English to Urdu Translation
per found in 615 words & 25 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
201. | Perigees | n. سیارے کے مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب تر ہے۔ قرب دنیا Noun حضیضِ قمر ۔ چاند کا مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب ترین ہو ۔ یہی نقطہ کسی مصنوعی سیارے کے مدار پر ۔ اوج مدار کے برعکس ۔ n. دم دار تارے کے مدار کا وہ نقطہ جو آفتاب سے قریب ہے Noun حضیضِ شمس ۔ کسی سیارے یا دم دار سیارے کے مدار پر جو سورج ۔ شمس سے قریب ترین ہے۔ اوج الشمس کے برعکس ۔ |
202. | Perigon | Noun گول زاویہ ۔ |
203. | Perihelion | n. دم دار تارے کے مدار کا وہ نقطہ جو آفتاب سے قریب ہے Noun حضیضِ شمس ۔ کسی سیارے یا دم دار سیارے کے مدار پر جو سورج ۔ شمس سے قریب ترین ہے۔ اوج الشمس کے برعکس ۔ |
204. | Perihelium | n. دم دار تارے کے مدار کا وہ نقطہ جو آفتاب سے قریب ہے Noun حضیضِ شمس ۔ کسی سیارے یا دم دار سیارے کے مدار پر جو سورج ۔ شمس سے قریب ترین ہے۔ اوج الشمس کے برعکس ۔ |
205. | Peril | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
206. | Periled | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
207. | Periling | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
208. | Perilled | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
209. | Perilling | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
210. | Perilous | adj. خطرناک۔ خوفناک۔ جوکھوں کا Adjective خطر ناک ۔ پُر خطر ۔ |
211. | Perilously | Adverb خطر ناک طور پر ۔ |
212. | Perilousness | n. خطرناکی۔ خطرہ Noun خطر ناکی ۔ |
213. | Perils | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
214. | Perilune | Noun کسی فضائی جہاز کے مدار میں زیریں نقطہ ۔ |
215. | Perilymph | Greek, Latin اِستَخوانی اور جھِلّی دار لِبرَینتھ کے دَرمیان اندرُونی کان میں شامِل سیال |
216. | Perimeter | n. پیمائش حدود سطح یا اس کے اضلاع کا مجموعہ۔ محیط۔ گھیرا۔ محیط پیما۔ گھیر ناپ Noun گھیر ناپ ۔ محیط ۔ کسی جسم کا احاطہ یا محیط دار جس میں دو ابعاد ہوں ۔ شبکیہ پیما ۔ |
217. | Perimeters | n. پیمائش حدود سطح یا اس کے اضلاع کا مجموعہ۔ محیط۔ گھیرا۔ محیط پیما۔ گھیر ناپ Noun گھیر ناپ ۔ محیط ۔ کسی جسم کا احاطہ یا محیط دار جس میں دو ابعاد ہوں ۔ شبکیہ پیما ۔ |
218. | Perimetric, perimetrical | Adjective احاطے کا یا اس سے متعلق ۔ |
219. | Perimetrically | Adverb شبکیہ پیمائی طور پر ۔ |
220. | Perimetrium | Greek صَفاق الرحَم ۔ رحَم کا پَیریٹونیَل غُلاف |
221. | Perimetry | Noun شبکیہ پیمائی ۔ |
222. | Perimorph | Noun معدن پر معدن ۔ ایک معدن یا قلم جو کسی دوسرے معدن یا قلم کو گھیرے میں لیے ہوتے ہیں ۔ |
223. | Perinatal | Greek پَیدائش کے وَقت سے مُتَعلِق |
224. | Perineorrhaphy | Greek عجان دوزی ۔ پھَٹے پَیرینیَم کی مُرَمَّت کے لیے آپرَیشَن |
225. | Perineotomy | L. Quod Vide شَق عجانی ۔ ایپی سیوٹومی |
per found in 615 words & 25 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.