English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next
2051.CatwalkNoun
بہت تنگ راستہ۔ پُل کے متوازی۔ ارد گرد۔
2052.CaucasianAdjective
کاکیشیائی۔ قفقازی۔ کوہ قافی۔
2053.CaucasoidNoun, Adjective
قفقازی النسل۔
2054.CaucusNoun
سیاسی جماعت کا نمائندہ ۔
2055.CaudNoun
دُم ۔ دُمدار ۔ دُم سے مُشابہ ۔
2056.CaudaNoun, Latin
دُمچی ۔ ایک دُم یا دُم نُما زائدہ
2057.CaudadAdverb
ذَنَب رُخ۔ ذَنَب رویہ۔ دُم رویہ۔
2058.Caudaladj.
دُم کا ۔ دم سا ۔ پونچھ سا ۔ جانور کی دم کی مانند
Adjective
ذنبی۔ دُمی۔ دُم رخا۔
2059.Caudal anesthesiaNoun
ذنبی مخدر۔ نچلی ریڑھ کی ہڈی کے پاس سُن کرنے والی دوا کے انجکشن کی وجہ سے جِسم کے نِچلے حصّے میں درد سے بے حِسی۔
2060.CaudateAdjective
دُم دار۔ دُم چھلے والا۔ دُم جیسی۔
2061.CaudationNoun
دُم داری۔ دُم چھلا رکھنے کی حالت۔
2062.CaudexNoun
تنا۔ ساق۔ سرحرام مغز۔
2063.CaudilloNoun
۔ کوتھیلیا۔لاطینی امریکہ کا سربراہ ریاست۔
2064.Caudlen.
اچھوانی ۔ حریرہ ۔ بتیسی
Noun
ولایتی حریرہ۔ گرم مشروب۔
2065.Caudle cupNoun
دو دستہ ظرف۔ برتن۔ پیالہ جس کے دو دستے ہوں۔
2066.Caughtv.n.
1. پکڑنا ۔ گہنا
2. اُڑ کے لگنا ۔ لگنا
n.
1. پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ
2. آڑنی ۔ بلی ۔ آگل
3. لپک
4. سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی
v. a.
1. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا
2. پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا
Verb
پَکَڑنا ۔ گَرِفت میں لینا ۔ لپکنا ۔
Verb
پکڑنا ۔ لینا ۔ تھامنا ۔ گرفتار کرنا ۔
2067.Caught in the actرَنگے ہاتھوں پَکڑا گَيا ۔
2068.Cauln.
1. بال جالی
2. پیٹ کا پردہ یا جھلّی
3. جھلی ۔ برقعہ
غُلافِ سَر جَنین ۔ ایمنیان پھَٹنے کی بجائے پَیدائش کے وَقت سَر کو ڈھانپے رہتی ہے
Noun
شبکہ۔ بال جالی۔ ایک قسم کی جالی دار ٹوپی۔
Noun
شبکہ ۔ غشاء امعا ۔ غلاف سرجنین ۔
2069.CauldronNoun
دھات کی کیتلی۔ اُبالنے کا بڑا برتن۔ دیگ۔
2070.Cauliflowern.
پھول کوبی ۔ گوبی ۔ گوبھی
کولی فلاور ۔ گھوبی ۔
Noun
گوبھی۔ پھُول گوبھی۔ یہ پھول بڑا اور گھَنا ہوتا ہے۔
2071.Cauliflower earNoun
ساقدار کان۔ کان کا بیرونی حصے کی بِگڑی شکل۔
2072.Cauliflowergrowthگوبھی اگاو ۔ سَرطان کی ایک قِسَم
2073.Cauliflowersn.
پھول کوبی ۔ گوبی ۔ گوبھی
کولی فلاور ۔ گھوبی ۔
Noun
گوبھی۔ پھُول گوبھی۔ یہ پھول بڑا اور گھَنا ہوتا ہے۔
2074.Caulkv.
درز یا دراڑ بند کرنا
Verb
ریشے یا تار کول سے جہازوں کی درزیں بند کرنا ۔
2075.Caulkedv.
درز یا دراڑ بند کرنا
Verb
ریشے یا تار کول سے جہازوں کی درزیں بند کرنا ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.