English to Urdu Translation
chi found in 283 words & 12 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
201. | Chinned | n. ٹھوڑی ۔ ٹھوڈی ۔ ٹُھڈّی ۔ چمبک ۔ زنخدان ۔ زنخ ۔ ذقن چن ۔ ٹھوڑی Noun ٹھوڑی۔ ٹھڈی۔ زنخ۔ |
202. | Chinning | n. ٹھوڑی ۔ ٹھوڈی ۔ ٹُھڈّی ۔ چمبک ۔ زنخدان ۔ زنخ ۔ ذقن چن ۔ ٹھوڑی Noun ٹھوڑی۔ ٹھڈی۔ زنخ۔ |
203. | Chino | Noun زین۔ جین۔ چینو۔ |
204. | Chinoiserie | Noun چینی زردوزی۔ چینی آرٹ۔ |
205. | Chinook | Noun شنوک۔ شمالی مغربی امریکا میں دریاۓ کولمبیا کے علاقے میں آباد انڈین قبیلوں کا ایک رکن۔ |
206. | Chinook jargon | Noun شنوکی بولی۔ نوتکا۔ فرانسیسی اور انگریزی زبانوں کے الفاظ پر مشتمل ہے۔ |
207. | Chinookan | Noun شنوک۔ شنوکی۔ شنوک لوگوں کی زبان۔ |
208. | Chinquapin | Noun امریکی شاہ بلوط ۔ شاہ بلوط کی قسم کا درخت۔ |
209. | Chins | n. ٹھوڑی ۔ ٹھوڈی ۔ ٹُھڈّی ۔ چمبک ۔ زنخدان ۔ زنخ ۔ ذقن چن ۔ ٹھوڑی Noun ٹھوڑی۔ ٹھڈی۔ زنخ۔ |
210. | Chintz | n. چھینٹ Noun چھینٹ۔ بیل بوٹوں کی چھپائی والا کپڑا۔ Noun چھینٹ ۔ چھپا ہوا پھُولدار سوتی کپڑا ۔ |
211. | Chintzes | n. چھینٹ Noun چھینٹ۔ بیل بوٹوں کی چھپائی والا کپڑا۔ Noun چھینٹ ۔ چھپا ہوا پھُولدار سوتی کپڑا ۔ |
212. | Chintzy | Adjective قلم کار۔ گھٹیا۔ بخیل۔ |
213. | Chip | v.n. ریزے اُڑنا ۔ بت v. a. چھیلنا ۔ چھپٹی اُتارنا ۔ چھولنا n. چھپٹی ۔ چھیلن ۔ ٹکڑا Verb چھینی۔ بسولی سے کاٹ کر الگ کرنا۔ |
214. | Chip in | Verb کسی مشترکہ مقصد کے لیے دوسروں کے ساتھ مل کر چندہ دینا۔ |
215. | Chip shot | Noun کم فاصلے کی مار۔ ضرب جو گیند کو ہوا میں اس طرح اچھالے کہ وہ سبزہ زار میں گرتے ہی لڑھکنے لگے۔ |
216. | Chipmunk | Noun امریکی گلہری۔ دھاری دار گلہری۔ |
217. | Chipped | v.n. ریزے اُڑنا ۔ بت v. a. چھیلنا ۔ چھپٹی اُتارنا ۔ چھولنا n. چھپٹی ۔ چھیلن ۔ ٹکڑا Verb چھینی۔ بسولی سے کاٹ کر الگ کرنا۔ |
218. | Chipped beef | Noun بھاپی قتلے۔ دم بُخت قتلے۔ |
219. | Chippendale | Adjective چپنڈیلی فرنیچر۔ ٹامس چین ڈیل۔ |
220. | Chippendale furniture | Noun فرنیچر ۔ جِس کا ڈیزائن چین ڈیل نے وضع کیا تھا ۔ |
221. | Chipper | Adjective خوش و خرم۔ زندہ دل۔ شگفتہ خاطر۔ |
222. | Chippewa | Noun چباوا قبیلہ۔ جھیل سُپیریئر کے علاقے میں آباد شمالی امریکہ کے انڈین کا ایک بڑا قبیلہ۔ |
223. | Chipping | v.n. ریزے اُڑنا ۔ بت v. a. چھیلنا ۔ چھپٹی اُتارنا ۔ چھولنا n. چھپٹی ۔ چھیلن ۔ ٹکڑا Verb چھینی۔ بسولی سے کاٹ کر الگ کرنا۔ |
224. | Chippy | Noun چِبی چڑیا۔ کُترنے والی چڑیا۔ بد چلن عورت۔ |
225. | Chips | v.n. ریزے اُڑنا ۔ بت v. a. چھیلنا ۔ چھپٹی اُتارنا ۔ چھولنا n. چھپٹی ۔ چھیلن ۔ ٹکڑا Verb چھینی۔ بسولی سے کاٹ کر الگ کرنا۔ |
chi found in 283 words & 12 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.