English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 Next | ||
2051. | Confabulating | v.n. بات چیت، بول چال یا گفتگو کرنا Verb بات چیت کا کیا جانا ۔ گُفتگو ہونا ۔ بول چال ہونا ۔ |
2052. | Confabulation | n. بات چیت ۔ بول چال ۔ گفتگو ۔ قیل قال Noun بات چیت ۔ بے تکلف گُفتگو ۔ سخن سازی ۔ Noun سُخَن سازی ۔ ذہنی خَلجان ۔ خَیالی دُنیا میں رہنا |
2053. | Confabulations | n. بات چیت ۔ بول چال ۔ گفتگو ۔ قیل قال Noun بات چیت ۔ بے تکلف گُفتگو ۔ سخن سازی ۔ Noun سُخَن سازی ۔ ذہنی خَلجان ۔ خَیالی دُنیا میں رہنا n. مربہ ۔ پاگ ۔ مٹھائی Noun مُربَہ سازی ۔ مُرکّب بنانے کا طریق کار ۔ مٹھائی ۔ Noun مَعجُون ۔ تیاری جِس میں ادویات کو چینی ، شَربَت اور شہَد کر ساتھ مِلایا جاتا ہے |
2054. | Confabulator | Noun بات چیت کرنے والا ۔ سخن طراز ۔ قصہ ساز ۔ |
2055. | Confect | Verb مُرکّب تیار کَرنا ۔ آمیز کَرنا ۔ اَجزا کا ملانا ۔ |
2056. | Confect, confectionery | n. مربہ ۔ پاگ ۔ مٹھائی Noun مُربَہ سازی ۔ مُرکّب بنانے کا طریق کار ۔ مٹھائی ۔ Noun مَعجُون ۔ تیاری جِس میں ادویات کو چینی ، شَربَت اور شہَد کر ساتھ مِلایا جاتا ہے |
2057. | Confection | n. مربہ ۔ پاگ ۔ مٹھائی Noun مُربَہ سازی ۔ مُرکّب بنانے کا طریق کار ۔ مٹھائی ۔ Noun مَعجُون ۔ تیاری جِس میں ادویات کو چینی ، شَربَت اور شہَد کر ساتھ مِلایا جاتا ہے |
2058. | Confectionary | Adjective مٹھائ یا اُس کی تیّاری کے مُتعلِّق ۔ |
2059. | Confectioner | n. حلوائی ۔ مربہ ساز کنفيکشنر ۔ حلوائی ۔ مٹھائياں بنانے والا ۔ Noun حَلوائی ۔ شیرنی بنانے والا ۔ مُربَہ ساز ۔ |
2060. | Confectioners | n. حلوائی ۔ مربہ ساز کنفيکشنر ۔ حلوائی ۔ مٹھائياں بنانے والا ۔ Noun حَلوائی ۔ شیرنی بنانے والا ۔ مُربَہ ساز ۔ |
2061. | Confectionery | Noun مٹھائی کا ذخیرہ ۔ مٹھائی کی دوکان ۔ حَلوائی کا کام ۔ |
2062. | Confederacies | n. اتحاد ۔ عہد و پیمان ۔ قول و قرار ۔ ایکا ۔ سازش Noun اِتحاد ۔ اِجتماعی حکومت ۔ ایکا ۔ Noun منسلکہ ۔ نیم وفاقی ریاستیں ۔ |
2063. | Confederacy | n. اتحاد ۔ عہد و پیمان ۔ قول و قرار ۔ ایکا ۔ سازش Noun اِتحاد ۔ اِجتماعی حکومت ۔ ایکا ۔ Noun منسلکہ ۔ نیم وفاقی ریاستیں ۔ |
2064. | Confederate | n. ساتھی ۔ رفیق ۔ معاہد ۔ شریک Adjective متحدہ ۔ نیم وفاقی ۔ منسلکہ ۔ Verb اِتحاد کَرنا ۔ سازش میں شریک ہونا ۔ مل جانا ۔ |
2065. | Confederate rose | Noun جھاڑی ۔ چین میں اگنے والی بڑے پھل پھولوں والی جھاڑی ۔ |
2066. | Confederated | n. ساتھی ۔ رفیق ۔ معاہد ۔ شریک Adjective متحدہ ۔ نیم وفاقی ۔ منسلکہ ۔ Verb اِتحاد کَرنا ۔ سازش میں شریک ہونا ۔ مل جانا ۔ |
2067. | Confederates | n. ساتھی ۔ رفیق ۔ معاہد ۔ شریک Adjective متحدہ ۔ نیم وفاقی ۔ منسلکہ ۔ Verb اِتحاد کَرنا ۔ سازش میں شریک ہونا ۔ مل جانا ۔ |
2068. | Confederating | n. ساتھی ۔ رفیق ۔ معاہد ۔ شریک Adjective متحدہ ۔ نیم وفاقی ۔ منسلکہ ۔ Verb اِتحاد کَرنا ۔ سازش میں شریک ہونا ۔ مل جانا ۔ |
2069. | Confederation | n. اتحاد ۔ ایکا ۔ میل ۔ سازش ۔ عہد و پیمان Noun اِتحاد ۔ مُتحّد ریاستیں ۔ وفاق ۔ Noun ممالک منسلکہ ۔ |
2070. | Confederations | n. اتحاد ۔ ایکا ۔ میل ۔ سازش ۔ عہد و پیمان Noun اِتحاد ۔ مُتحّد ریاستیں ۔ وفاق ۔ Noun ممالک منسلکہ ۔ |
2071. | Confederative | Adjective وفاقی ۔ وفاق کے مُتعلّق ۔ کانفڈریشن کے مُتعلّق ۔ |
2072. | Confedrate memorial day | Noun یوم یاد گار وفاق ۔ جنوبی امریکا میں منایا جانے والا دن ۔ |
2073. | Confeesio in judicio | Late Latin اقبالِ جرم روبرو عدالت ۔ عدالتی اقبال جرم ۔ |
2074. | Confer | v. a. v.n. Verb خطاب عطا کَرنا ۔ مَرحمت کَرنا ۔ بَخشا جانا ۔ Verb مرحمت کرنا ۔ عطا کرنا ۔ دینا ۔ مشورہ کرنا ۔ صلاح مشورہ کرنا ۔ |
2075. | Conference | n. مشورہ ۔ صلاح ۔ مشاورت ۔ مشاورت کا جلسہ ۔ کانفرنس ۔ مذاکرہ Noun کانفرنس ۔ مشاورت ۔ اِجلاس ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.