English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next
2051.The light of knowledgeذہنی يا رُوحانی تَنوير يا بَصيرَت ۔
2052.The lord of majesty and generosity [ dhu`l-jalal, wa`l- ikram ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ذوُالجلاَل وَ الاُکِراَم ، { شان اور رَحمتوں والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے کا ایک صِفاتی نام ہے جو ، اَ لجلیِل ، کانَعم البَدل ہے۔ سُورۃ اَلرحمن۱ کی ۷۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ تُمہارا اللّہ تعالیٰ مُبارِک و مُتبَرک ہے جو ذوُالجَلال وَ الاکِراَم ہے ۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنے والی آیات یہ ہیں :۔ سُورۃ الرحمن۱ کی ۲۷ ویں ، اَ لحج کی ۷۷ ویں ، اور اَ لسراء کی ۷۰ ویں آیت۔ نیز ، احادیِثِ نبوی { صَحیح مُسلم اور دارقُوطنی شریف } میں بھی یہ صِفاتی نام مَوجُود ہے ۔
2053.The lord of the kingdom [ maliku `l - mulk ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
مَا لِکُ اَ لمُلک ،{ شہنشاہِ سَلطنَت } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ آل عمران کی ۲٦ وین آیت یُوں ہے :۔ اَے اللّہ تعالیٰ ! تُو ساری سَلطنَت کا حاکِمِ اعلی۱ ہے ۔: سُورۃ البقرہ کی ۱۰۷ ویں اور ۱۱۲ ویں ، اور اَلرعد کی ۱۵ ویں آیت اسی صفاتی نام کی ترجمان ہے۔ نیز ، حدیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح مُسلم } میں بھی یہ صِفاتی نام مَوجُود ہے ۔
2054.The lowlandsاسکاٹ لينڈ کے نشيبی علاقے
2055.The mansions of the stars [ the zodiacal signs ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الِبُرُ و جِ ، قُرانِ پاک کی پچاسویں [ ۸۵ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ٍ اَلبِرُوُج ٍ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور سُورۃ نمبر ۹۱ سے مُشابہ ہے۔ اس کا نفسِ مضمُون ، ٍ اللہ تعالیٰ کے پیرَوکاروں کی اذیّت ، ٍ ہے۔ یہ سُورۃ ۲۲ آیات پر مُشمل ہے۔
2056.The manyکَثرَتِ تَعداد ۔ انبوہ ۔ بھیڑ ۔
2057.The mark of a gentlemanمُمتاز خاصیت ۔ کِردار ۔ خَصلَت ۔
2058.The massesعوامُ الناس ۔ جَمہور ۔
2059.The method, the stanislavski method, the stanislavski systemNoun
اسٹینسِلوِسکی اداکاری کی تکنیک کا نَظرِیہ
2060.The militant churchمُتشَدَّد ۔ جارحیّت پَسَند۔
2061.The morning hours [ the glorious morning light ]...ad-duhaaNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ ا لضِّحیً۱، قُرانِ پاک کی ترانو ویں [ ۹۳ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃِ مُبارکہ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون، پِچھلی سُورۃ کے ساتھ کما حقہ مربُوط ہے ۔ اُمید تاریکی میں صُبحِ صادِق کی مانند نمُو دار ہوتی ہے اور اُس اِلہی۱ نُور کی پیروی کرو۔ یہ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور گِیارہ آیات پر مُشتمل ہے۔
2062.The mostسب سے زیادہ ۔ سب سے بڑا ۔ بہترین ۔
2063.The multitudeآبادی ۔ اجتماع کے حوالے کے بغیر ۔ کثرتِ افراد ۔
2064.The old college tryسَخت قِسم کی جَدوجہد ۔ بھَرپُور کوشِش ۔
2065.The omnipotentNoun
خداوند تعالیٰ ۔ قادرِ مطلق ۔ قادرِ کُل ۔سب کچھ کر سکنے والا ۔
2066.The omniscient خداوند تعالیٰ ۔ خدائے علیم و خبیر ۔
2067.The pillمانع حَمل خُوردنی گولی
2068.The play of fancyکِسی جگہ کے اندر نقل و حرکت کی آزادی ۔
2069.The point miss one's keysکِسی کی غیر موجُودگی کو محسُوس کَرنا
2070.The porchNoun
ايتھَنز ۔ يُونان کی ايک عوامی بارہ دَری ۔
2071.The private appartments [ al hujuraat]Noun, Name, Holy Quranic
سورۃ الحجرات ،قُرآنِ پاک کی اُنچاسویں [٤۹] سُورۃ ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر چار ہے۔ یہ سُورۃ نویں صدی ھِجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۱۸ آیات پر مُشتمل ہے۔
2072.The prophetحضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم ۔
2073.The proprietiesمعاشرتی زندگی کے مسلمہ رسم و رواج یا آداب و رسوم ۔
2074.The psalmistحضرت داود ۔
2075.The pulpitخطباء ۔وعظ کہنے والے ۔ تبلیغ کرنے والے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    86    87    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.