English to Urdu Translation

me found in 1,094 words & 44 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Medicine ballNoun
طِبّی گیند ۔ بڑی ورزشی وزنی گیند
202.Medicine manNoun
سنیاسی ۔ دوا فروش ۔
203.Medicine showNoun
مجمع باز دوا فروش ۔
204.Medicinedn.
1. علاج۔ اوکھد۔ دوا۔ دارو
2. طب۔ علم ادویہ۔ بیدک
Noun
دوا ۔ طِب ۔ مادّہ ۔ چارہ ۔ عِلاج ۔ طِبّی پیشہ
205.Medicinesn.
1. علاج۔ اوکھد۔ دوا۔ دارو
2. طب۔ علم ادویہ۔ بیدک
Noun
دوا ۔ طِب ۔ مادّہ ۔ چارہ ۔ عِلاج ۔ طِبّی پیشہ
206.Mediciningn.
1. علاج۔ اوکھد۔ دوا۔ دارو
2. طب۔ علم ادویہ۔ بیدک
Noun
دوا ۔ طِب ۔ مادّہ ۔ چارہ ۔ عِلاج ۔ طِبّی پیشہ
207.MedicoNoun
ڈاکٹر ۔ حکیم ۔ طِب کا طالب عِلم
208.MedicohirurgicalLatin
طِبّی جَراحی ۔ مَیڈیسَن اور سَرجَری دونوں کے مُتَعلِق
209.MedicosocialLatin
طِبّی سَماجی ۔ مَیڈیسَن اور سوشیالوجی سے مُتَعلِق
210.Medievaladj.
ازمنہٴ وسطیٰ کے متعلق۔ قرون وسطیٰ کے متعلق
211.Medieval, mediaevalAdjective
قُرُونِ وسطی ۔ قُرُونِ وسطوی ۔ ازمُنہ وُسطیٰ کے مُتعَلِق
212.Medievalism, mediaevalismNoun
قُرُونِ وُسطیٰ کی رُوح یا اُن سے وابَستَگی
213.Medievalist, mediaevalistNoun
قُرُونِ وُسطیٰ کے طریقوں کے مُطابق
214.Medievally, mediaevallyAdverb
قُرُونِ وُسطیٰ کے طریقوں کے مُتعَلِق
215.Medievalsadj.
ازمنہٴ وسطیٰ کے متعلق۔ قرون وسطیٰ کے متعلق
216.Mediocreadj.
اوسط درجے کا۔ بیچ کا۔ راسی۔ (معمولی بین بین)
Adjective
مَتوسط ۔ اوسط درجے کا ۔ اوسط قابلیت کا ۔ معمُولی ۔ کم درجے کا ۔ درمیانی درجے کا
217.Mediocristn.
اوسط درجے کی لیاقت کا شخص
218.MediocrityNoun
اوسط درجے کی صلاحیت
219.MediolateralLatin
مَتوَسط جانبی ۔ مِدوائفری میں مُستَعمَل اِصطلاح
220.MeditarraneanAdjective
ساحِلِ بحر سے دُور ۔ خُشکی سے گھِرا ہُوا ۔ خُشکی کے درمیان ۔ اندرُونِ مُلک ۔ اِس پر واقع
221.Meditatev. a.
1. ارادہ یا نیت رکھنا
2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا
Verb
کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا
222.Meditatedv. a.
1. ارادہ یا نیت رکھنا
2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا
Verb
کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا
n.
فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ
Noun
مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ
adj.
دھیانی۔ (تفکر پسند)
Adjective
فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر
223.MeditateinglyAdverb
مراقبے کے انداز میں ۔ غور و فِکر سے ۔ تفکُرّانہ انداز میں
224.Meditatesv. a.
1. ارادہ یا نیت رکھنا
2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا
Verb
کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا
n.
فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ
Noun
مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ
adj.
دھیانی۔ (تفکر پسند)
Adjective
فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر
225.Meditatingv. a.
1. ارادہ یا نیت رکھنا
2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا
Verb
کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا
n.
فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ
Noun
مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ
adj.
دھیانی۔ (تفکر پسند)
Adjective
فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر
me found in 1,094 words & 44 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.