English to Urdu Translation

pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Pigmyn.
بونا۔ بالشتیہ۔ پستہ قد۔ گٹی
adj.
بالشتیا۔ بونا۔
202.Pignutn.
ایک قسم کا جوز۔ جوز ارضی
Noun
جوزِ ارضی ۔ مُونگ پھَلی ۔ امریکی اخروٹ
203.PigpenNoun
کوئی بھی گَندی جگہ ۔ خَنزیر خانہ
204.Pigsn.
1. سؤر کا بچہ۔ گھینٹا۔ چھونا۔ خوک۔ خنزیر
2. سیسے یا لوہے کا ڈلا ایک وزن کا
v.
سؤری کا بیانا،‌بچہ دینا یا جننا
پگ ۔ سور ۔
205.PigskinNoun
عام سُوَر کی کھال
206.PigstickVerb
گھوڑے پر سوار ہو کر خَنزیر کا شِکار کرنا اور اِس کا مارا جانا
207.PigstickerNoun
جَنگلی سُوَر کا نیزہ سے شِکار کرنا
208.PigstickingNoun
جَنگلی سُوَر کا نیزہ سے شِکار کرنے کا عمل
209.Pigsty pigpenNoun
سُوَر خانہ ۔ خَنزیر باڑہ
210.Pigtailn.
1. سؤر کی دم
2. چوٹی
3. تمباکو کی بتی
Noun
بالوں کی ایک کَسی ہُوئی چوٹی ۔ لِپٹے ہُوئے تَمباکُو کا بَنڈَل یا رَسّہ
211.Pigtailsn.
1. سؤر کی دم
2. چوٹی
3. تمباکو کی بتی
Noun
بالوں کی ایک کَسی ہُوئی چوٹی ۔ لِپٹے ہُوئے تَمباکُو کا بَنڈَل یا رَسّہ
212.PigweedNoun
خُرفیہ ۔ خُرفہ خاندان کے ارکان میں سے کوئی ایک
213.Pigwidgeonn.
1. نہایت چھوٹی چیز
2. پری
214.PikaNoun
خَرگوش بے دُم
215.Piken.
1. نیزہ۔ بھالا۔ برچھی۔ بلم
2. کانٹا
3. ایک قسم کی مچھلی
Noun
کانٹا مَچھلی ۔ لَمبی تھوتھنی والی چھریرے بَدَن والی اور بَسیار خور
ایک تیز نوک ۔ بھالا ۔ نیزا
بَلم ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔ بھالا ۔
ایک شاہراہ جِس کے اِستَعمال لے لیے محصُول ادا کرنا پَڑتا ہے
216.Pikedn.
1. نیزہ۔ بھالا۔ برچھی۔ بلم
2. کانٹا
3. ایک قسم کی مچھلی
Noun
کانٹا مَچھلی ۔ لَمبی تھوتھنی والی چھریرے بَدَن والی اور بَسیار خور
ایک تیز نوک ۔ بھالا ۔ نیزا
بَلم ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔ بھالا ۔
ایک شاہراہ جِس کے اِستَعمال لے لیے محصُول ادا کرنا پَڑتا ہے
217.Pikemann.
نیزہ بردار۔ بھالے بردار۔ بلم بردار
Noun
بَلَم بردار ۔ نیزہ بردار ۔ نیزہ دار ۔ ایک پیادہ جو بھالے سے مُسَلَّح ہو
218.PikeperchNoun
نیزا ماہی ۔ خار ماہی کی خاندان کی کوئی ایک نیزہ نُما مَچھلی
219.PikerNoun
مُحتاط طریقے سے چھوٹے پیمانے پر جُوا کھیلنے والا
220.Pikesn.
1. نیزہ۔ بھالا۔ برچھی۔ بلم
2. کانٹا
3. ایک قسم کی مچھلی
Noun
کانٹا مَچھلی ۔ لَمبی تھوتھنی والی چھریرے بَدَن والی اور بَسیار خور
ایک تیز نوک ۔ بھالا ۔ نیزا
بَلم ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔ بھالا ۔
ایک شاہراہ جِس کے اِستَعمال لے لیے محصُول ادا کرنا پَڑتا ہے
221.PikestaffNoun
بَلَم ۔ بھالا ۔ ایک نیزے کا ڈَنڈا ۔ عَصّا یا لاٹھی
222.Pikingn.
1. نیزہ۔ بھالا۔ برچھی۔ بلم
2. کانٹا
3. ایک قسم کی مچھلی
Noun
کانٹا مَچھلی ۔ لَمبی تھوتھنی والی چھریرے بَدَن والی اور بَسیار خور
ایک تیز نوک ۔ بھالا ۔ نیزا
بَلم ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔ بھالا ۔
ایک شاہراہ جِس کے اِستَعمال لے لیے محصُول ادا کرنا پَڑتا ہے
223.Pikpursen.
جیب کترا۔ گٹھ کٹا۔ کیسہ بر
Noun
جیب کَترا ۔ گَٹھ کَٹا ۔ جیب تَراش ۔
224.Pilaf, pilaff, pilauNoun
پلاو ۔ گوشت یا سَبزی کے ساتھ چاولوں میں مسالوں کے ساتھ پَکا ہُوا
225.Pilastern.
چو کور کھمبا۔ مربع یا صندوقی ستون۔ دیواری ستون
Noun
سَتُونچہ ۔ دیواری سَتُون ۔ ایک عمارتی خاصیت
pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.