English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    76    77    78    79    80    81    82    83    Next
2001.Vox angelicaNoun
ملکُوتی آواز ۔ آرگن باجے کا ایک پردہ جِس سے ایسی نرم و نازُک آواز نِکلتی ہے ۔
2002.Vox humanaNoun
اِنسانی آواز ۔ اِنسان کی سی آواز ۔
2003.Vox populiNoun
راۓ عامہ ۔ آوزہ خلق ۔ زُبان خلق ۔ عوامی راۓ کا اِظہار ۔
2004.Voyagen.
دریای، بحری یا تری کا سفر
v. n.
دریائی یا بحری سفر کرنا
Noun
بحری سفر ۔ ایک مقام ، بندرگاہ سے دوسرے مقام ، بندرگاہ تک کا سمندری سفر ۔
2005.Voyagedn.
دریای، بحری یا تری کا سفر
v. n.
دریائی یا بحری سفر کرنا
Noun
بحری سفر ۔ ایک مقام ، بندرگاہ سے دوسرے مقام ، بندرگاہ تک کا سمندری سفر ۔
2006.Voyagern.
دریائی مسافر۔ جہازی مسافر
Noun
بحری سفر کرنے والا ۔ سمُندری مُسافِر ۔ دریائی مُسافِر ۔
2007.Voyagersn.
دریائی مسافر۔ جہازی مسافر
Noun
بحری سفر کرنے والا ۔ سمُندری مُسافِر ۔ دریائی مُسافِر ۔
2008.Voyagesn.
دریای، بحری یا تری کا سفر
v. n.
دریائی یا بحری سفر کرنا
Noun
بحری سفر ۔ ایک مقام ، بندرگاہ سے دوسرے مقام ، بندرگاہ تک کا سمندری سفر ۔
2009.VoyageurNoun
سفر کارندہ ۔ کینیڈا میں لوگوں کے اِس طبقے کا فرد ۔
2010.Voyagingn.
دریای، بحری یا تری کا سفر
v. n.
دریائی یا بحری سفر کرنا
Noun
بحری سفر ۔ ایک مقام ، بندرگاہ سے دوسرے مقام ، بندرگاہ تک کا سمندری سفر ۔
2011.VoyeurNoun
شہوت نظر ۔ وہ شخص جو جِنسی حرکات کے نِظارے سے جِنسی تسکین پاتا ہے ۔
2012.VoyeurismNoun
شہوت نظری ۔ جِنسی حرکات و اعضا کے نِظارے سے جِنسی تسکین حاصِل کرنے کا نظریہ ۔
2013.VoyeuristicAdjective
شہوت نظری سے مُتعلِّق ۔
2014.VoyeuristicallyAdverb
شہوت نظری طور پر ۔
2015.VrouwNoun
بیوی ۔ عورت ۔ شادی شُدہ عورت ۔
2016.VugNoun
کھوکھلا حِصّہ جِس کی دیواروں پر معدنی قلمیں آویزاں ہوں ۔
2017.VuggyAdjective
شگاف معدن سے مُتعلِّق ۔
2018.Vulcann.
زہرہ کا شوہر۔ فلزات کا دیوتا
2019.VulcanianAdjective
دھات کے کام اور آگ کے رومی دیوتا ولکن سے مُتَعلِّق ۔
2020.VulcaniteNoun
سخت ربڑ ۔ آتِش تبیدہ ربڑ ۔ اُونچے درجہ حرارت پر بنایا ہوا ایک سخت قِسم کا ربڑ ۔
2021.VulcanizateNoun
ولکنایا ہُوا ۔ برکایا ہوا ۔ گندھک مِلا ربڑ ۔
2022.VulcanizationNoun
وَلکاوٴ ۔ بُرکاوٴ ۔ ولکناۓ کا عمل ۔ گندھک آمیزی ۔
2023.Vulcanizev.
ربڑ میں خاص ترکیب سے گندھک ملانا تاکہ اس کی مضبوطی اور لچک بڑھ جائے
Verb
ولکنانا ۔ گندھک کا کوئی مُرکب مِلانا جیسے ربڑ میں اور اِسے درمیانی آنچ پر تپانا ۔
2024.Vulcanizedv.
ربڑ میں خاص ترکیب سے گندھک ملانا تاکہ اس کی مضبوطی اور لچک بڑھ جائے
Verb
ولکنانا ۔ گندھک کا کوئی مُرکب مِلانا جیسے ربڑ میں اور اِسے درمیانی آنچ پر تپانا ۔
2025.Vulcanized fiberNoun
ولکاوٴ ریشہ ۔ ایک سخت لچکدار مادہ جو سیلولوس پر جَست کے کلورائیڈ کے عمل سے تیار ہوتا ہے ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    76    77    78    79    80    81    82    83    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.