English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.CoccygectomyNoun
دُمچی کی ہَڈّی کا دَرد ۔ عصعص یا کاکسی ڈینا ۔ سَرجَری کے ذَریعے دُمچی کی ہَڈّی کو نِکال دَینا
202.CoccyxAdjective, Greek
کاکسَکس ۔ عصعص ۔ دُمچی ۔ ریڑھ کی آخری ہَڈّی ۔
Noun
دُمچی کی ہڈی۔ عُصعص۔ دُم گزا۔
203.Cochin chinaNoun
کوچین چین کی مرغیوں کی نسل۔ کوچین سے درآمد کی ہوئی مرغیوں کی نسل۔
204.Cochinealn.
1. کرم دانہ
2. قرمز فرنگی
Noun
کچنیلا۔ کِرم دانہ۔ قرمز۔
205.Cochinealsn.
1. کرم دانہ
2. قرمز فرنگی
Noun
کچنیلا۔ کِرم دانہ۔ قرمز۔
206.CochleaNoun
حلزونہ۔ کن گھونگا۔ صدف گوش۔
Noun, Adjective
ایک پیچ دار قَنال جو کان میں ہوتی ہے ۔ کان کا اندرُونی حِصَّہ ۔ اِس کی شَکَل گھُونگے سے مِلتی ہے
207.CochleateAdjective
چکردار۔ پیچ در پیچ۔
208.Cockn.
1. مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
2. جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
3. ٹونٹی
4. گھوڑا ۔ کتّا
5. سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
v. a.
1. کھڑا کرنا ۔ چڑھانا
2. گھوڑاچڑھانا
کاک ۔ مُرغا ۔
Noun
کُکڑ۔ خروس۔ مُرغا۔
209.Cock flightingNoun
مرغ بازی۔ مرغوں کی لڑائی۔
210.Cock horseNoun
گُھڑ جُھولا۔ بچوں کے لیے کاٹھ کا گھوڑا۔ سوارہ۔
211.Cock-a-hoopAdjective
شاداں و فرحاں۔ خوش و خرم۔ شیخی خورا۔
212.Cock-a-leekieNoun
مُرغ یخنی۔ مُرغ گوشت اور پیاز سے تیار کردہ گاڑھی یخنی۔
213.Cock-and-bull storyNoun
بناوٹی قصہ۔ ناممکن چیز۔ ہوائی بات۔
214.Cockaden.
فیتہ جو ٹوپی میں پہنا جائے
Noun
طُرّہ۔ فیتے کی گانٹھ ۔ نشان۔
215.CockadedAdjective
طُرّہ دار۔ پُھول والا۔ نشان دار۔
216.Cockadesn.
فیتہ جو ٹوپی میں پہنا جائے
Noun
طُرّہ۔ فیتے کی گانٹھ ۔ نشان۔
217.CockaigneNoun
خیالی جنّت۔ بے فکروں کی جنت۔ عیش و آرام کی تصوراتی سر زمین۔
218.CockalorumNoun
برخُود غلط ۔ اپنے بارے میں غلط فہمی شکار شخص۔
219.CockatielNoun
چھوٹا اور لمبی طوطا دُم کا آسٹریلیائی طوطا۔
220.Cockatoon.
ایک قسم کا طوطا ۔ کاکا توا (Cor.)
Noun
کاکاتوا۔ کاکاٹوا۔ کلغی دار طوطا۔
221.Cockatoosn.
ایک قسم کا طوطا ۔ کاکا توا (Cor.)
Noun
کاکاتوا۔ کاکاٹوا۔ کلغی دار طوطا۔
222.Cockatricen.
ایک خیالی سانپ جو مرغی کے انڈےمیں سے پیدا ہوتا ہے
Noun
افعی۔ بالشتیا سانپ۔ اساطیری سانپ۔
223.Cockatricesn.
ایک خیالی سانپ جو مرغی کے انڈےمیں سے پیدا ہوتا ہے
Noun
افعی۔ بالشتیا سانپ۔ اساطیری سانپ۔
n.
1. بانگ مرغ ۔ آواز خروس
2. تڑکا ۔ چڑیا کے بولتے ۔ فجر ۔ صبح ۔ سویرا ۔ بھیان ۔بھور
Noun
بانگ مرغ کا وقت۔ علی الصبح۔ صبح سویرے۔
224.CockboatNoun
چھوٹی اُتھلی کشتی۔ ہرکاری کشتی۔ چھوٹے جہاز کی کشتی۔
225.CockchaferNoun
طلائی بھونرا۔ بڑا بھونرا۔ یورپ کا بڑا بھونرا۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.