English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next
2026.CatholiconNoun
اکسیر اعظم۔ تریاق۔ امرت دھارا۔
2027.CatholicosNoun
غیر یونانی مشرقی کلیسیا۔ آرمینی کلِیسیا کا رئیس ۔
2028.CationNoun
( طبعی کیمیا) منفیری رواں۔ مثبت برق پارا۔ آزاد ہونے والا جُز۔
Noun
مُثبت آئن جو منفی برقیرے کی طرف حرکت کرتا ہے۔
2029.CationicAdjective
مثبت برق پارا دار۔
2030.CatkinNoun
غُنچہ یا پھُول ۔ آویزیہ۔ بیدمجنوں۔ بِلی کی دُم سے مشابہ۔
لڑی ۔ لٹکن
2031.CatkinateAdjective
ہریری۔ جُھمکے دار۔ سوزنی۔
2032.CatkinsNoun
آویزیہ ۔ بہت سے چھوٹے چھوٹے پھُولوں کا گُچھا جو ایک ہی ڈنٹھل میں لگا ہو اور کِسی جانور کی دُم کی طرح درخت سے لٹکتا ہو ۔
2033.Catlikeadj.
بلی کی طرع ۔ بلی سا
2034.CatmintNoun
پودینے کی قسم۔ سُنبل ہَری۔ جنس نعناع۔
2035.CatnapNoun
اُونگھ۔ تھوڑی دیر سونا۔ قیلُولہ۔
2036.CatoptricAdjective
عکسیاتی۔ آئینے کی شعاع وقوع۔ انعکاس سے متعلق۔
2037.Catoptric substanceNoun
اِنعکاسی مادّہ ۔ جِس پر کِسی چیز کا عکس نظر آۓ ۔
2038.CatoptricallyAdverb
عکسیاتی انداز میں۔
2039.CatoptricsNoun
علم مناظر و مرابا۔ عکسیات۔ منعکسہ کی صفات۔
2040.Catsn.
بلاؤ ۔ بلّا ۔ بلار ۔ بڑال ۔ گربہ ۔ مارجار
کيٹ ۔ بِلّی ۔
Noun
بِلّی ۔ ہِرہ ۔ مانو ۔
Adjective
کِسی جہاز کے لنگر سے مُتعلِّق ۔
n.
1. مند بایو ۔ ہلکی ہوا
2. دھوکا کھاؤ
2041.Cats and dogsNoun
موسلا دھار۔ بہت زور سے۔ متفرق باقِیَات۔
2042.Catscradlen.
چڑیا کا پنجا
2043.CattailNoun
جُھمکے دار یا گُربہ دُم پھول ۔ نم گیاہ۔
2044.CattaloNoun
کتالو۔ دوغلا جانور (جو دو مختلف جانوروں کے ملاپ سے جنم لے)
2045.Cattedn.
بلاؤ ۔ بلّا ۔ بلار ۔ بڑال ۔ گربہ ۔ مارجار
کيٹ ۔ بِلّی ۔
Noun
بِلّی ۔ ہِرہ ۔ مانو ۔
Adjective
کِسی جہاز کے لنگر سے مُتعلِّق ۔
n.
1. مند بایو ۔ ہلکی ہوا
2. دھوکا کھاؤ
2046.CattilyAdverb
بلی کے انداز۔ گُربہ خوئی سے۔
2047.CattinessNoun
گُربہ خوئی۔ کینہ۔ بُغض۔
2048.Cattingn.
بلاؤ ۔ بلّا ۔ بلار ۔ بڑال ۔ گربہ ۔ مارجار
کيٹ ۔ بِلّی ۔
Noun
بِلّی ۔ ہِرہ ۔ مانو ۔
Adjective
کِسی جہاز کے لنگر سے مُتعلِّق ۔
n.
1. مند بایو ۔ ہلکی ہوا
2. دھوکا کھاؤ
2049.Cattlen.
مویشی ۔ گورو ۔ ڈھور ۔ ڈانگر ۔ ڈنگر ۔ گائے بیل ۔ جانور ۔ گودھن ۔ دھن
Noun
گائے بیل ۔ مال مویشی ۔ ڈھور ڈنگر ۔
2050.Cattle attendantNoun
خدمت گار مویشیاں ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.