English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next
2026.The digestNoun
بادشاہ جسٹینین کے زیر حُکم مناسب عُنوانات کے تحت دیا ہوا رُومی قوانین کا مجموعہ۔
2027.The end justifies the meansAdverb
کِسی بات کے لِيے سَبَب يا وَجَہ پيش کَرنا ۔
2028.The enlightenmentNoun
سترھویں اور اٹھارویں صدی کی فلسفیانہ اور ثقافتی تحریک جس میں مسلمہ عقائد پر گرفت کی گئی ۔
2029.The enshrouded one [ folded in garments ] {al-muzzammil }Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ اَلمُزّ مِّل، قُرانِ پاک کی تہترویں [ ۷۳ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجود لفظ ، مُزِّ مّلُ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتو ں میں سے ہے سِوائے آخری آیت کے، جس کے بارے میں تُمام مکاتیبِ فکر کی رائے یہ ہے کہ یہ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ۲۰ آیات پر مُشتمل ہے۔
2030.The establishmentکسی معاشرے ، تنظیم کی ہیئت حاکمہ ۔
2031.The eternalNoun
قائم و دائم ۔ ایک اسم الہی ۔
2032.The event [ al-waqiah ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَواقعہ، قُرانِ پاک کی چھپنویں [ ۵٦ ] سُورۃ ہے اور ستا ئیسویں { ۲۷ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت ہے۔ یہ اِبتدائی مکّی دور والی سُورتوں میں شامل ہے اور ۹٦ آیات پر مُشتمل ہے۔
2033.The evergladesجنوبی فلوریڈا کا وسیع و عریض دلدلی علاقہ ۔
2034.The face is an index of the heartنِشان ۔ دلیل ۔ علامت ۔
2035.The fourthNoun
چار جولائی اَمريکہ کا يَومِ آزادی ۔
2036.The godheadNoun
خداوند تعالیٰ ۔ اللہ ۔ قادرِ مُطلق ۔
2037.The great mogulمُغلِ اعظَم ۔ دہلی کی سَلطنَت کا شہنشاہ
2038.The hypocrites [ al-munafiqoon ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ َ الَمُناَفِقُوَن ، قُرانِ پاک کی تریسٹھویں [ ٦۳ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی آٹھویں آیت کی روشنی میں ہے۔ یہ سُورۃ چوتھی صدی ہجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ بعض مکاتیبِ فکر کے مُطابق پانچویں صدی ہجری ہے۔ اس سُورۃ میں کُل گیارہ آیات ہیں۔
2039.The incidence of diseaseکِسی شُعاع کا سطح پر گِرنے کا عمل ۔
2040.The indian penal codeVerb
تعزیرات ہند ۔
2041.The jig is up (عوامی) اب مَزيد کوئی موقَعہ نَہيں ہے ۔ تَمام اُميديں خَتَم ہو گَئی ہيں ۔
2042.The land of the vikings زَمين جو قَبضے کا موضُوع خَيال کی جائے ۔
2043.The last leg of the trip کِسی راستے يا سَفَر کا کوئی واضِع حِصَّہ يا مَرحَلَہ ۔
2044.The last word(بول چال) حَتمی بات ۔ آخری شے ۔ طے شُدَہ امَر ۔ حَرفِ آخَر ۔
2045.The law of god , the law of nature طَرزِ عمَل کا صَحيح قاعدَہ يا اصُول جِسے مَنشائے خُداوَندی کا اِظہار يا جو ضَمير، عقَل ، يا فِطرَت سے ماخُوذ سَمجھا جائے ۔
2046.The law of survival قانُون نافَذ کَرنے والا ۔جيسے پوليس ميں ۔
2047.The leaf kissed the window pane مُحَبَّت کے اِظہار کے لِيے ہونٹوں کو ہَلکا مَس کَرنا يا چھُونا ۔
2048.The leaven of reform کوئی عامِل جو بَتَدريج تَبديلی يا اِصلاح پيدا کَرے ۔
2049.The letter لَفظی مَعنی ۔ مَصدَری مَنی ۔
2050.The life of the party جو چيز زِندَہ يا بَحال رَکھتی ہو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.