English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    76    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next
2001.The above argumentپِچھلی دَلیل ۔
2002.The above floorاُوپَر کی مَنزِل ۔
2003.The above showsاُوپَر کی عبارت سے ظاہِر ہے ۔
2004.The abuse of powerاِختیار کا بے جا اِستعمال ۔
2005.The acceptor of repentance [ a l - t a w w a a b ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لتّو اّ بُ ، { توبہ قبُول کرنے والا } قُرانِ پاک میں پایاجانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ بقرہ کی ۳۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک، اللّہ تعالیٰ { توبہ کرنے والوں کی طرف } مُڑ کر مُتوجہ ہوتا ہے ۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنےوالی دیگر آیات یہ ہیں :۔ سُورۃ بقرہ کی ۱٦۰ ویں ، اَلشوری کی ۲۵ ویں ، اور اَلتوبہ کی ۱۱۸ ویں آیت ۔احادیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح مُسلم اور البُخاری } میں بھی اس صِفاتی نام کی ترجمانی کی گئی ہے ۔
2006.The admiraltyNoun
لَندَن ميں بَحری امُور کےلِيے بَرطانوی کَميشَن کی سَرکاری عمارَت ۔
2007.The all-hearing [ a l - s a m i h ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ا لسّمیِعُ ، { سُننے والا } یہ خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے جو احادیث کے عِلاوہ قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ لُقمان کی ۲۸ ویں آیت یُوں ہے:۔ بے شک ، اللّہ تعالیٰ سَمّیُع اور ناظرِ { سُننے اور دیکھنے والا } ہے۔ عِلاوہ ازیں سُورۃ ، طہ ، کی ساتو یں اور ٤٦ ویں آیات بھی اللّہ تعالیٰ کے سَمِیعُ و ناظِر ہونے کی ترجمان ہیں۔
2008.The almightyقادِرِ مُطلِق ۔ ذُوالجَلال ۔
2009.The answer was plain to meمُشکلات کے بغیر ۔ پیچیدگیوں کے بغیر ۔
2010.The bees buzzed about my headمَکھیاں میرے سَر کے گِرد بھِنبھَناتی تھیں ۔
2011.The boweryNoun
نِيو يارک شہَر کا وہ علاقَہ جو سَستے ہوٹلوں اور بے گھَر لا وارثوں کے لِيے بَدنام ہے ۔
2012.The capeراس اُميد ۔ راس کوڈ ۔
2013.The clear proof [ the clear evidence ] ... al-baiyyinaNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ ا لَبَیّنِۃَ ، قُرانِ پاک کی اٹھانو ویں [ ۹۸ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ ھَذا کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کے زمانہء نزُول کے بارے میں مُختلِف مکاتیبِ فکر اپنی اپنی آراء رکھتے ہیں۔ بعض کی نظر میں یہ اِبتدائی مدنی سُورۃ اور بعض کی نظر میں آخری مکّی سُورۃ ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ وحّی کی رات بلا شُبہ مُتبَّرک و مُبارک ہے، کیونکہ اس کی شہا دت صاف اور واضح ہے۔ یہ سُورۃ آٹھ آیات پر مُشتمل ہے۔
2014.The clouds aboveاُونچے بالائے سَر بادِل ۔
2015.The coast to lie in بے عمَلی يا پوشيدگی کی حالَت ميں ہونا ۔
2016.The confederacyNoun
امریکی جنوبی ریاستیں ۔ امریکی تاریخ ۔ امریکی وفاق سے علیحدہ رہنے والی ریاستیں ۔
2017.The confederationNoun
کینیڈا ۔ دس صوبوں پر مُشتمل مُملِکَت کینیڈا ۔
2018.The congregation [ the assembly prayer ] {al-jumah}Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَجُمۃَ ، قُرانِ پاک کی باسٹھویں [ ٦۲ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی آیت نمبر ۹ ہے۔ یہ سُورۃ دُوسری اور پانچویں صدی ھجری کے درمیان مدینہ شریف میں نازل ہُوئ اور گیارہ آیات پر مُشتمل ہے۔
2019.The creditorsدائنان کو ان کے حق سے محروم رکھنا ۔ دائنان کا حق مارنا
2020.The criterion [ of right and wrong ] al-furqaan.Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الفُرقان قُرانِ پاک کی پچیسویں [ ۲۵ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۱ ہے۔ اگرچہ یہ مکّی سُورۃ مانی جاتی ھے، تاہم اس کی آیات نمبر ٦۸ تا ۷۰ مدینہ شریف میں نازل ہُویں ۔
2021.The crownNoun
بادشاہ ۔ سَرکار ۔ حاکمِ اعلٰی ۔ سَربراہ مُملِکَت ۔
2022.The defunctNoun
کوئی گزرا ہوا شخص۔ بالخصوص حال میں فوت ہونے والا۔
2023.The deityNoun
ہستی برتر۔ خُدا۔ اللہ۔
2024.The delugeNoun
طوفان نُوح۔ حضرت نُوح کے زمانے میں زمین کو ڈھانپ لینے والا سَیل عظیم۔
2025.The departedNoun
مرحوم۔ رفتگان۔ وہ اشخاص جو گزر گۓ چکے ہوں۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    76    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.