English to Urdu Translation
| ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 201. | Hailstone | n. اولا۔ پتھر۔ ژالہ |
| 202. | Hailstones | n. اولا۔ پتھر۔ ژالہ |
| 203. | Hailstorm | n. آندھی اولا۔ آندھی پتھر۔ ژالہ باری |
| 204. | Hailstorms | n. آندھی اولا۔ آندھی پتھر۔ ژالہ باری |
| 205. | Haily | adj. اولے کا۔ پتھر کا |
| 206. | Hair | n. 1. بال۔ کیس۔ مو۔ رواں۔ رونگٹا 2. رواں۔ رونگٹا۔ خار۔ کانٹے 3. بال سی کمانی Noun بال ۔ مُو ۔ شعر ۔ رُواں ۔ پَشم ۔ گیسو ۔ Noun بال ۔ اِنسانی جِسَم پر تَمام حِصّوں پر ہوتا ہے Noun شعر ۔ مو ۔ بال ۔ رویال ۔ بال کی جڑ ایک جراب یا غدود میں ہوتی ہے ۔ |
| 207. | Hair breadth | Noun بال برابر ۔ بال کا قَطر ۔ بال کی موٹائی ۔ ذرا سا فاصلہ ۔ |
| 208. | Hair of the dog tahat bit one | ردِّ خُمار مے ۔ ایک قِسم کی شراب جو خُمار مے کا رَدّ ہے ۔ خُمار شِکَن ۔ |
| 209. | Hair raiser | Noun سَنسَنی خیز ادَب پارہ ۔ میلو ڈرامہ ۔ سَنسَنی پھیلانے والا ۔ |
| 210. | Hair seal | Noun بال دار دریائی گھوڑا ۔ بغیر کانوں کے دریائی بَچھڑے کی ایک قِسم ۔ |
| 211. | Hair shirt | Noun کتائی قمیض ۔ صُوف لَبادہ ۔ دَلق ۔ گُدڑی ۔ |
| 212. | Hair space | Noun دھاتی پَتری ۔ دھات کی باریک پَتری جِس سے حَروف ، اِلفاظ اور علامات علیحدہ علیحدہ کیے جاتے ہیں ۔ |
| 213. | Hair-raising | Adjective سَنسَنی خیز ۔ رونگٹے کھَڑے کرنے والا ۔ وحشتناک ۔ پُر وحشَت ۔ خوف ناک ۔ |
| 214. | Hairband | ہیر بینڈ |
| 215. | Hairbreadth | n. بال برابر فاصلہ۔ انچ کا اڑتالیسواں حصہ |
| 216. | Hairbreadths | n. بال برابر فاصلہ۔ انچ کا اڑتالیسواں حصہ |
| 217. | Hairbrush | n. بال صاف کرنے کا برش Noun شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ بال سَنوارنے کا بَرش ۔ |
| 218. | Hairbrushes | n. بال صاف کرنے کا برش Noun شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ بال سَنوارنے کا بَرش ۔ |
| 219. | Haircloth | n. کمبل۔ بال دار کپڑا Noun بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 220. | Haircloths | n. کمبل۔ بال دار کپڑا Noun بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 221. | Haircut | Noun حَجامَت ۔ بال کاٹنے ، چھوٹے کرنے یا بنانے کا عمَل ۔ حَجامَت کا انداز ۔ |
| 222. | Hairdo | Noun بال بنانے کی وضع ۔ کَنگھی چوٹی ۔ مانگ پَٹّی ۔ سَنوارے ہوۓ بال ۔ |
| 223. | Hairdresser | n. بال بنانے والا۔ نائی۔ حجام Noun مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔ |
| 224. | Hairdressers | n. بال بنانے والا۔ نائی۔ حجام Noun مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔ |
| 225. | Hairdye | خضاب۔ وسمہ |
| ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.