہ کیا جا سکے ۔ جِس کا سُر ملایا نہ جا سکے ۔ بے سُرا ۔
1995.UntuneVerb
بے سُرا ۔ پریشان کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا۔
1996.Untutoredadj.
ناآموختہ۔ بے تعلیم
Adjective
ناآموختہ ۔ بے تعلیم ۔ بے اُستادا ۔ جِسے پڑھایا نہ گیا ہو ۔
1997.Untwinev. a.
ادھیڑنا۔ کھولنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ کھولنا ۔ بل کھولنا ۔ کِسی لپٹی ہوئی چیز کو کھولنا ۔ سُلجھانا ۔
1998.UntwistVerb
کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ علیحدہ کرنا اور کھولنا جیسے بنے ہوۓ دھاگوں کا ۔ بٹ کھولنا ۔
v. a.
ادھیڑنا۔ کھولنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ کھولنا ۔ بل کھولنا ۔ کِسی لپٹی ہوئی چیز کو کھولنا ۔ سُلجھانا ۔
1999.UntwistedAdjective
نہ بٹا ہوا ۔ جِس کے بل کھُلے ہوۓ ہوں ۔
2000.Untyingv. a.
گرہ کھولنا۔ بند دور کرنا۔ آزاد کرنا
Verb
گِرہ کھولنا ۔ کِسی بندھن چیز کو ڈِھیلا کرنا ۔ گِرہ کھول کر ڈھیلا کرنا ۔ کِسی چیز کی رسّی کھولنا ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    75    76    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.