English to Urdu Translation
| ph found in 553 words & 23 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 201. | Phlebogram | Noun وینو گَرام |
| 202. | Phlebolith | Greek وَرید میں بَننے والی پَتھری |
| 203. | Phlebothrombosis | Greek وَرید میں تھَرومبوسِس جِس کی وَجَہ سے خُون کے بَہاو میں سُستی ہو جاتی ہے |
| 204. | Phlebotomic | Adjective رگ سے خُون نِکالنے کے مُتعَلِق ۔ |
| 205. | Phlebotomist | n. رگ زن۔ نشتر زن۔ فصاد۔ جراح Noun رگ زَن ۔ قصَد کھولنے والا ۔ خُون نِکالنے کے لِيے رگ کو کھولنے والا ۔ |
| 206. | Phlebotomize | v. a. فصد کھولنا۔ نشتر لگانا Verb فَصَد کھول کر خُون بَہانا ۔ وَرِيد شَگافی کرنا ۔ رگ زَنی کرنا ۔ |
| 207. | Phlebotomy | n. نشتر زنی۔ رگ زنی۔ فصادی Noun نَشتَر زَنی ۔ رگ زَنی ۔ فسادی ۔ جَريانِ خُون ۔ خُون نِکالنے کے لِيے رگ کو کھولنے کا عمَل ۔ |
| 208. | Phlegm | n. 1. بلغم۔ کف۔ کھنکار 2. سستی۔ کاہل وجودی۔ آلکس فليم ۔ بلغم Noun بَلغَم ۔ کَف ۔ کھنگار ۔ سُستی ۔ آلکَس ۔ ضَبط ۔ کاہلی ۔ لا تعَلُّقی ۔ لا پَرواہی ۔ |
| 209. | Phlegmatic | adj. 1. بلغمی 2. بلغم پیدا کرنے والا 3. سرد۔ دھیما۔ سست۔ میٹھا |
| 210. | Phlegmatic, phlegmatical | Adjective کاہَل ۔ بے حِس ۔ مَتِين ۔ غَير جَذباتی ۔ بَلغَمی مِزاج ۔ |
| 211. | Phlegmatically | adv. دھیمے پن سے۔ سستی سے۔ کاہلی سے۔ سرد مزاجی سے Adverb سُکُون سے ۔ لا پَروائی سے ۔ بے فِکری سے ۔ |
| 212. | Phlegmon | n. دنبل۔ پھوڑا |
| 213. | Phlegms | n. 1. بلغم۔ کف۔ کھنکار 2. سستی۔ کاہل وجودی۔ آلکس فليم ۔ بلغم Noun بَلغَم ۔ کَف ۔ کھنگار ۔ سُستی ۔ آلکَس ۔ ضَبط ۔ کاہلی ۔ لا تعَلُّقی ۔ لا پَرواہی ۔ |
| 214. | Phlegmy | Adjective بَلغَمی ۔ کاہَل ۔ سُست ۔ |
| 215. | Phloem | Noun اَستَر ۔ چھال ۔ لَحا ۔ لِيف درَخت ۔ پَودے کی اَندرُونی چھال ۔ |
| 216. | Phloem necrosis | Noun اَستَر روگ ۔ مَرضِ لَحا ۔ ايک وائرَسی مَرض ۔ |
| 217. | Phloem ray | Noun اَستر ۔ چھال ۔ خُلِيوں کا ايک عرُوقی حِصّہ ۔ |
| 218. | Phlogistic | n. حرارت بخش۔ محرق Adjective حَرارَت بَخش ۔ مُحَرّق ۔ آتَش گِير ۔ سوزشی ۔ وَرمی ۔ |
| 219. | Phlogiston | Noun فلوجسٹن ۔ اصل آتش ۔ مابہ احتراق ۔ ايک متروق نظريہ ۔ ايک مفروضہ عنصر ۔ |
| 220. | Phlox | Noun گُلِ شعلہ ۔ گل شعلہ نوع کی جڑی بوٹی ۔ خوش نما پھولوں والی بوٹی ۔ دمکتے پھولوں والی بوٹی ۔ |
| 221. | Phlyctena | Noun ايک چھوٹا پانی والا آبلہ ۔ چھالا ۔ پِيپ والا چھالا ۔ پُرانے زَخَم کی سُوجَن ۔ پَس دار چھالا ۔ |
| 222. | Phlyctenule | Greek ایک چھوٹا آبلَہ جو عمُوماً قَرنیَہ پَر ہوتا ہے |
| 223. | Phobia | Noun خبط ۔ خوف ۔ ترس ۔ ايک استمراری ۔ حد سے بڑھا ہوا ۔ دہشت ۔ Greek خَوف کا مَرض ۔ دہشَت |
| 224. | Phobic | Adjective خوف زدہ ۔ ترسناک ۔ ڈرا ہوا ۔ سہما ہوا ۔ خبطی ۔ |
| 225. | Phoebe, phoebe bird, bridge bird | Noun (طيوريات ) خاکستری بھورے رنگ کی مکھی کا شکار کرنے والا پرندہ ۔ مکھی مار پرندہ ۔ دم ہلانے والا پرندہ ۔ اپنا گھونسلہ خود بنانے والا پرندہ ۔ |
| ph found in 553 words & 23 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.