English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 78 79 80 81 82 83 | ||
2051. | Vulnerability | Noun زِد پذیری ۔ ضرب پذیری ۔ حملے کی زِد میں ہونے کی حالت ۔ |
2052. | Vulnerable | adj. جو مجروح ہو سکے۔ جس میں زخم لگ سکے۔ قابل مجروحی۔ جراحت پزیر 2. نقصان پہنچائے جانے کے قابل Adjective زد پذیر ۔ گھائل ہونے کے لائق ۔ چوٹ کا شِکار ۔ غیر محفُوظ حملے کی زِد میں ۔ |
2053. | Vulnerably | Adverb زِد پذیری کے طور پر ۔ حملے کی زِد میں ہونے سے ۔ عدم تحفُظ کے طور پر ۔ |
2054. | Vulnerary | n. زخم اچھا کرنے والی دوا adj. زخم اچھا یا اندمال کرنے والا |
2055. | Vulpine | adj. روباہ سیرت۔ چالاک۔ حراف۔ مکار۔ عیار۔ فطرتی۔ مگرا Adjective روباہ صِفت ۔ مکّار ۔ لومڑی سے مُتَعلِّق ۔ لومڑی سے مُشابہ ۔ |
2056. | Vulture | n. گدھ۔ کھگ راج۔ کرگس ولچر ۔ گدھ ۔ ايک مردار خور بلند پرواز پرندہ ۔ Noun گِدھ ۔ کرگس ۔ نسر ۔ عقاب ۔ باز اور شِکرے سے مِلتا ہوا پُرانی دنیا کے شِکاری پرندوں ۔ |
2057. | Vultures | n. گدھ۔ کھگ راج۔ کرگس ولچر ۔ گدھ ۔ ايک مردار خور بلند پرواز پرندہ ۔ Noun گِدھ ۔ کرگس ۔ نسر ۔ عقاب ۔ باز اور شِکرے سے مِلتا ہوا پُرانی دنیا کے شِکاری پرندوں ۔ |
2058. | Vulturine | Adjective گِدھ کا ۔ گِدھ سے مُتعلِّق ۔ کرگس صِفت ۔ گِدھ کی طرح کا ۔ |
2059. | Vulturous | adj. گدھ کی طرح کا۔ کرگس صفت |
2060. | Vulva | n. چوت۔ فرج۔ پوپٹا۔ فلان۔ چیچا۔ مقام نہانی۔ بھوسڑی۔ ٹنا۔ تیتا۔ بر۔ کس۔ شرمگاہ۔ اندام نہانی Noun فرج ۔ مقام نہانی ۔ شرمگاہ نسوانی ۔ مادّہ کے خارِجی آلات جِنس ۔ اندام نہانی ۔ |
2061. | Vulvae | n. چوت۔ فرج۔ پوپٹا۔ فلان۔ چیچا۔ مقام نہانی۔ بھوسڑی۔ ٹنا۔ تیتا۔ بر۔ کس۔ شرمگاہ۔ اندام نہانی Noun فرج ۔ مقام نہانی ۔ شرمگاہ نسوانی ۔ مادّہ کے خارِجی آلات جِنس ۔ اندام نہانی ۔ |
2062. | Vulval | Adjective فِرجی ۔ اندام نہانی سے مُتعلِّق ۔ |
2063. | Vulvas | n. چوت۔ فرج۔ پوپٹا۔ فلان۔ چیچا۔ مقام نہانی۔ بھوسڑی۔ ٹنا۔ تیتا۔ بر۔ کس۔ شرمگاہ۔ اندام نہانی Noun فرج ۔ مقام نہانی ۔ شرمگاہ نسوانی ۔ مادّہ کے خارِجی آلات جِنس ۔ اندام نہانی ۔ |
2064. | Vulvate | Adjective فِرج دار ۔ شگاف دار ۔ فِرج نُما ۔ فِرج شکل ۔ |
2065. | Vulvectomy | Noun فرِج تَرَاشی ۔ فرِج یا وُلوا کی چیر پھاڑ |
2066. | Vulvitis | Noun فرِج یا وُلوا کی سوزِش |
2067. | Vulvovaginal | Noun فرِج یا وُلوا اور ویجائنا کے مُتَعلِق |
2068. | Vulvovaginitis | Noun فرِج اور ویجائنا کی سوزِش |
2069. | Vulvovaginoplasty | Noun مہبَل یا ویجائنا کی خَلقی غَیر موجُودگی کے لیے آپرَیشَن |
2070. | Vxexingly | adv. دق کرنے کے طور پر۔ اذیت دہی سے |
2071. | Vying | adj. برابری کرنے والا۔ رقیب۔ ہمسر v. n. ہمسری کرنا۔ برابری کا دعویٰ کرنا۔ ریس کرنا۔ دیکھا دیکھی کرنا۔ مقابلہ کرنا Verb برتری کے لیے کوشِش کرنا ۔ مُقابلہ کرنا ۔ رقابت میں پیش کرنا ۔ بہ زور شمشیر۔ زبردستی۔ جبر و تشدد سے |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 78 79 80 81 82 83 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.