English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next
2026.Inoculatev. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. ٹیکہ لگانا۔ مرض متعددی کا مواد جسم میں نشتر سے پہنچانا
Verb
ٹیکا لگانا ۔ اِنسانی جِسم میں وائرس داخِل کرنا تا کہ ہلکی سی بیماری پیدا کر کے اِس بیماری سے تحفُظ دیا جا سکے ۔
2027.Inoculatedv. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. ٹیکہ لگانا۔ مرض متعددی کا مواد جسم میں نشتر سے پہنچانا
Verb
ٹیکا لگانا ۔ اِنسانی جِسم میں وائرس داخِل کرنا تا کہ ہلکی سی بیماری پیدا کر کے اِس بیماری سے تحفُظ دیا جا سکے ۔
2028.Inoculatesv. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. ٹیکہ لگانا۔ مرض متعددی کا مواد جسم میں نشتر سے پہنچانا
Verb
ٹیکا لگانا ۔ اِنسانی جِسم میں وائرس داخِل کرنا تا کہ ہلکی سی بیماری پیدا کر کے اِس بیماری سے تحفُظ دیا جا سکے ۔
2029.Inoculatingv. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. ٹیکہ لگانا۔ مرض متعددی کا مواد جسم میں نشتر سے پہنچانا
Verb
ٹیکا لگانا ۔ اِنسانی جِسم میں وائرس داخِل کرنا تا کہ ہلکی سی بیماری پیدا کر کے اِس بیماری سے تحفُظ دیا جا سکے ۔
2030.Inoculationn.
1. پیوند۔ قلم
2. چیچک کا ٹیکہ
Noun
ٹیکا ۔ تلفیح ۔ تطعیم ۔ پیوند چَشمی ۔ ٹیکا کاری ۔
2031.Inoculationsn.
1. پیوند۔ قلم
2. چیچک کا ٹیکہ
Noun
ٹیکا ۔ تلفیح ۔ تطعیم ۔ پیوند چَشمی ۔ ٹیکا کاری ۔
2032.InoculativeAdjective
تَلفیحی ۔ تطعیمی ۔
2033.Inoculatorn.
پیوند یا قلم لگانے والا۔ ٹیکہ لگانے والا
Noun
ٹیکا لگانے والا ۔ تلفیح کُنِندہ ۔
2034.Inoculum, inoculantNoun
طعم ۔ ٹیکا ۔ مادہ تلفیحی ۔ مصل ۔ ٹیکے کے لیے تیّار کیا ہوا مادّہ ۔
2035.Inodorousadj.
بے بو۔ بے باس
2036.Inoffensiveadj.
بے ضرر
Adjective
غیر جارحانہ ۔ بے آزار ۔ بے ضرر ۔ بے زیاں ۔ بے نُقصان ۔
2037.InoffensivelyAdverb
بے آزاری سے ۔ غیر جارحانہ طور پر ۔
2038.Inoffensivenessn.
بے مضرتی
Noun
عدم جارحیّت ۔ بے آزاری ۔ بے مُضرتی ۔
2039.Inoffensivenessesn.
بے مضرتی
Noun
عدم جارحیّت ۔ بے آزاری ۔ بے مُضرتی ۔
2040.Inofficialadj.
بے ضابطہ۔ غیر سرکاری
2041.Inofficiallyadv.
غیر سرکاری طورپر
2042.Inofficiousadj.
1. نامہربان۔ غیر ملتفت
2. ان ریت۔ خلاف معمول۔ خلاف دستور
3. بے کار۔ بے مصرف
2043.InoperableAdjective
ناقابِل عمل ۔ بیکار ۔ ناکارہ ۔ جو عمل جرّاحی کے لیے مُناسِب نہ ہو ۔
2044.Inoperativeadj.
بے تاثیر۔ نا کارگر۔ غیر مؤثر۔ بیکار۔ غیر نافذ
Adjective
بے تاثیر ۔ غیر موثَر ۔ بے اثر ۔ غیر نافِذ ۔ بے کار ۔ ناکارگر ۔
2045.InoperativenessNoun
بے اثری ۔ عدم نفاذ ۔
2046.Inopportuneadj.
بے موقع۔ بے وقت
Adjective
بے موقع ۔ بے محَل ۔ بے وَقت ۔ بے موسم ۔
2047.Inopportunelyadv.
بے وقت۔ بے موقع
Adverb
بے موقع طور پَر ۔ بے موسم طور پر ۔ بے وَقت ۔
2048.Inopportuneness, inopportunityNoun
بے محلی ۔ بے وقتی ۔ بے ہنگامی ۔
2049.Inordinacyn.
قاعدے کی برخلافی۔ خلاف دستوری۔ بے ضابطگی
2050.Inordinateadj.
بہت۔ از حد۔ متجاوز۔ بے حد۔ بے ٹھکانے۔ غیر معتدل۔ بے احتیاط۔ بے اصول۔ بے ترتیب
Adjective
بُہَت ۔ بے حَد ۔ غیر مُعتدل ۔ حدُود و قواعِد سے مُتجاوز ۔ غیر محدُود ۔ بے ترتیب ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.