English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next
2051.AdsorbVerb
جبذ ۔ جب کوئی گیس وغیرہ جذب ہوتی ہے تو وہ کِسی دُوسرے مادّے میں مِل جاتی ہے ۔
Verb
کِسی سَطَح پَر پَتلی تَہ کی صُورَت ميں جَمَع کَرنا ۔ جيسے گيسی سالمے ۔ مَحلُول ، مادَّہ يا سَيال کو ۔
2052.AdsorbateNoun
مُجيذ ۔ بالائی عمَل ميں مُجتَمَع مادّے ۔
2053.Adsorbentsجابذ ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جَذَب کَرتے ہیں اور اندرُونی اِستَعمال سے آنتوں میں مُفید ہیں
2054.Adsorptionسَطحی ٹینشَن کے نتیجہ میں کِسی گیس یا مائع کا کِسی سَطح پر اِرتکاز کِسی سیال میں حَل شُدہ نامیاتی مادّے سَطحی ٹینشَن کو کَم کَرتے ہیں
Noun
سالمات کا سَطَح پَر چِپَک جانا ۔
2055.AdtectiveNoun
اضافی ۔ زائد ۔
2056.Adtective lawقانون ضابطہ ۔قانون اضافی ۔
2057.AdulariaNoun
سَنگ نُور ۔ شَفاف فِلَسپار ۔ ايک بہَت خالِص روشَن ۔
2058.AdulateVerb
چاپلوسی کرنا ۔ خوشامد کرنا ۔
Verb
نُمائشی مُحَبَت کا اِظہار کَرنا ۔
2059.Adulationn.
للو پتو ۔ بڑھاوا ۔ چاپ لوسی ۔ خوشامد ۔ آسمان پر چڑھانا ۔ روغن قاز ملنا ۔ چکنی چپڑی باتیں
Noun
چاپلُوسی ۔ گِری ہُوئی حَد تَک خُوشامَد کَرنا ۔ بے حَد سَتائش ۔
2060.Adulationsn.
للو پتو ۔ بڑھاوا ۔ چاپ لوسی ۔ خوشامد ۔ آسمان پر چڑھانا ۔ روغن قاز ملنا ۔ چکنی چپڑی باتیں
Noun
چاپلُوسی ۔ گِری ہُوئی حَد تَک خُوشامَد کَرنا ۔ بے حَد سَتائش ۔
2061.Adultadj.
سیانا ۔ جوان ۔ بالغ
n.
1. ترن ۔ جوان آدمی ۔ بالغ
2. چودہ برس کا لڑکا اور بارہ برس کی لڑکی
بالغ ۔ نوجوان ۔
اے ڈَلٹ ۔ بالِغ ۔
Adjective
سَيانا ۔ بالِغ ۔ جَوان ۔ پُرشَباب ۔ جَوان آدمی قانُوناً بالِغ ۔
2062.Adult by majorityقانونی بالغ ۔
2063.Adult life, social life زِندَگی بَسَر کَرنے کی خاص صُورَت ۔
2064.AdulterNoun
بدمعاش ۔ بدکار ۔ بُرا ۔
2065.AdulterantNoun, Adverb
وہ چيز جو مِلاوَٹ کا سَبَب ہو ۔
2066.Adulteratev. a.
ملانا ۔ ملاؤنی کرنا ۔ بگاڑنا ۔ کھوٹ ملانا ۔ آمیزش کرنا ۔ ملاؤ کردینا ۔ خراب کرنا
Verb
آمیزش کرنا۔ ملاوٹ کرنا ۔ کھٹ ڈالنا ۔
Verb
مِلاوَٹ کَرنا ۔ کھوٹ ڈالنا ۔
2067.Adulteratedv. a.
ملانا ۔ ملاؤنی کرنا ۔ بگاڑنا ۔ کھوٹ ملانا ۔ آمیزش کرنا ۔ ملاؤ کردینا ۔ خراب کرنا
Verb
آمیزش کرنا۔ ملاوٹ کرنا ۔ کھٹ ڈالنا ۔
Verb
مِلاوَٹ کَرنا ۔ کھوٹ ڈالنا ۔
2068.Adulteratesv. a.
ملانا ۔ ملاؤنی کرنا ۔ بگاڑنا ۔ کھوٹ ملانا ۔ آمیزش کرنا ۔ ملاؤ کردینا ۔ خراب کرنا
Verb
آمیزش کرنا۔ ملاوٹ کرنا ۔ کھٹ ڈالنا ۔
Verb
مِلاوَٹ کَرنا ۔ کھوٹ ڈالنا ۔
2069.Adulteratingv. a.
ملانا ۔ ملاؤنی کرنا ۔ بگاڑنا ۔ کھوٹ ملانا ۔ آمیزش کرنا ۔ ملاؤ کردینا ۔ خراب کرنا
Verb
آمیزش کرنا۔ ملاوٹ کرنا ۔ کھٹ ڈالنا ۔
Verb
مِلاوَٹ کَرنا ۔ کھوٹ ڈالنا ۔
2070.Adulterationn.
ملاؤ ۔ ملاؤنی ۔ کھوٹ ۔ کھوٹائی ۔ آمیزش
Noun
کھوٹ مِلی کوئی شے ۔ مِلاوَٹ کا عمَل ۔ آميزَش دار چيز ۔
2071.Adulterationsn.
ملاؤ ۔ ملاؤنی ۔ کھوٹ ۔ کھوٹائی ۔ آمیزش
Noun
کھوٹ مِلی کوئی شے ۔ مِلاوَٹ کا عمَل ۔ آميزَش دار چيز ۔
2072.Adulterern.
استری گامی ۔ بدکار ۔ زنا کار ۔ حرام کار ۔ فاجر ۔ زانی ۔ فاسق
بدکار شوہر ۔
Noun
زانی ۔ حَرام کار ۔
2073.Adulterersn.
استری گامی ۔ بدکار ۔ زنا کار ۔ حرام کار ۔ فاجر ۔ زانی ۔ فاسق
بدکار شوہر ۔
Noun
زانی ۔ حَرام کار ۔
2074.Adulteressn.
چھنال ۔ ببھ چاری ۔ بدکار ۔ حرامن ۔ فاجرہ ۔ زانیہ ۔ فاحشہ
Noun
بدکار بیوی ۔
Noun
زانِيَہ ۔ چھِتال ۔ بازاری عورَت ۔
2075.Adulteressesn.
چھنال ۔ ببھ چاری ۔ بدکار ۔ حرامن ۔ فاجرہ ۔ زانیہ ۔ فاحشہ
Noun
بدکار بیوی ۔
Noun
زانِيَہ ۔ چھِتال ۔ بازاری عورَت ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.