English to Urdu Translation
ti found in 501 words & 21 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
201. | Time chart | Noun خاکہ وقت ۔ دنیا کے مختلف ممالک میں متبادل وقت دکھانے کا خاکہ یا نقشہ ۔ |
202. | Time clock | Noun وقت پیما گھڑی ۔ گھڑی جس میں ایک ایسا پُرزہ لگا ہوتا ہے ۔ جس کی مدد سے کارڈ یا فیتے کے اوپر کسی کھیل یا تقریب کا ملازمین کی آمدورفت کا وقت درج ہوتا رہتا ہے ۔ |
203. | Time deposit | Noun میعادی کھاتہ ۔ بینک میں روپیہ جمع کرنے کا میعادی کھاتہ ۔ جس میں سے مقررہ مدت گزرنے کے بعد رقم نکالی جا سکتی ہے ۔ |
204. | Time draft | Noun میعادی ہُنڈی ۔ ڈرافٹ جو بینک میں پیش کرنے کے بعد ۔ مقررہ دن گزر جانے پر ۔ واجب الادا ہو ۔ |
205. | Time exposure | Noun کیمرے کا شٹر ۔ کھلنے اور بند ہونے کے درمیان کچھ وقفہ ۔ |
206. | Time immemorial | Noun زمانہ غیر یاد گاری ۔ بہت پرانا زمانہ ۔ قدیم زمانہ ۔ دورِ عتیق ۔ |
207. | Time limit | Noun مُہلت ۔ وقت جس کے اندر اندر کام مکمل کیا جائے ۔ محدُود وقت ۔ میعاد ۔ |
208. | Time loan | Noun میعادی قرض ۔ قرضہ جس کی واپسی کے لیے کوئی خاص تاریخ مقرر ہو ۔ موقتی قرض ۔ |
209. | Time lock | Noun ساعتی قفل ۔ گھڑی سے منضبط قفل جسے لگایا جائے ۔ تو اُس وقت تک نہیں کُھلتا ۔ جب تک مقررہ وقت گزر نہ جائے ۔ میعادی قفل ۔ |
210. | Time money | Noun موقتی رقم ۔ قرض کے لیے مخصوص کی جانے والی رقم جس کی واپسی کا جدول پہلے طے کر لیا جائے ۔ |
211. | Time note | Noun میعاد نامہ ۔ میعادی اقرار نامہ ۔ ادائیگی ۔ |
212. | Time of one's life | بے حد لُطف والا ۔ واقعہ ۔ تجربہ ۔ |
213. | Time sheet | Noun فرد اوقات ۔ کارڈ یا یہی کھاتہ ۔ جس میں یہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے ۔ کہ مزدور نے کتنے گھنٹے کام کیا ۔ |
214. | Time signature | Noun گیت یا نغمے کے آغاز میں پائی جانے والی مطلوبہ وزن ۔ سُرتال کی جُزوی ترسیم اعداد ۔ |
215. | Time zone | Noun منطقہ وقت ۔ منطقہ میقات ۔ جس سے وقت میں فرق واقع ہو ۔ |
216. | Time [ man ] { ad- dahr ... al-insaan } | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَلا نِسَان ، قُرانِ پاک کی چھہترویں [ ۷٦ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ، ٍ اَلاِنَسانِ ٍ کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ { سِوائے چند آیات کے } اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور اِکتیس آیات پر مُشتمل ہے۔ |
217. | Timecard | Noun کتاب اوقات ۔ تختہ اوقات ۔ فرد اوقات جس میں مشینی طریقے سے یہ درج کیا جاتا ہے ۔ کہ مزدور نے کتنی دیر کام کیا ۔ اور کتنے دن حاضر رہا ۔ |
218. | Timed | Adjective منصوبے کے مطابق ہونے ۔ وقوع میں آنے یا مقررہ وقت پر ظاہر ہونے والا ۔ جیسے کوئی دھماکا ۔ خاص وقت پر ہونے والا ۔ v. a. 1. وقت کے مطابق کرنا 2. وقت معلوم کرنا 3. تال دینا n. 1. بیلا۔ زمانہ۔ عرصہ۔ ہنگام۔ ایام۔ رت۔ دن۔ عہد۔ دور 2. موقع۔ محل۔ داؤں۔ اوسر۔ فرصت۔ مہلت 3. وقت۔ کال۔ مدت 4. فرصت۔ اوکاش۔ فراغت 5. جگ۔ سماں۔ قرن۔ دور 6. عمر۔ زندگی۔ اوستھا۔ آیو۔ مہلت۔ میعاد 7. جاپے کےدن۔ پورے دن۔ ایام وضع حمل 8. باری۔ مرتبہ۔ دفعہ۔ نوبت۔ گنا۔ چند 9. حالت۔ گتی 10 تال۔ سم 2. آخرکار 2. رفتار کم ہونا ٹائم ۔ وَقت ۔ سَمہے Noun وقت ۔ زمانہ ۔ زمان ۔ عہد ۔ جُگ ۔ دُور ۔ فرصت ۔ آلہ سماعت نما۔ گھڑی۔ گھنٹہ۔ ٹائم پیس Noun آلہ ساعت نُما ۔ وقت نویس ۔ حاضری نویس ۔ حساب رکھنے والا شخص یا چیز ۔ زمانہ ساز۔ رکابی مذہب۔ دنیا ساز۔ ابن الوقت |
219. | Timekeeper | آلہ سماعت نما۔ گھڑی۔ گھنٹہ۔ ٹائم پیس Noun آلہ ساعت نُما ۔ وقت نویس ۔ حاضری نویس ۔ حساب رکھنے والا شخص یا چیز ۔ |
220. | Timekeeping | Noun وقت نویسی ۔ وقت گیری ۔ وقت کا حساب رکھنے کا عمل ۔ |
221. | Timeless | Adjective لازمان ۔ آیدی ۔ جس پر وقت کا کوئی اثر نہ ہو ۔ ہمیشہ رہنے والا ۔ وقت کی قید سے ماورا ۔ |
222. | Timelessly | Adverb بے وقتی سے ۔ لازمانی طور پر ۔ |
223. | Timelessness | Noun لازمانیت ۔ |
224. | Timelier | adv.adj. بروقت۔ بر محل۔ بر موقع۔ ٹھیک وقت پر۔ سویرے۔ اچھے وقت پر۔ ٹھیک سمے پر Adjective, Adverb بر وقت ۔ بر محل ۔ بہت موقع کا ۔ برموقع ۔ مناسب موقع ۔ موقع پر ۔ ٹھیک وقت پر |
225. | Timeliest | adv.adj. بروقت۔ بر محل۔ بر موقع۔ ٹھیک وقت پر۔ سویرے۔ اچھے وقت پر۔ ٹھیک سمے پر Adjective, Adverb بر وقت ۔ بر محل ۔ بہت موقع کا ۔ برموقع ۔ مناسب موقع ۔ موقع پر ۔ ٹھیک وقت پر |
ti found in 501 words & 21 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.