English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    76    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next
2001.Unusedadj.
غیر عادی۔ نامستعمل۔ بے تجربہ
Adjective
غیر مستمل ۔ جِسے استعمال میں نہ لایا گیا ہو ۔ جو کبھی استعمال نہ ہوا ہو ۔
2002.Unusualadj.
بے دستور۔ بے قاعدہ۔ غیر معمول۔ شاذو نادر۔ غیر معمولی
Adjective
غیر معمولی ۔ انوکھا ۔ بے دستُور ۔ بے قاعِدہ ۔ غیر معمول ۔
2003.Unusuallyadv.
غیر معمولی طور پر۔ خلاف قاعدہ
Adverb
غیر معمولاً ۔ غیر عادتاً ۔ خلاف قاعِدہ ۔
2004.UnusualnessNoun
غیر معمولی پن ۔ انوکھا پن ۔ ندرت ۔
2005.Unutilizedadj.
غیر مستعمل۔ بے استعمال۔ جو کام میں نہ لایا گیا ہو
2006.Unutterableadj.
نہ کہنے کے لائق۔ نا گفتنی۔ بے بیان۔ ناقابل بیان
Adjective
ناگُفتگی ۔ بے بیان ۔ ناقابِل بیان ۔ بیان سے باہِر ۔ جو بیان نہ ہو سکے ۔
2007.UnutterablyAdverb
ناقابِل بیان طور پر ۔ ناگُفتہ بہ طریقے سے ۔
2008.UnutteredAdjective
اَن کہی ۔ ناگُفتہ ۔ جو الفاظ مین بظاہِر نہ کیا گیا ہو مگر دِل میں ہو ۔
2009.Unvaluedadj.
بے بہا۔ بے وقر۔ بے قدر۔ جس کی قیمت کا تعین نہ ہوا ہو
Adjective
غیر قیمتی ۔ بے قدر ۔ غیر اہم ۔ جِس کی قیمت کا اندازہ نہ کیا گیا ہو ۔
2010.Unvariedadj.
نامتغیر۔ غیر متبدل۔ دائمی
Adjective
نا مُتغیر ۔ غیر مُتبدل ۔ دائمی ۔ غیر متنوع ۔
2011.Unvarnishedadj.
بے روغن۔ سادہ
Adjective
جِس پر روغن نہ کیا گیا ہو ۔ بے روغن ۔ جو خوبصورتی سے آراستہ نہ کیا گیا ہو ۔
2012.UnvaroviteNoun
ہرے رنگ کے زمرد کی ایک قِسم ۔ جِس میں کرومیم ہوتا ہے ۔
2013.Unvaryingadj.
غیر متغیر۔ یکساں۔ دائمی
Adjective
غیر متغیر ۔ دائمی ۔ نہ بدلنے والا ۔ یکساں ۔
2014.Unveilv. a.
گھونگھٹ دور کرنا۔ نقاب اٹھانا
Verb
نِقاب اُٹھانا ۔ نُمائش کر کے بے نِقاب کرنا ۔ پردہ اُٹھانا ۔ نِقاب کُشائی کرنا ۔ گھونگھٹ اُؒٹھانا ۔
2015.Unveiledv. a.
گھونگھٹ دور کرنا۔ نقاب اٹھانا
Verb
نِقاب اُٹھانا ۔ نُمائش کر کے بے نِقاب کرنا ۔ پردہ اُٹھانا ۔ نِقاب کُشائی کرنا ۔ گھونگھٹ اُؒٹھانا ۔
2016.Unveilingv. a.
گھونگھٹ دور کرنا۔ نقاب اٹھانا
Verb
نِقاب اُٹھانا ۔ نُمائش کر کے بے نِقاب کرنا ۔ پردہ اُٹھانا ۔ نِقاب کُشائی کرنا ۔ گھونگھٹ اُؒٹھانا ۔
2017.Unveilsv. a.
گھونگھٹ دور کرنا۔ نقاب اٹھانا
Verb
نِقاب اُٹھانا ۔ نُمائش کر کے بے نِقاب کرنا ۔ پردہ اُٹھانا ۔ نِقاب کُشائی کرنا ۔ گھونگھٹ اُؒٹھانا ۔
2018.Unventilatedadj.
جو ہوادار نہ ہو
Adjective
غیر ہوا دار ۔ جِس میں ہوا اور روشنی کا اِنتظام نہ ہو ۔
2019.Unverifiedadj.
غیر مصدقہ۔ جس کی تصدیق نہ ہوئی ہو
2020.UnversedAdjective
ناواقِف ۔ اِس کے بعد اِن لگاتے ہیں ۔
2021.UnvocalAdjective
جِس کی آواز نُمایاں ترغیب دِلانے والی نہ ہو ۔ دبا ہوا ۔
2022.UnvoiceVerb
بے صوت کرنا جیسے بولی ہوئی آواز کو ۔ بے صوت آواز کے ادا کرنا ۔
2023.UnvoicedAdjective
جو زُبان سے ادا نہ کیا گیا ہو ۔ بن کہا ۔ بغیر بیان کیے ۔
2024.Unwantedadj.
غیر مطلوب۔ بے ضرورت۔ جس کی خواہش یا ضرورت نہ ہو
Adjective
بے طلب ۔ بے خواہِش ۔ ناخواندہ ۔ بے ضرورت ۔ غیر مَطلُوب ۔
2025.Unwarieradj.
بے خبر۔ بے احتیاط۔ غافل۔ جلد باز
Adjective
ناہوشیار ۔ ناعاقبت اندیشانہ ۔ لااُبالی ۔ غیر محفوظ ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    76    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.