English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    79    80    81    82    83    84    85    86    87    88    Next
2076.PelotaNoun
پیلوٹا ۔ ایک ہسپانوی امریکی کھیل ۔ ان کھیلوں میں استعمال کی جانے والی گیند ۔
2077.Peltn.
بال دار یا کچی کھال۔ میشا
v. a.
پھیک مارنا۔ پھیکنا
Verb
کسی پھینکی ہوئی یا ٹُھکی ہوئی چیز پر مسلسل ضرب لگانا ۔
Noun
کھال ۔ کسی جانور کی کھال جس پر بال یا اون موجود ہو ۔
2078.Peltate, peltatedAdjective
ڈھال دار ۔ کنارے کے اندر کی طرف ۔ڈھال کی شکل کا ۔ ڈھال نما پودوں کا ۔
2079.PeltatelyAdverb
ڈھال دار طور پر ۔
2080.Peltedn.
بال دار یا کچی کھال۔ میشا
v. a.
پھیک مارنا۔ پھیکنا
Verb
کسی پھینکی ہوئی یا ٹُھکی ہوئی چیز پر مسلسل ضرب لگانا ۔
Noun
کھال ۔ کسی جانور کی کھال جس پر بال یا اون موجود ہو ۔
2081.PelterNoun
ضارب ۔ مسلسل ضرب لگانے یا پھنکنے والا شخص ۔
2082.Peltingn.
بال دار یا کچی کھال۔ میشا
v. a.
پھیک مارنا۔ پھیکنا
Verb
کسی پھینکی ہوئی یا ٹُھکی ہوئی چیز پر مسلسل ضرب لگانا ۔
Noun
کھال ۔ کسی جانور کی کھال جس پر بال یا اون موجود ہو ۔
2083.Peltryn.
1. چمڑا۔ چرسا۔ چام
2. پشم۔ اون
Noun
چام ۔ کسی جانور کی کچی کھال ۔
2084.Peltsn.
بال دار یا کچی کھال۔ میشا
v. a.
پھیک مارنا۔ پھیکنا
Verb
کسی پھینکی ہوئی یا ٹُھکی ہوئی چیز پر مسلسل ضرب لگانا ۔
Noun
کھال ۔ کسی جانور کی کھال جس پر بال یا اون موجود ہو ۔
2085.Pelvesn.
پیڑو
Noun
ہیڑو ۔ بہت سے فقریوں کے دھڑ کے نچلے حصّے میں ایک تسلے جیسا جوف ۔
Noun
حَوض ۔ پیڑُو کا حَلقَہ ۔ بَیسَن نُما کہفَہ ۔ بَڑا اِستَخوانی بَیسَن نُما کہفَہ جو لا اِسمی ہَڈّیوں اور سیکرَم سے بَنتا ہے
2086.PelvicAdjective
نافچہ ۔ ہیڑو سے متعلق ۔
2087.Pelvic fin, ventral finNoun
مچھلی سے متعلق یا تعلق رکھنے والی ۔
2088.Pelvic floor repairNoun
عانی فَرش کی مُرَمَّت ۔ آپرَیشَن فودَرگِل
2089.Pelvic girdle pelivic archNoun
ریڑھ کی ہڈی والے جانور یا اس سے تعلق ۔
2090.PelvimeterNoun
حَوض پَیما ۔ پیڈُووں کے اقطَار کی پَیمائش کے لیے خَصُوصی طَور پَر تَیار کَردَہ آلَہ
2091.PelvimetryNoun
حَوض پَیمائی ۔ پیڈَن کے ابعاد کی پَیمائش
2092.Pelvisn.
پیڑو
Noun
ہیڑو ۔ بہت سے فقریوں کے دھڑ کے نچلے حصّے میں ایک تسلے جیسا جوف ۔
Noun
حَوض ۔ پیڑُو کا حَلقَہ ۔ بَیسَن نُما کہفَہ ۔ بَڑا اِستَخوانی بَیسَن نُما کہفَہ جو لا اِسمی ہَڈّیوں اور سیکرَم سے بَنتا ہے
2093.Pelvisesn.
پیڑو
Noun
ہیڑو ۔ بہت سے فقریوں کے دھڑ کے نچلے حصّے میں ایک تسلے جیسا جوف ۔
Noun
حَوض ۔ پیڑُو کا حَلقَہ ۔ بَیسَن نُما کہفَہ ۔ بَڑا اِستَخوانی بَیسَن نُما کہفَہ جو لا اِسمی ہَڈّیوں اور سیکرَم سے بَنتا ہے
2094.Pemmican, pemicanNoun
ایک شمالی امریکی انڈین کھانا جو عرصہ تک تازہ رہ سکتا ہے ۔
2095.Pemphigoidadj.
آبلہ نما۔ چھالے نما
Noun
فَقاعی ۔ چھَالَہ ۔ آبلَہ
2096.Pemphigusn.
آبلہ۔ چھالا۔ پھپھولا
Noun
پُھکنا ۔ چھالا ۔ آبلہ ۔ پھپولا ۔
2097.Penv. a.
لکھنا۔ تحریر کرنا۔ قلم بند کرنا
n.
گھیرا۔ کھڑک۔ باڑا۔ احاطہ۔ دڑبا۔ ٹاپا
v. a.
گھیرنا۔ بند کرنا۔ ٹاپے میں بند کرنا۔ موندنا۔ محصور کرنا۔ مقید کرنا۔ قید کرنا
n.
قلم۔ کلک۔ خامہ۔ لیکھنی۔ پین
Noun
قَلَم ۔ پَین
Noun
قلم ۔ کلک ۔ خامہ ۔ روشنائی سے لکھنے کے لیے کوئی بھی آلہ ۔
2098.Pen nameNoun
قلمی نام ۔ فرضی نام ۔ تصنیفی نام ۔
2099.Pen-holderپين ہولڈر ۔ قلم دان
2100.Pen-knifeپين نائف ۔ قلم تراش ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    79    80    81    82    83    84    85    86    87    88    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.