English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next
2026.ConduplicateAdjective
مَستوی دوتہا ۔ دوہرا تہ کیا ہوا ۔ لمبا لمبا تہ کیا ہوا ۔
2027.ConduplicationNoun
تہ کَرنے کا عمل ۔ دو تہ کاری ۔
2028.CondyioidNoun
ہَڈّی جَیسے اُبھار سے مِلتا ہُوا مَادَّہ
2029.CondylarAdjective
قفلوی ۔
2030.CondyleNoun
مُہرہ مفصل ۔ فلطاح ۔ ہڈی کا وہ سرا جو دوسری ہڈی میں جوڑ پر پھنسا ہوا ہوتا ہے ۔
2031.CondylesNoun
قندالی ۔ قفلی ۔ مُہرہ مُفصل ۔
2032.CondylomaNoun
آتشَکی آبلہ ۔ یہ آبلے نر میں عُضو تَناسَل کی کھال پر اور مادّہ میں دہلیز پر اور شَرَمگاہ پر پائے جاتے ہَیں
2033.Condys fluidNoun
سوڈیم سلفیٹ اور سوڈیم پرمینگینیٹ کا تِجارتی نام جو جراثیم کش کے طَور پر اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
2034.Condy`s fluidNoun
کونڈی کا سیال ۔ سوڈیم ہا پوٹاشیم پرمینگنیٹ کا محلُول جو کی دافع تَعَفُّن ہے
2035.Conen.
گجرڈول ۔ سکھر ۔ مخروط ۔ گول سکھر ۔ مخروط مستدیر
Noun
مَخروطہ ۔ مَخروطی پَھل ۔ چَلغوزہ ۔
Noun
مخرُوط ۔ ایسی شکل جِس کا بالائی حِصّہ نوکدار اور نِچلا حِصّہ گول ہو ۔
2036.Cone flowerNoun
گُل پَنج بزاری ۔ مَخروطی پُھول والا پودا ۔
2037.Cone into forceVerb
نافذ ہونا ۔ جاری رہنا ۔
2038.Conedn.
گجرڈول ۔ سکھر ۔ مخروط ۔ گول سکھر ۔ مخروط مستدیر
Noun
مَخروطہ ۔ مَخروطی پَھل ۔ چَلغوزہ ۔
Noun
مخرُوط ۔ ایسی شکل جِس کا بالائی حِصّہ نوکدار اور نِچلا حِصّہ گول ہو ۔
2039.ConeiliativeAbbreviation
مصالحتی ۔
2040.ConelradNoun
کونل ریڈ ۔ ریڈیو کا ہنگامی نشریاتی نظام ۔
2041.ConenoseNoun
مَخروطی ناک ۔ بڑا کَھٹمَل ۔ خون چُوسنے والا کِیڑا ۔
2042.ConerningPreposition
کے بارے میں ۔ کے متعلق ۔ کے باب میں ۔
2043.ConesNoun
مخروطے ۔ آنکھوں کے اعصاب کے وہ سِرے جو روشنی سے مُتاثر ہوتے ہیں ۔
n.
گجرڈول ۔ سکھر ۔ مخروط ۔ گول سکھر ۔ مخروط مستدیر
Noun
مَخروطہ ۔ مَخروطی پَھل ۔ چَلغوزہ ۔
Noun
مخرُوط ۔ ایسی شکل جِس کا بالائی حِصّہ نوکدار اور نِچلا حِصّہ گول ہو ۔
2044.Conested mutationمتنازع انتقال ۔ متنازع اندراج
2045.Conestoga wagonNoun
کونیسٹوگا گھوڑا گاڑی ۔
2046.ConeyNoun
ولایتی خرگوش ۔ یورپی خرگوش ۔ خرگوش کی پوستین ۔
Noun
سمور جو خرگوش کی کھال سے بنتا ہے اور خواتین کے لِباس تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔
2047.ConfabNoun
بحث ۔ بات چیت ۔ سخن ۔
2048.Confabulatev.n.
بات چیت، بول چال یا گفتگو کرنا
Verb
بات چیت کا کیا جانا ۔ گُفتگو ہونا ۔ بول چال ہونا ۔
2049.Confabulatedv.n.
بات چیت، بول چال یا گفتگو کرنا
Verb
بات چیت کا کیا جانا ۔ گُفتگو ہونا ۔ بول چال ہونا ۔
2050.Confabulatesv.n.
بات چیت، بول چال یا گفتگو کرنا
Verb
بات چیت کا کیا جانا ۔ گُفتگو ہونا ۔ بول چال ہونا ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.