English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next
2051.Melangen.
ملغوبہ۔ گڈا
Noun
آمیزہ ۔ معجُون ۔ مُرکّب ۔ کھِچڑی
2052.Melangesn.
ملغوبہ۔ گڈا
Noun
آمیزہ ۔ معجُون ۔ مُرکّب ۔ کھِچڑی
2053.Melanic, melanisticAdjective
سیاہ جِلد ۔ برصِ اسود کا شِکار
2054.MelaninNoun
جِلدی سیاہی ۔ خارجی جِلد اور آنکھوں میں سیاہ صبغے
2055.MelanismNoun
برص اسود ۔ کثرتِ صبغاتِ سیاہ ۔ آنکھوں یا جِلد پر سیاہ دھبّے
2056.MelaniteNoun
یاقُوّتِ اسود ۔ مِلنائٹ
2057.MelaniticAdjective
یاقُوّتِ اسود یا اِس سے مُتعَلِق
2058.MelanoidNoun, Adjective
جِلد کی سیاہی کا ۔ سیاہ دھبّوں والی کوئی چیز
2059.MelanomaNoun
سیاہ رسولی ۔ رسولی جو مُہلک اور سیاہ صبغوں والے خُلیوں پر مُشتَمِل ہوتی ہے
2060.MelanosarcomaGreek
میلانو سارکوما ۔ سارکوما کی ایک قِسَم
2061.MelanosisNoun
سیاہ رسولی ۔ اِس بیماری کی وجہ سے جِلد کی بد رنگی
Greek
سیاہ سَرطان ۔ سَطُوح کی دارک پَگمینٹَیشَن ۔ سیاہ رسولی ۔ اِس بیماری کی وجہ سے جِلد کی بد رنگی
2062.MelanoticAdjective
سیاہ رسولی کا مریض یا ایسی علامتوں والا
2063.MelanousAdjective
سیاہ مو و سیاہ فام ۔ کالے بالوں اور کالے رنگ والا
2064.MelanuriaGreek
بَول سیاہ ۔ پَیشاب میں سیاہی
2065.MelaphyreNoun
سنگِ سیاہ ۔ کالا پتھر ۔ کالے رنگ کا آتشی پتھر
2066.Melarsonyl pottassiumNoun
نامیاتی آرسَینَک مَگَر کَم زہریلا
2067.MelarsoprolNoun
نامیاتی آرسَینَک
2068.MelatoninNoun
ایک قِسم کا ضماد جو جِلد کے رنگ کو ہلکا کرنے کے لیے اِستعمال کِیا جاتا ہے
2069.Melba toastNoun
ملبا ٹوسٹ ۔ ڈبل روٹی کے چھوٹے اور کرارے ٹُکڑے
2070.MeldVerb
تاش کے پتے دِکھانا
2071.Meleen.
لڑائی ۔ کشتی۔ کشت و خون۔ لڑائی دنگا
Noun
گھُمسان کا رن ۔ دست بدست لڑائی ۔ ہنگامہ ۔ فساد ۔ کشت و خُون
2072.Meleesn.
لڑائی ۔ کشتی۔ کشت و خون۔ لڑائی دنگا
Noun
گھُمسان کا رن ۔ دست بدست لڑائی ۔ ہنگامہ ۔ فساد ۔ کشت و خُون
2073.MelicAdjective
نغمہ سے مُتعَلِق ۔ جو گانے کے لیے ہو
2074.MelilotNoun
سپنجی ۔ اکلیل المُلک ۔ میٹھی تپتیا گھاس
2075.MeliniteNoun
اِنتہائی آتشگیر مادّہ ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.