English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    Next
2051.Unwholesomenessesn.
ناموافقت۔ ناسازگاری
2052.UnwholesomnessNoun
ضرر رسائی ۔ مخرب الاخلاقی ۔ ناموافقت ۔ ناساز گاری ۔
2053.Unwieldieradj.
جسیم۔ وزنی۔ بھاری۔ بوجھل
Adjective
جِسے مُشکِل سے حرکت دی جا سکے ۔ حرکت دینے کے لیے بہت بھاری اور بے ڈھب سے ہلایا نہ جا سکے ۔
2054.Unwieldiestadj.
جسیم۔ وزنی۔ بھاری۔ بوجھل
Adjective
جِسے مُشکِل سے حرکت دی جا سکے ۔ حرکت دینے کے لیے بہت بھاری اور بے ڈھب سے ہلایا نہ جا سکے ۔
2055.Unwieldilyadv.
دشواری سے۔ دقت سے
2056.Unwieldinessn.
بھاری پن۔ بوجھل پن
Noun
بوجھل پن ۔ بھاری پن ۔ بے ڈھب پن ۔ بے ڈھنگا پن ۔
2057.Unwieldinessesn.
بھاری پن۔ بوجھل پن
Noun
بوجھل پن ۔ بھاری پن ۔ بے ڈھب پن ۔ بے ڈھنگا پن ۔
2058.Unwieldyadj.
جسیم۔ وزنی۔ بھاری۔ بوجھل
Adjective
جِسے مُشکِل سے حرکت دی جا سکے ۔ حرکت دینے کے لیے بہت بھاری اور بے ڈھب سے ہلایا نہ جا سکے ۔
2059.UnwilledAdjective
بِلا اِرادہ ۔ بِلا مَقصَد ۔ پہلے سے سوچا نہ ہوا ۔
2060.Unwillingadj.
نارضامند۔ بے دل۔ ناخوش
Adjective
نارضامند ۔ رُغبت نہ رکھنے والا ۔ مُتامِل ۔ بے دِل ۔
2061.UnwillinglyAdverb
نارضامندی سے ۔ ناخوشی سے ۔ بے رُغبتی سے ۔
2062.UnwillingnessNoun
نارضامندی ۔ بیدِلی ۔ تامل ۔ ناخوشی ۔
2063.UnwindVerb
سیدھا کرنا ۔ بل کھولنا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ پیچ کھولنا ۔ ڈھیلا کرنا ۔
2064.UnwinkingAdjective
جو پلک نہ جھپکاتا ہو ۔ جو آنکھوں کو کھولتا بند کرتا نہ ہو ۔
2065.UnwisdomNoun
غیر دانِشمَندی ۔ عقل کا فُقدان ۔ غیر عقلمندانہ اِقدام ۔
2066.Unwiseadj.
غیر دانشمند۔ بے وقوف۔ ناعاقبت اندیش۔ غیر دانشمندانہ۔ حماقت کا۔ ناعاقبت اندیشانہ
Adjective
بے عقل ۔ بیوقوف ۔ عاقبت نااندیش ۔ کوتاہ اندیش ۔
2067.UnwiselyAdverb
بے عقلی سے ۔ بیوقوفی سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔
2068.Unwiseradj.
غیر دانشمند۔ بے وقوف۔ ناعاقبت اندیش۔ غیر دانشمندانہ۔ حماقت کا۔ ناعاقبت اندیشانہ
Adjective
بے عقل ۔ بیوقوف ۔ عاقبت نااندیش ۔ کوتاہ اندیش ۔
2069.Unwisestadj.
غیر دانشمند۔ بے وقوف۔ ناعاقبت اندیش۔ غیر دانشمندانہ۔ حماقت کا۔ ناعاقبت اندیشانہ
Adjective
بے عقل ۔ بیوقوف ۔ عاقبت نااندیش ۔ کوتاہ اندیش ۔
2070.UnwishVerb
کِسی چیز کی تمنا کو ترک دینا ۔ کِسی چیز کی تمنا چھوڑ دینا ۔
2071.UnwishedAdjective
جِس کی تمنا نہ کی گئی ہو ۔ غیر مَطلُوب ۔ ناخواستہ ۔
2072.UnwitnessedAdjective
بِلا شہادت ۔ گواہی کے بغیر ۔ جو دیکھا نہ گیا ہو ۔
2073.UnwittingAdjective
نادانِستہ ۔ بے ہوش ۔ ناواقِف ۔ بے خبر ۔
2074.UnwittinglyAdverb
نادانِستہ طور پر ۔ اِتفاقی طور پر ۔ ناگہانی طور پر ۔
2075.UnwomAdjective
نہ پہنا ہوا جیسے کپڑا ۔ جو استعمال سے گِھسا ہوا نہ ہو ۔ نیا ، تازہ ، غیر فرسُودہ ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    78    79    80    81    82    83    84    85    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.