English to Urdu Translation
bro found in 249 words & 10 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
201. | Brother, step | Noun سوتیلا بھائی ۔ جس کے ساتھ خون کا رشتہ نہ ہو ۔ |
202. | Brother, uterine | Noun علاقی بھائی ۔ |
203. | Brother-in-law | Noun بردار نسبتی ۔ سالا ۔ بہنوئی ۔ Noun سالا ۔ بہنوئی ۔ جيٹھ ۔ ديوَر ۔ برادَر نِسبَتی ۔ |
204. | Brotherhood | n. بھائی بندی ۔ بھائی چارا ۔ برادری ۔ ذات برادری ۔ اپنایت Noun بھائی چارَہ ۔ اُخوَت ۔ |
205. | Brotherhoods | n. بھائی بندی ۔ بھائی چارا ۔ برادری ۔ ذات برادری ۔ اپنایت Noun بھائی چارَہ ۔ اُخوَت ۔ |
206. | Brotherliness | Noun بھائی چارَہ ۔ |
207. | Brotherly | adj. بھائی کا سا ۔ اپنایتی ۔ برادرانہ ۔ برادرانہ طریق سے ۔ آپس یا اپنایت کی Adjective برادرانہ ۔ Adjective برادرانَہ ۔ بھائيوں کی طَرَح ۔ |
208. | Brothers | n. 1. بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ 2. سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر برَدَر ۔ برادَر ۔ بھائی ۔ ماں جايا ۔ بھَيّا ۔ Noun بھائی ۔ سگے بھائی ۔ Noun بھائی ۔ ماں جايا ۔ |
209. | Broths | n. یخنی ۔ شوربہ Noun شوربا ۔ يَخنی ۔ |
210. | Brougham | Noun ايک گھوڑے والی دو پَہيَہ گاڑی ۔ تانگَہ ۔ |
211. | Brought | v. a. 1. لانا ۔ لے آنا ۔ لیتے آنا ۔ اُٹھا لانا ۔ پیش کرنا 2. آمادہ کرنا ۔ راغب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ راضی کرنا 2. پکڑ لانا ۔ تحت میں لانا 3. لانا ۔ بہم پہنچانا ۔ مہیا کرنا 4. لانا ۔ داخل کرنا ۔ پیش یا حاضر کرنا 2. منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا 2. تعلیم دینا ۔ لکھانا پڑھانا ۔ تربیت دینا ۔ ڈھنگ سکھانا Verb لانا ۔ لے آنا ۔ تَرغيب دينا ۔ |
212. | Brouhaha | Noun ہا ہا ۔ قَہقَہ ۔ ٹھَٹھا ۔ |
213. | Brow | n. 1. بھوں ۔ ابرو ۔ بھرکٹی 2. ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی ۔ للاٹ 3. چوٹی (پہاڑ کی) ابرُو ۔ پیشانی ۔ ماتھا Noun ابرو ۔ پیشانی ۔ Noun بھُوں ۔ آبرُو ۔ پيشانی ۔ |
214. | Brow ague | درد شقیقہ ۔ آدھا ۔ سسی ۔ |
215. | Brow beat | Verb دھَمکانا ۔ ڈانٹنا ۔ خوف زَدَہ کَرنا ۔ |
216. | Brow beater | Noun دھَمکانے والا۔ ڈانٹ ڈَپَٹ کَرنے والا ۔ |
217. | Brow-beating | Verb ڈرانا ۔ دھمکانا ۔ گھڑکنا ۔ |
218. | Brow-beating a witness | Noun, Verb گواہ کو دھمکانا ۔ جھڑکنا ۔ |
219. | Browbeat | v. a. گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا |
220. | Browbeaten | v. a. گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا |
221. | Browbeating | n. گھڑکی ۔ دھمکی ۔ ڈراوا v. a. گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا |
222. | Browbeats | v. a. گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا |
223. | Brown | adj. بھورا ۔ کھیرا ۔ بادامی ۔ سانولا ۔ سلونا ۔ سبزہ براون ۔ بھُورا ۔ مَٹيالا ۔ Noun, Verb آگ پر بھون کر ۔ دھُوپ میں رکھ کر بھورا کر دینا ۔ Adjective بھُورا ۔ خاکی ۔ سانولَہ ۔ |
224. | Brown shirt | Noun براون شَرٹ ۔ نازی پارٹی کا رُکَن ۔ |
225. | Brown alga | Noun بادامی کائی ۔ بحری کائی ۔ |
bro found in 249 words & 10 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.