English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next
2026.Peg legNoun
وہ شخص جس کی لکڑی کی ٹانگ ہو ۔
2027.Peg topNoun
چوبی لٹو ۔ بچوں کے کھیلنے کا چوبی لٹو ۔
2028.Pegasusn.
1. پردار گھوڑا۔ براق
2. سپت مکھ اشو
Noun
قرسِ اعظم ۔ ایک برادر گھوڑا ۔
2029.Peggedn.
1. کھونٹی۔ کھونٹا۔ چوب۔ میخ۔ کیل
2. کھونٹی
3. شراب پانی ملا ہوا۔ پیگ
v. a.
کھونٹے سے باندھنا۔ میخ یا کیل سے جڑنا۔ کیل ٹھونکنا
Noun
کھونٹی ۔ گل میخ ۔ چوب ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھونٹا ۔
2030.Peggingn.
1. کھونٹی۔ کھونٹا۔ چوب۔ میخ۔ کیل
2. کھونٹی
3. شراب پانی ملا ہوا۔ پیگ
v. a.
کھونٹے سے باندھنا۔ میخ یا کیل سے جڑنا۔ کیل ٹھونکنا
Noun
کھونٹی ۔ گل میخ ۔ چوب ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھونٹا ۔
2031.PegleggedAdjective
لکڑی کی ٹانگ والا ۔
2032.PegmatiteNoun
کڑا سنگ خار ۔ ایک کھردری ۔ قلمی ۔
2033.PegmatiticAdjective
سنگِ خارا کا یا اُس سے متعلق ۔
2034.Pegsn.
1. کھونٹی۔ کھونٹا۔ چوب۔ میخ۔ کیل
2. کھونٹی
3. شراب پانی ملا ہوا۔ پیگ
v. a.
کھونٹے سے باندھنا۔ میخ یا کیل سے جڑنا۔ کیل ٹھونکنا
Noun
کھونٹی ۔ گل میخ ۔ چوب ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھونٹا ۔
2035.PeignoirNoun
غسل کا لبادہ ۔ عورت کا گاون یا ڈھیلا ڈھالا لباس ۔
2036.PejorationNoun
بے قدری ۔ استخفافی ۔
2037.PejorativeAdjective
بے قدری کرنے والا ۔بے قدری کرنے والی صورت یا لفظ ۔
2038.PejorativelyAdverb
بے قدری کے انداز میں ۔ استخفافی طور پر ۔
2039.Peking manNoun
پیکینگ آدمی ۔ چین کا باشندہ ۔
2040.PekingeseAdjective
چین کے شہر پیکنگ یا اُس سے متعلق ۔
2041.Pekingese, pekineseNoun
چھوٹے کتّوں کی ایک چینی نسل ۔
2042.PekoeNoun
پیکو ۔ ایک نفیس چائے جو انڈیا سری لنکا اور جاوا میں پیدا ہوتی ہے ۔
2043.Pel-ebstein feverNoun
لَمف اڈینو ماہُوڈگَکز بیماری میں پائے جانے والے با قاعدَہ سِلسِلَہ میں پائرَیکسیا کے بار بار بُوٹس
2044.PelageNoun
بال ۔ پشم ۔ اون ۔ دودھ پلانے والے جانور کی اسی قسم کی بوستین ۔
2045.Pelagiann.adj.
بحری۔ ساکن بحر۔ سمندری۔ سمندر پر رہنے والا
2046.PelagicAdjective
میاں بحری ۔ بحر پاش ۔ بحری ۔ سمندری ۔ ساکن بحر ۔
2047.Pelargonium, geranium, stork's-billNoun
گل فروشوں کا کاشت کیا ہوا شمع دانی ۔
2048.PelerineNoun
عورت کی کلاہ ۔ پیچھے کے مقابلے میں آگے کی طرف زیادہ لمبی ۔
2049.Pelfn.
دھن۔ دولت۔ درویا۔ پیسہ۔ کوڑی۔ مال۔ زر
Noun
دھن ۔ پیسہ ۔ زر ۔ روپے پیسے ۔ دولت ۔
2050.Pelfsn.
دھن۔ دولت۔ درویا۔ پیسہ۔ کوڑی۔ مال۔ زر
Noun
دھن ۔ پیسہ ۔ زر ۔ روپے پیسے ۔ دولت ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.