English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    79    80    81    82    83    84    85    86    87    88    Next
2076.Caudle cupNoun
دو دستہ ظرف۔ برتن۔ پیالہ جس کے دو دستے ہوں۔
2077.Caughtv.n.
1. پکڑنا ۔ گہنا
2. اُڑ کے لگنا ۔ لگنا
n.
1. پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ
2. آڑنی ۔ بلی ۔ آگل
3. لپک
4. سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی
v. a.
1. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا
2. پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا
Verb
پَکَڑنا ۔ گَرِفت میں لینا ۔ لپکنا ۔
Verb
پکڑنا ۔ لینا ۔ تھامنا ۔ گرفتار کرنا ۔
2078.Caught in the actرَنگے ہاتھوں پَکڑا گَيا ۔
2079.Cauln.
1. بال جالی
2. پیٹ کا پردہ یا جھلّی
3. جھلی ۔ برقعہ
غُلافِ سَر جَنین ۔ ایمنیان پھَٹنے کی بجائے پَیدائش کے وَقت سَر کو ڈھانپے رہتی ہے
Noun
شبکہ۔ بال جالی۔ ایک قسم کی جالی دار ٹوپی۔
Noun
شبکہ ۔ غشاء امعا ۔ غلاف سرجنین ۔
2080.CauldronNoun
دھات کی کیتلی۔ اُبالنے کا بڑا برتن۔ دیگ۔
2081.Cauliflowern.
پھول کوبی ۔ گوبی ۔ گوبھی
کولی فلاور ۔ گھوبی ۔
Noun
گوبھی۔ پھُول گوبھی۔ یہ پھول بڑا اور گھَنا ہوتا ہے۔
2082.Cauliflower earNoun
ساقدار کان۔ کان کا بیرونی حصے کی بِگڑی شکل۔
2083.Cauliflowergrowthگوبھی اگاو ۔ سَرطان کی ایک قِسَم
2084.Cauliflowersn.
پھول کوبی ۔ گوبی ۔ گوبھی
کولی فلاور ۔ گھوبی ۔
Noun
گوبھی۔ پھُول گوبھی۔ یہ پھول بڑا اور گھَنا ہوتا ہے۔
2085.Caulkv.
درز یا دراڑ بند کرنا
Verb
ریشے یا تار کول سے جہازوں کی درزیں بند کرنا ۔
2086.Caulkedv.
درز یا دراڑ بند کرنا
Verb
ریشے یا تار کول سے جہازوں کی درزیں بند کرنا ۔
2087.Caulkingv.
درز یا دراڑ بند کرنا
Verb
ریشے یا تار کول سے جہازوں کی درزیں بند کرنا ۔
2088.Caulksv.
درز یا دراڑ بند کرنا
Verb
ریشے یا تار کول سے جہازوں کی درزیں بند کرنا ۔
2089.CausaNoun
وجہ سبب ۔ علت ۔
2090.Causa causansNoun
فوری اور موثر وجہ ۔
2091.Causa proximaNoun
آخری موثر وجہ ۔
2092.Causa remotaNoun
بالواسطہ وجہ ۔
2093.Causa sin qua nonNoun
ضروری وجہ ۔ لازم وجہ ۔
2094.Causa, falsaNoun
وجہ مبنی ۔ غلط فہمی ۔ غلط عناد ۔
2095.Causa, mortisNoun
سبب موت ۔ وجہ موت ۔
2096.Causaln.
فعل متعدی بہ دو مفعول ۔ پرادھین ۔ متعدی المتعدی
Adjective
سبب۔ اسباب کے متعلق۔ علّت کا پہلو لئے ہوئے۔ مظہر
2097.CausalgiaNoun
سوزشی دَرد ۔ جِلدی دَرد ۔ دَرد کی ایک قِسَم ۔ مَخصُوص قِسَم کا ایک اعصابی دَرد
2098.CausalityNoun
موجبیّت۔ اثر میں علّت۔ عمل کر کے۔
2099.CausallyAdverb
موجبانہ۔ ازروۓ علّت۔
2100.Causationn.
فعل یا کرتا ہونا یا بننا ۔ تسبیب
Noun
وجہ ۔ عناد تحریک ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    79    80    81    82    83    84    85    86    87    88    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.