English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next
2026.Adornmentn.
سنگار ۔ بناؤ ۔ سجاوٹ ۔ بناؤ ٹھناؤ ۔ زیب ۔ زیبائش ۔ زینت ۔ آراستگی
Noun
بَناو ۔ سِنگھار ۔ آرائش ۔ذيبائش ۔ آراستَگی ۔
2027.Adornmentsn.
سنگار ۔ بناؤ ۔ سجاوٹ ۔ بناؤ ٹھناؤ ۔ زیب ۔ زیبائش ۔ زینت ۔ آراستگی
Noun
بَناو ۔ سِنگھار ۔ آرائش ۔ذيبائش ۔ آراستَگی ۔
2028.Adosn.
1. درد سری ۔ جبر ۔ تکلیف ۔ تصدیعہ ۔ دقت
2. بکھیڑا ۔ جھمیلا ۔ کھٹراگ ۔ کھٹکھٹا ۔ ٹھک ٹھکا ۔ جھگڑا ۔ تتمبا
Noun
جھَميلا ۔ کھَڑاک ۔ ٹھَگ ٹھَگا ۔ شور شَرابا ۔
2029.Adosculationn.
جوڑ ۔ پیوند
2030.Adourned hearingملتویہ سماعت ۔
2031.Adownadv.
نیچے ۔ زمین یا دھرتی پر
2032.Adpاينئول ڈويلپمينٹ پروگرام ۔
2033.AdrenalNoun, Adjective
گُردوں کے قَریب
Adjective
گُردے کی غُدُودی رُطُوبَت سے حاصِل شُدَہ مادّے سے مُتَعلِق ۔
2034.Adrenal glandNoun
برگُردہ ۔ گُردے کے قَریب ۔ ایک چھوٹی اینڈوکرائین غدُود جو گُردے کے اُوپَر واقع ہوتی ہے
Noun
گُردے کے غُدُود ۔
2035.Adrenalectomyایڈرینَل گلینڈ کو ختم کَرنا جو کِسی ناسُور یا چھاتی کی بیماری کی وجہ سے تَنگ کَرتے ہیں
2036.AdrenalineNoun
وہ ہارمُون مادَّہ جو گُردوی غُدُود کے مَغَز سے رِستا ہے ۔
2037.AdrenergicAdjective
(طِب) ايڈرينالين يا کِسی ايسے ہی مادّے سے اثَر پَذير ۔
2038.Adrenocortico-tropicAdjective
قَشرِ گُردَہ کو مُتاثِر کَرنے والا ۔
2039.Adrenocorticotrophicایڈرینو کارٹیکو ٹروفِک ہارمُون ایک پولی پیٹائیڈ ہارمُون ہے جِسے امامی پیچُوایٹری گلینڈ خارَج کَرتی ہے
2040.Adrenogenetalsyndromeبرگردی تناسلی سَنڈروم ۔ خامراتی اقدامات میں نُقص جِس سے ہائیڈروکارٹیسٹون کی کمی ہو جاتی ہے ۔ بَچّے میں عُضو تناسَل اور عُضلات اور ہَڈیاں بھی بَڑھ جاتی ہیں اور بَچّی میں پَستان اور فَرِج کے لَب اور نِسوانی حُسن بَڑھ جاتا ہے
2041.Adrenolyticایڈرینالین کے اخراج کو روکنے والا
2042.Adriftadv.
بہتے ہوئے ۔ بھسی جائے
Adjective, Adverb
مَتلُون ۔ اِدھَر اُدھَر تيرتا ہُوا ۔ بے سِمَت حَرکَت کَرتا ہُوا ۔
2043.Adroitadj.
پھرتیلا ۔ دھورت ۔ نپن ۔ چابک دست ۔ چالاک ۔ مستعد
Adjective
چالاک ۔ ہوشیار ۔ شاطر ۔
2044.Adroiteradj.
پھرتیلا ۔ دھورت ۔ نپن ۔ چابک دست ۔ چالاک ۔ مستعد
Adjective
چالاک ۔ ہوشیار ۔ شاطر ۔
2045.Adroitestadj.
پھرتیلا ۔ دھورت ۔ نپن ۔ چابک دست ۔ چالاک ۔ مستعد
Adjective
چالاک ۔ ہوشیار ۔ شاطر ۔
2046.Adroitlyadv.
پھرتی یا چستی سے ۔ چالاکی سے
2047.Adroitnessn.
پھرتی ۔ چابک دستی ۔ چابکی ۔ چالاکی و چستی ۔ مستعدی
2048.Adroitnessesn.
پھرتی ۔ چابک دستی ۔ چابکی ۔ چالاکی و چستی ۔ مستعدی
2049.Adscititiousadj.
بیرونی ۔ خارجی ۔ ضمنی ۔ زائد
Adjective
بيرُونی ۔ خارجی ۔ باہِر سے ماخُوذ ۔ ضَمنی ۔ زائد ۔ اِتفاقی ۔
2050.AdscriptAdjective
يَمي نوشت ۔ زير نوشت ۔ کسِی حَرَف يا علامَت کی دائيں جانِب اور ہَم سَطَر ۔ تَحرير کَردَہ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.