English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next
2026.Unwariestadj.
بے خبر۔ بے احتیاط۔ غافل۔ جلد باز
Adjective
ناہوشیار ۔ ناعاقبت اندیشانہ ۔ لااُبالی ۔ غیر محفوظ ۔
2027.Unwarilyadj.
بے احتیاطی سے۔ غفلت سے۔
Adverb
بے احتیاطی سے ۔ غفلت سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔
2028.Unwarinessn.
غفلت۔ بے احتیاطی
Noun
غفلت ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ بے احتیاطی ۔
2029.Unwarinessesn.
غفلت۔ بے احتیاطی
Noun
غفلت ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ بے احتیاطی ۔
2030.Unwarlikeadj.
جنگ سے ناآشنا۔ ناقابل جنگ
2031.Unwarnedadj.
جو آگاہ نہ کیا گیا ہو۔ جسے اطلاع نہ دی گئی ہو۔ بے خبر۔ جسے تنبیہ نہ کی گئی ہو۔ غیر متنبہ
2032.Unwarrantableadj.
خلاف انصاف۔ ناروا۔ ناجائز۔ بے جا۔ غیر واجب۔ بے جواز
Adjective
جِس کا دِفاع نہ کیا جا سکے ۔ ناجائز ۔ ناروا ۔ بے جا ۔
2033.Unwarrantablyadv.
بطور ناجائز۔ بے جا۔ غیر واجب
Adverb
بے جا طور پر ۔ ناجائز طور پر ۔
2034.Unwarrantedadj.
بے سند۔ غیر مجاز۔ ناجائز۔ غیر مستحق۔ بے جواز
Adjective
جو جائز نہ ہو ۔ ناجائز ۔ غیر مجاز ۔ بے جواز ۔
2035.Unwaryadj.
بے خبر۔ بے احتیاط۔ غافل۔ جلد باز
Adjective
ناہوشیار ۔ ناعاقبت اندیشانہ ۔ لااُبالی ۔ غیر محفوظ ۔
2036.Unwashedadj.
ناپاک۔ بے دھویا
Adjective
بے دُھلا ۔ اَن دھلا ۔ پانی سے پاک و صاف نہ کیا ہوا ۔
2037.UnwaveringAdjective
ثابت قدم ۔ اٹل ۔ غیر متزلزل ۔ مُستقل مزاج ۔
2038.Unwaveringlyثابت قدمی سے ۔ غیر متزلزل طور پر ۔ مضبوطی سے ۔
2039.UnwearableAdjective
جو پہنا نہ جا سکے ۔ پہننے کے ناقابِل ۔
2040.Unweariedadj.
نہ تھکا ہوا۔ تازہ دم
Adjective
تازہ دم ۔ نہ تھکا ہوا ۔ ان تھک ۔ نہ تھکنے والا ۔
2041.Unwearyadj.
نہ تھکا ہوا۔ تازہ دم
Adjective
تازہ دم ۔ نہ تھکا ہوا ۔ ان تھک ۔ نہ تھکنے والا ۔
2042.UnweaveVerb
کھولنا جیسے کوئی بُنی ہوئی چیز ۔ بل کھولنا ۔
2043.UnwedAdjective
کنوارا ۔ غیر شادی شُدہ ۔ بَن بیاہا ۔
2044.UnweededAdjective
جِس میں سے گھاس پُھوس کو الگ نہ کیا گیا ہو ۔ ناصاف ۔
2045.Unwelcomeadj.
ناپسند۔ نامرغوب۔ ناگوار
Adjective
جِس کے آنے سے خوشی نہ ہو ۔ جِس کا اچھی طرح استقبال نہ کیا جاۓ ۔ ناگوار ۔
2046.Unwelladj.
1. بیمار۔ علیل۔ کسل مند۔ مریض۔ ان منا
2. میلے سر سے۔ ایام سے
Adjective
علیل ۔ جِس کی طبیعت ناساز ہو ۔ بیمار ۔ کسل مند ۔
2047.UnweptAdjective
جِس کا ماتم نہ کیا گیا ہو ۔ بے ماتم ۔ جِس کا سوگ نہ منایا گیا ہو ۔
2048.Unwholesomeadj.
مضر صحت۔ ناموافق۔ ناگوار۔ ناسازگار
Adjective
غیر مُفید ۔ غیر صِحَت بخش ۔ ضرر رساں جِسمانی لحاظ سے یعنی مضر صحت اور مخرب اخلاق ۔
2049.UnwholesomelyAdverb
مُضر طور پر ۔ مخرب اخلاق طریقے سے ۔ مُضر صحت طور پر ۔
2050.Unwholesomenessn.
ناموافقت۔ ناسازگاری
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    77    78    79    80    81    82    83    84    85    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.