English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 Next | ||
2051. | Goniometric | Adjective زاویہ پیمائی سے مُتعلّق ۔ زاویہ پیمائی کا ۔ |
2052. | Goniometry | Noun زاویہ پیمائی ۔ ٹھوس زاویہ ناپنے کا عِلم ۔ |
2053. | Gonioscopy | Noun ایک آلہ جِس کی مَدَد سے آنکھ کے امامی خانہ کے زاویہ کی پَیمائش |
2054. | Goniotomy | Noun گَلاکوما کے لیے آپرَیشَن |
2055. | Gono | Noun توالد ۔ تناسُل ۔ |
2056. | Gonococal complement fixation | Noun سوزاک کی تَشخیص کے لیے مَخصُوص سیرولوجیکَل ٹیسٹ |
2057. | Gonococcal | Adjective نُبقہٴ سوزاک کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ نُبقہٴ ٴسوزاک سے مُتعلّق ۔ |
2058. | Gonococci | Noun جراثیم جِن سے سوزاک پیدا ہوتا ہے ۔ |
2059. | Gonococcus | Noun نبقہٴ سوزاک ۔ سوزاک پیدا کَرنے والا جَرثومہ ۔ Noun نَبقہ سوزاک ۔ سوزاک پَیدا کَرتا ہے ۔ بَچّے کی آنکھ میں سوزِش پَیدا کَرتا ہے |
2060. | Gonogenesis | Noun جَرثومی تَکوین ۔ جَرثومی خُلیے کے پُختہ ہونے کا عمل ۔ سوزاک زانی ۔ |
2061. | Gonophore | Noun مولدہ بَردار ۔ پھُول کے مَحوَر کی طوالَت جِس پَر بُقچہٴ گُل اور زرریشہ غلافِ گُل سے اُوپَر ہوتا ہے ۔ {حیوانیات} مَرجانیہ میں تناسلی کیسوں میں سے ایک ۔ |
2062. | Gonophoric | Adjective مولدہ بَردار کا ۔ مولدہ بَردار کے مُتعلّق ۔ |
2063. | Gonorrhea | Noun سوزاک ۔ گنوریا ۔ پیشاب کی نالی کی مُتعدّی سوزش والی بیماری جو نُبقہٴ سوزاک سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
2064. | Gonorrheal | Adjective سوزاکی ۔ Noun سوزاک سے پَیدا ہونے والا |
2065. | Gonorrhoea | n. سوزاک۔ پرمیو۔ جریان گنوريا ۔ سوزاک۔ Noun سوزاک ۔ بالغوں میں چھُوت کی بیماری ۔ عُضو تَناسَل سُوج جاتا ہے ۔ پَیشاب میں پیپ آتی ہے |
2066. | Gonorrhoeas | n. سوزاک۔ پرمیو۔ جریان گنوريا ۔ سوزاک۔ Noun سوزاک ۔ بالغوں میں چھُوت کی بیماری ۔ عُضو تَناسَل سُوج جاتا ہے ۔ پَیشاب میں پیپ آتی ہے |
2067. | Goo | Noun چِپَکنے والی شے ۔ بہت زیادہ جَذباتیّت ۔ |
2068. | Goober | Noun ایک قِسم کی مونگ پھَلی ۔ |
2069. | Gooch crucible | Noun ایک چھوٹا سا پیالہ جس کے پیندے میں سوراخ ہوں اور جو ایسیسٹاس کے ریشوں سے ڈھکا ہوا ہو ۔ |
2070. | Good | adj. 1. بھلا۔ اچھا۔ خوب۔ نیکا۔ عمدہ۔ تحفہ۔ نفیس۔ جمیل۔ مناسب۔ اچت۔ جوگ۔ لائق۔ قابل۔ بہتر۔ نیک۔ خاصہ۔ پاکیزہ۔ درست۔ سبھ۔ خالص۔ کھرا۔ ٹھیک۔ معقول 2. پارسا۔ نیک۔ بھگت۔ عابد۔ دین دار۔ خدا ترس۔ نیک بخت۔ نیک خصلت۔ نیک طینت۔ پاک دامن 3. رحیم۔ مہربان۔ فیاض۔ کریم۔ کرپال۔ دیال۔شفیق 4. کام کا۔ مفید۔ گن کاری۔ پھل دایک۔ بھلا۔ فائدے مند 5. چالاک۔ تیز۔ پھرتیلا۔ مشاق۔ ہوشیار 6. کافی۔ ٹھیک۔ وافی۔ قابل۔ معقول۔ واجب 7. سچا۔ حقیقی۔ صحیح۔ واقعی۔ جائز۔ راست۔ اصلی 8. بہت۔ کڑا۔ سخت۔ بڑا 9. پورا۔ بے کسر۔ کامل۔ مکمل 10 اشراف۔ ذی عزت۔ دیانت دار۔ پاک n. 1. بھلائی۔ نیکی۔ وصف۔ بہتری۔ سعادت۔ بہبودی 2. پھل۔ فائدہ۔ حاصل۔ سلامتی۔ خیر و عافیت 3. اسباب۔ اٹالا۔ سامان۔ چیز بست۔ مال۔ مال و متاع۔ اشیا۔ جائیداد منقولہ adv. خوب۔ بھلا۔ اچھا۔ عمدہ گُڈ ۔ اچھا ۔ نيک ۔ عُمدَہ ۔ Noun اچھا شخص ۔ اچھی شے ۔ بھَلا ۔ عُمدہ ۔ نفیس ۔ خُوب ۔ کافی ۔ |
2071. | Good advice | Noun قُرآن مجید ۔دنیا و آخرت کے مسا ئل اور اُن کے حل پر مبنی احکامِ الہی کی بہترین اور نصیحت آموز کتاب |
2072. | Good after noon | گڈ آفٹر نون ۔ سہ پہر کا سلام ۔ |
2073. | Good book | Noun قُرانِ پاک |
2074. | Good evening | شام سے رات تک کا سلام۔ |
2075. | Good fellow | Noun یار باش ۔ خَلیق ۔ مِلَنسار ساتھی ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.