English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next
2026.Unstampedadj.
سادہ۔ بے نقش۔ غیر منقوش
2027.UnstatesmanlikeAdjective
غیر مُدبرانہ ۔ جو کِسی مدیر دان کی طرح شایان شان نہ ہو ۔
2028.Unsteadiedadj.
1. ناپائیدار۔ بےثبات۔ بے قرار۔ بے قیام
2. متغیر۔ نہ ٹھیرا ہوا۔ پھرتا ہوا۔ بدلتا ہوا۔ متزلزل۔ تغیر پزیر۔ ڈانواڈول
Adjective
غیر مُستحکِم ۔ متزلزل ۔ ڈگمگاتا ہُوا ۔ لڑکھراتا ہوا ۔ ڈانواں ڈول ۔ گھٹتا بڑھتا ہوا ۔
2029.Unsteadieradj.

2030.Unsteadiesadj.

2031.Unsteadiestadj.

2032.UnsteadilyAdverb
ڈگمگاتے ہوۓ ۔ غیر مُستقِل طور پر ۔ بے استقلالی سے۔
2033.Unsteadyadj.
1. ناپائیدار۔ بےثبات۔ بے قرار۔ بے قیام
2. متغیر۔ نہ ٹھیرا ہوا۔ پھرتا ہوا۔ بدلتا ہوا۔ متزلزل۔ تغیر پزیر۔ ڈانواڈول
Adjective
غیر مُستحکِم ۔ متزلزل ۔ ڈگمگاتا ہُوا ۔ لڑکھراتا ہوا ۔ ڈانواں ڈول ۔ گھٹتا بڑھتا ہوا ۔
2034.Unsteadyingadj.

2035.UnstepVerb
مستُول کو اِس کے خانے سے نِکالنا ۔
2036.UnstintedAdjective
بے دریغ ۔ کثیر ۔ وافر ۔ بے روک ٹوک ۔
2037.UnstopVerb
رُکاوٹ سے آزاد کر دینا جیسے بد رو ۔ بوتل کو کھولنا ڈھکن نِکال کر ۔
2038.UnstrapVerb
پٹی ڈھیلی کرنا ۔ تسمے ڈھیلے کرنا ۔ الگ کر دینا ۔ کِسی کی پٹی کھول دینا ۔
2039.UnstressedAdjective
جِس پر زور نہ دیا گیا ہو ۔ جِس کی تاکید نہ کی گئی ہو ۔
2040.Unstringv. a.
تار ڈھیلا کرنا۔ تار دور کرنا۔ اتارنا
Verb
تاریں نِکال دینا ۔ تار ڈھیلے کر دینا ۔ بے سُرے کر دینا ۔ لڑی سے نِکال دینا ۔
2041.Unstudiedadj.
بے غور۔
Adjective
بے غور ۔ بے مُطالعہ ۔ جِس پر پہلے سے سورج بچار نہ کی گئی ہو ۔
2042.Unsubstantialadj.
خیالی۔ بے وجود۔ بے معنی
Adjective
غیر حقیقی ۔ غیر ٹھوس ۔ مادے کے بغیر ۔ خیالی ۔
2043.UnsubstantialityNoun
خیالی پن ۔ موہومیت ۔ کھوکھلا پن ۔
2044.UnsubstantiallyAdverb
غیر حَقیقی ۔ خیالی طور پر ۔ براۓ نام ۔ خفیف مُقدار میں ۔
2045.UnsubstantiatedAdjective
غیر مُصدقہ ۔ جو ثبوت سے تصدیق شُدہ نہ ہو ۔ بے تصدیق ۔
2046.UnsubstantiationNoun
عدم ثبوت ۔ غیر مصدقیت ۔
2047.Unsuccessfuladj.
ناکام۔ نامراد۔ بغیر پیش رفت
Adjective
ناکامیاب ۔ ناکام ۔ بغیر پیش رفت ۔
2048.Unsuccessfullyadv.
نامرادی سے۔ بہ ناکامی۔ بلا پیش رفت
Adverb
ناکامی سے ۔ ناکامیابی کے ساتھ ۔ نامرداری سے ۔ بہ ناکامی ۔
2049.Unsuitableadj.
بےمیل۔ ناموافق۔ بے جوڑ۔ نامناسب۔ بے موزوں
Adjective
نامُناسِب ۔ ناموزوں ۔ نازیبا ۔ بے میل ۔
2050.UnsuitablenessNoun
ناموزونیت ۔ نازیبائی ۔ بے میل پن ۔ بے جوڑ پن ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    86    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.