English to Urdu Translation
met found in 242 words & 10 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
201. | Metonym | Noun مجازی ۔ لَفَظ |
202. | Metonymical | Adjective مجازی ۔ مجازِ مُرسَل کے مُتعَلِق |
203. | Metonymy | n. علم کلام میں ایک صنعت۔ مجاز Noun عِلمِ بیان ۔ مجازِ مُرسَل ۔ صَنعَتِ بیان ۔ میں جِس میں ایک لَفَظ کِسی خاص نِسبَت کی وَجہ سے دُوسرے لَفَظ سے بَدَل دِیا جاتا ہے |
204. | Metope intertriglyph | Noun رُخ ۔ چِہرہ ۔ پیشانی ۔ مُربّع جَگہ |
205. | Metopic | Adjective جَبینی ۔ سامنے کا ۔ پیشانی کا یا اِس سے مُتعَلِق |
206. | Metoposcopy | n. علم قیافہ |
207. | Metorrhagia | Greek نَزَف الدَم رِحَم ۔ حَیضی وَقفوں میں یُوٹرَس کی رَوانی خُون |
208. | Metrazol | Noun میٹرازول ۔ ایک مُحَرَّک دوا جو دِل اور دماغ کی بَعض بیماریوں میں اِستَعمال ہوتی ہے |
209. | Metre | n. وزن ۔ بحر۔ چال۔ (میٹر) Noun, Name, Mathematics ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائ کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔ |
210. | Metred | n. وزن ۔ بحر۔ چال۔ (میٹر) Noun, Name, Mathematics ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائ کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔ n. اعشاری نظام Noun میٹری نِظام ۔ اعشاری نِظام |
211. | Metres | n. وزن ۔ بحر۔ چال۔ (میٹر) Noun, Name, Mathematics ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائ کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔ n. اعشاری نظام Noun میٹری نِظام ۔ اعشاری نِظام |
212. | Metric | Noun میٹری ۔ مِقدار یا پیمائِش کا ایک طریقہ |
213. | Metric system | n. اعشاری نظام Noun میٹری نِظام ۔ اعشاری نِظام |
214. | Metric ton | Noun میٹرَک ٹَن ۔ اعشاری ٹَن |
215. | Metric, metrical | Adjective میٹری ۔ مساحتی ۔ پیمائشی ۔ اعشاری ۔ پیمائش کا اعشاری نِظام |
216. | Metrical | adj. باوزن۔ (پیمائشی) Adjective وَزَن یا بِحر سے مُتعَلِق |
217. | Metrically | Adverb بِحر یا وَزَن کے اعتبار سے ۔ پیمائش کے طور پر |
218. | Metrification | Noun موزُونِیّت ۔ شِعَر گوئی ۔ شِعَر موزُوں کرنے کا عمَل |
219. | Metrifier | Noun شاعِر ۔ شِعَر کہنے والا |
220. | Metrify | Verb وَزَن میں لانا ۔ شِعَر کہنا |
221. | Metring | n. وزن ۔ بحر۔ چال۔ (میٹر) Noun, Name, Mathematics ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائ کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔ n. اعشاری نظام Noun میٹری نِظام ۔ اعشاری نِظام |
222. | Metrist | Noun عرُوضی ۔ شاعر ۔ شِعَر گو |
223. | Metritis | Greek وَرمِ رِحَم ۔ رِحَم یا یُوٹرَس کی سوزِش |
224. | Metro | Noun زیرِ زمین راستہ ۔ زیریں راستہ |
225. | Metrological | Adjective مَقیاسیاتی ۔ پیمائشی |
met found in 242 words & 10 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.