English to Urdu Translation
go found in 438 words & 18 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
201. | Gondoliers | n. ناؤ کا کھینے والا۔ کھویا۔ ملاح۔ کشتی بان Noun بَجَربان ۔ گنڈولا ران ۔ گنڈولا چلانے والا ۔ بَجرا کھینے والا ۔ کَشتی چلانے والا ۔ |
202. | Gone | Adjective رَفتہ ۔گیا ہُوا ۔ ختم شُدہ ۔ صَرف شُدہ ۔ گُزرا ہُوا ۔ ماضی ۔ مَرحوم ۔ مُردہ ۔ v.n. 1. چلنا۔ سدھارنا۔ چمپت ہونا۔ حرکت کرنا۔ جانا۔ روانہ کرنا۔ ڈگرنا 2. پیروں چلنا۔ سیر کرنا۔ ٹہلنا۔ خراماں خراماں چلنا۔ چہل قدمی کرنا۔ ہوا خوری کرنا 3. رواج ہونا۔ دستور ہونا۔ چلنا۔ مشہور ہونا۔ مذکور ہونا۔ مالیت رکھنا۔ قدر رکھنا۔ مؤثر ہونا۔ عمل کرنا۔ نافذ ہونا۔ جاری رہنا 4. گزرنا۔ بیتنا۔ ہونا۔ برآنا۔ پیدا ہونا۔ واقع ہونا۔ پلٹنا۔ بننا۔ جانا 5. جھکنا۔ راغب ہونا۔ تقویت کرنا۔ باعث ہونا۔ مائل ہونا۔ مدد کرنا۔ جانا۔ رجوع ہونا۔ مخاطب ہونا۔ مفید ہونا 6. گزرنا۔ آنا۔ جانا۔ پڑنا۔ خیال کرنا 7. پیٹ سے ہونا۔ حاملہ ہونا۔ پیر بھاری ہونا 8. کوچ کرنا۔ رخصت ہونا۔ الگ ہونا۔ جدا ہونا۔ راہ لینا۔ گریز کرنا۔ چھوٹنا 9. انتقال کرنا۔ مرنا۔ فنا ہونا۔ کال کر جانا۔ نیست و نابود ہونا۔ برباد ہونا 10 پھیلنا۔ طول کھینچنا۔ جانا۔ پہنچنا۔ بڑھنا 2. مشہور ہونا n. 1. حالت۔ حقیقت۔ کیفیت۔ حال۔ نوبت۔ واقعہ۔ ماجرا۔ سرگزشت 2. طور۔ وضع۔ ڈھب۔ ڈھنگ۔ طریقہ۔ چال۔ روش۔ طرز۔ طرح 3. شراب کا گلاس Verb جانا ۔ حَرکَت میں ہونا ۔ روانہ ہونا ۔ گُزَر جانا ۔ سَفَر میں ہونا ۔ |
203. | Goneness | Noun بیہوشی ۔ واماندگی ۔ |
204. | Goner | Noun کوئی شے یا شخص جو مَر چُکا ہو ۔ گُم ہو چُکا ہو ۔ جِس کی بحالی کی کوئی اُمِّید نہ ہو ۔ |
205. | Gonfalon | Noun جھَنڈا ۔ نِشان ۔ عَلَم ۔ گون فیلون ۔ صَلیبی ۔ |
206. | Gonfalonier | Noun گون فیلون بَردار ۔ نِشانچی ۔ عَلَم بَردار ۔ از منہٴ وُسطی کی بعض ریاستوں کا مَجَسٹریٹ اعلیٰ ۔ |
207. | Gong | n. گھڑیال۔ گھنٹہ Noun گھَنٹا ۔ جَرس ۔ گھَڑیال ۔ دھات کی بنی ہوئی رکابی ۔ تھالی نُما گھَنٹی جِسے ہتھوڑے سے بجاتے ہیں ۔ |
208. | Gonged | n. گھڑیال۔ گھنٹہ Noun گھَنٹا ۔ جَرس ۔ گھَڑیال ۔ دھات کی بنی ہوئی رکابی ۔ تھالی نُما گھَنٹی جِسے ہتھوڑے سے بجاتے ہیں ۔ |
209. | Gonging | n. گھڑیال۔ گھنٹہ Noun گھَنٹا ۔ جَرس ۔ گھَڑیال ۔ دھات کی بنی ہوئی رکابی ۔ تھالی نُما گھَنٹی جِسے ہتھوڑے سے بجاتے ہیں ۔ |
210. | Gongorism | Noun صناعیّت ۔ تَصنُّوع آمیز اَسلُوب ۔ گَنگوری ۔ ایک پُر تَکَلُّف رنگین ادبی اَسلُوب ۔ |
211. | Gongoristic | Adjective گَنگوری کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ تَصنُّع آمیز ۔ |
212. | Gongs | n. گھڑیال۔ گھنٹہ Noun گھَنٹا ۔ جَرس ۔ گھَڑیال ۔ دھات کی بنی ہوئی رکابی ۔ تھالی نُما گھَنٹی جِسے ہتھوڑے سے بجاتے ہیں ۔ |
213. | Goniometer | Noun زاویہ پیما ۔ گُنیا ۔ سَمت نُما ۔ ٹھوس زاویہ ناپنے کا آلہ ۔ |
214. | Goniometric | Adjective زاویہ پیمائی سے مُتعلّق ۔ زاویہ پیمائی کا ۔ |
215. | Goniometry | Noun زاویہ پیمائی ۔ ٹھوس زاویہ ناپنے کا عِلم ۔ |
216. | Gonioscopy | Noun ایک آلہ جِس کی مَدَد سے آنکھ کے امامی خانہ کے زاویہ کی پَیمائش |
217. | Goniotomy | Noun گَلاکوما کے لیے آپرَیشَن |
218. | Gono | Noun توالد ۔ تناسُل ۔ |
219. | Gonococal complement fixation | Noun سوزاک کی تَشخیص کے لیے مَخصُوص سیرولوجیکَل ٹیسٹ |
220. | Gonococcal | Adjective نُبقہٴ سوزاک کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ نُبقہٴ ٴسوزاک سے مُتعلّق ۔ |
221. | Gonococci | Noun جراثیم جِن سے سوزاک پیدا ہوتا ہے ۔ |
222. | Gonococcus | Noun نبقہٴ سوزاک ۔ سوزاک پیدا کَرنے والا جَرثومہ ۔ Noun نَبقہ سوزاک ۔ سوزاک پَیدا کَرتا ہے ۔ بَچّے کی آنکھ میں سوزِش پَیدا کَرتا ہے |
223. | Gonogenesis | Noun جَرثومی تَکوین ۔ جَرثومی خُلیے کے پُختہ ہونے کا عمل ۔ سوزاک زانی ۔ |
224. | Gonophore | Noun مولدہ بَردار ۔ پھُول کے مَحوَر کی طوالَت جِس پَر بُقچہٴ گُل اور زرریشہ غلافِ گُل سے اُوپَر ہوتا ہے ۔ {حیوانیات} مَرجانیہ میں تناسلی کیسوں میں سے ایک ۔ |
225. | Gonophoric | Adjective مولدہ بَردار کا ۔ مولدہ بَردار کے مُتعلّق ۔ |
go found in 438 words & 18 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.