English to Urdu Translation
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
201. | Concurrently | adv. سنگ سنگ ۔ ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ پے بہ پے Adverb ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ سَنگ سَنگ ۔ |
202. | Concurrentness | Noun اِتفاق ۔ اِتصال ۔ اِتحاد ۔ اِشتراک ۔ |
203. | Concurrents | adj. ایک ساتھ ۔ سنگ ۔ باہمی ۔ ہم راہ Adjective مُتفِق ۔ ہمنوا ۔ موافِق ۔ Adjective با ہم موافق ۔ مسلسل ۔ ایک ساتھ ۔ بیک وقت ۔ |
204. | Concurring | v.n. 1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا 2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا 3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا Verb مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔ Verb اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ |
205. | Concurs | v.n. 1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا 2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا 3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا Verb مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔ Verb اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ |
206. | Concurso | Adjective دیوالیہ کے خلاف حصول قرض کی کاروائی ۔ کاروائی برخلاف دیوالیہ ۔ |
207. | Concursus in delicto | Late Latin اعانت جرم ۔ اعانت مجرمانہ ۔ |
208. | Concuss | Verb جَھنجُھوڑنا ۔ صدمہ پنُہچانا ۔ چوٹ سے زخمی کَرنا ۔ |
209. | Concussion | n. ٹکر ۔ مٹ بھیڑ ۔ دھکا ۔ چوٹ ۔ صدمہ Latin صَدمہ ۔ صَدمے کے نَتیجہ کی حالَت میں Noun دماغی صدمہ ۔ چوٹ ۔ جَھنجُھوڑنے کا عمل ۔ Noun سر کی چوٹ سے بے ہوشی ۔ |
210. | Concussion bellow | Noun خُود کار دھونکنی جو باجے میں خُود بخُود چلتی ہے ۔ |
211. | Concussions | n. ٹکر ۔ مٹ بھیڑ ۔ دھکا ۔ چوٹ ۔ صدمہ Latin صَدمہ ۔ صَدمے کے نَتیجہ کی حالَت میں Noun دماغی صدمہ ۔ چوٹ ۔ جَھنجُھوڑنے کا عمل ۔ Noun سر کی چوٹ سے بے ہوشی ۔ |
212. | Concussive | Adjective چوٹ کھایا ہوا ۔ اِرتجاجی ۔ دَھمکِی یافتہ ۔ |
213. | Concylic points | Noun ہم مُحیط نُقطے ۔ وہ نُقطے جو ایک ہی دائرے کے مُحیط پر واقع ہوں ۔ |
214. | Condemn | v. a. 1. دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا 2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا 3. بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا Verb بُرابھلا کہنا ۔ ملامَت کَرنا ۔ مُذمَت کَرنا ۔ Verb برا بھلا کہنا ۔ ملامت کرنا ۔ کہنا۔ عیب لگانا ۔ ناکارہ قرار دینا ۔ رد کرنا ۔ |
215. | Condemnable | Abbreviation قابلِ نفرت ۔ قابلِ تعزیز ۔ قابلِ ملامت ۔ Adjective قابل مُذمَت ۔ ملامَت کے لائق ۔ قابل رد ۔ |
216. | Condemnation | n. فتویٰ ۔ سزا کا حکم ۔ ڈنڈ ۔ حکم قصاص Noun ملامَت ۔ مُذّمَت کَرنے کا عمل ۔ حُکم سزا ۔ Noun سزائے موت ۔ ضبطی ۔ ملامت ۔ سزا کا حکم ۔ بری قسمت ۔ |
217. | Condemnation proceedings | Noun کاروائی سزا ۔ کاروائی ہرجانہ ۔ سرکاری املاک کو ناکارہ قرار دینے کی کاروائی ۔ |
218. | Condemnations | n. فتویٰ ۔ سزا کا حکم ۔ ڈنڈ ۔ حکم قصاص Noun ملامَت ۔ مُذّمَت کَرنے کا عمل ۔ حُکم سزا ۔ Noun سزائے موت ۔ ضبطی ۔ ملامت ۔ سزا کا حکم ۔ بری قسمت ۔ |
219. | Condemnatory | adj. مستلزم سزا ۔ متضمن الزام سزا ۔ ڈنڈ کا ۔ خلاف Adjective تعزیری ۔ پُر اَز ملامَت ۔ اعتراض آمیز ۔ Noun ملامت والی ۔ سزا پر مبنی ۔ خلاف ۔ |
220. | Condemned | v. a. 1. دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا 2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا 3. بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا Verb بُرابھلا کہنا ۔ ملامَت کَرنا ۔ مُذمَت کَرنا ۔ Verb برا بھلا کہنا ۔ ملامت کرنا ۔ کہنا۔ عیب لگانا ۔ ناکارہ قرار دینا ۔ رد کرنا ۔ |
221. | Condemned act | Noun مکروہ فعل ۔ |
222. | Condemned prisoner | Noun سزائے موت کے تحت قیدی ۔ |
223. | Condemner | Noun ملامَت ، مُذمَت اور رَد کَرنے والا ۔ |
224. | Condemning | v. a. 1. دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا 2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا 3. بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا Verb بُرابھلا کہنا ۔ ملامَت کَرنا ۔ مُذمَت کَرنا ۔ Verb برا بھلا کہنا ۔ ملامت کرنا ۔ کہنا۔ عیب لگانا ۔ ناکارہ قرار دینا ۔ رد کرنا ۔ |
225. | Condemns | v. a. 1. دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا 2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا 3. بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا Verb بُرابھلا کہنا ۔ ملامَت کَرنا ۔ مُذمَت کَرنا ۔ Verb برا بھلا کہنا ۔ ملامت کرنا ۔ کہنا۔ عیب لگانا ۔ ناکارہ قرار دینا ۔ رد کرنا ۔ |
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.