English to Urdu Translation
ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
201. | Excommunicating | n. برادری سے خارج۔ نکلا ہوا۔ جات باہر v. a. 1. قوم یا ذات سے باہر کرنا۔ مندر کی پوجا پاٹ سے باہر کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا 2. مناہی کا فتویٰ دینا۔ حکما منع کرنا Verb دین بدر کَرنا ۔ تَکفیر کَرنا ۔ مردُود کَرنا ۔ ذات باہِر کَرنا ۔ برادری سے خارِج کَرنا ۔ |
202. | Excommunication | n. مسیحی دین کے حقوق سے اخراج۔ جات سے باہر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا Noun تَکفیر ۔ کلیسا بدری ۔ دین بدری کا عَمل ۔ برادری سے اخراج ۔ |
203. | Excommunications | n. مسیحی دین کے حقوق سے اخراج۔ جات سے باہر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا Noun تَکفیر ۔ کلیسا بدری ۔ دین بدری کا عَمل ۔ برادری سے اخراج ۔ |
204. | Excommunicative | Adjective کلیسائی حُقوق ۔ تعلقات سے محِروم کَرنے والی وجہ ۔ باعثِ دین بدری ۔ |
205. | Excommunicator | Noun دین کلیسا سے خارِج کَرنے والا ۔ ذات باہر کرنے والا ۔ برادری سے خارج کرنے والا ۔ |
206. | Excommunicatory | adj. برادری سے خارج کرنے کے متعلق |
207. | Excoriate | v. a. چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا Verb اُدھیڑنا ۔ کُھرچنا ۔ گِھسنا ۔ چھیلنا ۔ چمڑا اُدھیڑنا ۔ کھال کھینچنا ۔ |
208. | Excoriated | v. a. چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا Verb اُدھیڑنا ۔ کُھرچنا ۔ گِھسنا ۔ چھیلنا ۔ چمڑا اُدھیڑنا ۔ کھال کھینچنا ۔ |
209. | Excoriates | v. a. چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا Verb اُدھیڑنا ۔ کُھرچنا ۔ گِھسنا ۔ چھیلنا ۔ چمڑا اُدھیڑنا ۔ کھال کھینچنا ۔ |
210. | Excoriating | v. a. چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا Verb اُدھیڑنا ۔ کُھرچنا ۔ گِھسنا ۔ چھیلنا ۔ چمڑا اُدھیڑنا ۔ کھال کھینچنا ۔ |
211. | Excoriation | n. کھال کا کھینچنا۔ پوست کنی Noun پوست کَنی ۔ جِلد تراشی ۔ زُبانی مذمت ۔ پھٹکار ۔ Noun کھال اُتارنا ۔ جِلد یا میُوکَس جھِلّی پر سَطحی زَخَم جو عمُوماً رَگَڑ سے آ جاتا ہے |
212. | Excoriations | n. کھال کا کھینچنا۔ پوست کنی Noun پوست کَنی ۔ جِلد تراشی ۔ زُبانی مذمت ۔ پھٹکار ۔ Noun کھال اُتارنا ۔ جِلد یا میُوکَس جھِلّی پر سَطحی زَخَم جو عمُوماً رَگَڑ سے آ جاتا ہے |
213. | Excrement | n. گوبر۔ گو۔ فضلہ۔ براز۔ میلا۔ مل موتر۔ غلاظت۔ بدن کی آلائش Noun براز ۔ فُضلہ ۔ گوبر ۔ گُو ۔ غلاظت ۔ Noun فُضلہ ۔ غَیر ہَضَم شُدہ خوراک جو جِسَم سے باہَر نِکَل جاتی ہے |
214. | Excremental | Adjective فُضلے کا ۔ فُضلے سے مُتعلّق ۔ |
215. | Excrements | n. گوبر۔ گو۔ فضلہ۔ براز۔ میلا۔ مل موتر۔ غلاظت۔ بدن کی آلائش Noun براز ۔ فُضلہ ۔ گوبر ۔ گُو ۔ غلاظت ۔ Noun فُضلہ ۔ غَیر ہَضَم شُدہ خوراک جو جِسَم سے باہَر نِکَل جاتی ہے |
216. | Excrescence | n. پھنسی پھوڑے۔ دنبل۔ بدن کا پھلنا Noun غیر طَبعی نمو ۔ افزائش ۔ بر بالیدگی ۔ |
217. | Excrescences | n. پھنسی پھوڑے۔ دنبل۔ بدن کا پھلنا Noun غیر طَبعی نمو ۔ افزائش ۔ بر بالیدگی ۔ |
218. | Excrescent | Adjective حِشو ۔ بربالیدہ ۔ خارِجی ۔ کسی اور چیز سے نمو پانے والا ۔ |
219. | Excresence | Noun فُضلہ ۔ پھِنسی ۔ پھوڑا ۔ بافتوں کا اُگاو یا غَیر مَعمُولی اُبھار |
220. | Excreta | Noun خارِج شُدہ مادّہ ۔ جِسم کے فُضلات وغیرہ ۔ جیسے پیشاب ، پسینہ ۔ Noun بَراز ۔ فُضلات ۔ جِسَم سے خارَج ہونے والا فَضُول مادّہ خَصُوصاً پَیشاب اور فُضلہ وَغَیرہ |
221. | Excrete | Verb کسی جِسم نامی سے علیحدہ کرنا ۔ خُون سے علیحدہ کرنا ۔ خارج کَرنا ۔ |
222. | Excretion | v. a. 1. گوبر کرنا۔ ہگنا۔ میلا کرنا 2. گوبر۔ گو۔ مل موتر Noun ابراز ۔ اِخراج ۔ خارج کرنے کا عمل ۔ خارج کردہ مادہ ۔ Noun جِسَم سے فَضُول مادّے کا اخراج |
223. | Excretions | v. a. 1. گوبر کرنا۔ ہگنا۔ میلا کرنا 2. گوبر۔ گو۔ مل موتر Noun ابراز ۔ اِخراج ۔ خارج کرنے کا عمل ۔ خارج کردہ مادہ ۔ Noun جِسَم سے فَضُول مادّے کا اخراج |
224. | Excretive | Adjective خارِج کَرنے والا ۔ مُمد اخراج ۔ |
225. | Excretory | Adjective اِخراج سے مُتعلّق ۔ اخراجی وظیفے کا حامِل ۔ |
ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.