English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    76    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next
2001.Goldern.
1. سونا۔ کنچن۔ زر۔ طلا
2. روپیہ۔ پیسا۔ مال۔ دولت
3. سونے کا رنگ۔ پیلا۔ زرد رنگ۔ سنہری
سونا ۔ ايک قيمَتی دھات ۔
Noun
سونا ۔ زَر ۔ طلا ۔ ایک گہرے زرد رنگ کا دھاتی عَنصَر جو ورق پذیر اور تار پذیر ہوتا ہے ۔ اِس کو زَنگ نہیں لَگتا ہے ۔
2002.Goldestn.

2003.Goldfinchn.
ایک قسم کی خوب صورت اور خوش آواز چڑیا
Noun
طلائی بَرقِش ۔ سُنہری سہرہ ۔ گولڈ فِنچ ۔ ایک یورپی مغنّی پَرِندہ جِس کے پَروں پَر سُنہری نِشان ہوتے ہیں ۔
2004.Goldfinchesn.
ایک قسم کی خوب صورت اور خوش آواز چڑیا
Noun
طلائی بَرقِش ۔ سُنہری سہرہ ۔ گولڈ فِنچ ۔ ایک یورپی مغنّی پَرِندہ جِس کے پَروں پَر سُنہری نِشان ہوتے ہیں ۔
2005.Goldfishn.
سنہری مچھلی
Noun
گولڈ فِش ۔ سُنہری مَچھلی ۔ چین کی چھوٹی سُرخ مَچھلی جو مَچھلی گھَر کی زینت بَنتی ہے ۔ اِس کا رَنگ سُنہرے زَرد سے نارنجی ہوتا ہے ۔
2006.Goldfishesn.
سنہری مچھلی
Noun
گولڈ فِش ۔ سُنہری مَچھلی ۔ چین کی چھوٹی سُرخ مَچھلی جو مَچھلی گھَر کی زینت بَنتی ہے ۔ اِس کا رَنگ سُنہرے زَرد سے نارنجی ہوتا ہے ۔
2007.Goldfoiln.
سونے کا پنا یا پترا
2008.Goldlacen.
سنہری لیس یا گوٹا
2009.Goldleafn.
سونے کا ورق
2010.Goldsn.
1. سونا۔ کنچن۔ زر۔ طلا
2. روپیہ۔ پیسا۔ مال۔ دولت
3. سونے کا رنگ۔ پیلا۔ زرد رنگ۔ سنہری
سونا ۔ ايک قيمَتی دھات ۔
Noun
سونا ۔ زَر ۔ طلا ۔ ایک گہرے زرد رنگ کا دھاتی عَنصَر جو ورق پذیر اور تار پذیر ہوتا ہے ۔ اِس کو زَنگ نہیں لَگتا ہے ۔
2011.Goldschmidt, s processNoun
دھاتی آکسائیڈ سے دھات تیار کرنے کا طریقہ ۔
2012.Goldsmithn.
سنار۔ زرگر۔ سادے کار
Noun
سُنار ۔ زَر گَر ۔ سونے کے زیورات بنانے والا یا بیچنے والا ۔
2013.Goldsmithsn.
سنار۔ زرگر۔ سادے کار
Noun
سُنار ۔ زَر گَر ۔ سونے کے زیورات بنانے والا یا بیچنے والا ۔
2014.Goldthreadn.
کلا بتو۔ زیخ
2015.Goldthwait beltNoun
کَمَر کے زَخموں کو سَہارا دَینے کے لیے ایک فولادی بیلٹ
2016.Goldthwait stripNoun
پاوں کے زَخموں کو سَہارا دَینے کے لیے سَٹرِپ
2017.Goldwiren.
سونے کا تار۔ سلمہ
2018.GolemNoun
گولم ۔ یہودی روایات میں اِنسان نُما شکل جِسے اِنسان کے ہاتھوٰں زِندگی عطا ہوتی ہے ۔ روبوٹ ۔
2019.Golfn.
ایک قسم کا کھیل۔ گولف
Noun
گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔
2020.Golf clubNoun
گالف کَلَب ۔ گالف کھیلنے والوں کی اَنجمَن ۔
2021.Golfedn.
ایک قسم کا کھیل۔ گولف
Noun
گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔
2022.GolferNoun
گالف کا کھِلاڑی ۔ گالف کھیلنے والا ۔ گالفَر ۔
2023.Golfingn.
ایک قسم کا کھیل۔ گولف
Noun
گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔
2024.Golfsn.
ایک قسم کا کھیل۔ گولف
Noun
گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔
2025.Golgi apparatusNoun
ایک جال سا جو جِسمانی خُلیے کے مرکزے کے قریب نظر آتا ہے ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    76    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.