English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 Next | ||
2076. | The rabble | Noun نِچلاطبقہ ۔ سواد اعظم ۔ |
2077. | The ranks [ battle array ] { as-saff } | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَلصَّفَ ، قُرانِ پاک کی اِکسِٹھویں [ ٦۱ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ ا س کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی آیت نمبر ٤ ہے۔ یہ سُورۃ چھٹی صدی ہجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ بعض مکاتیبِ فکر کے مُطابق تیسری صدی ھجری میں جنگِ اُحد کے بعد نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ی ۱٤ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
2078. | The restoration | عود شاہی ۔ انگریزی بادشاہت کا پھر سے قیام ۔ |
2079. | The resurrection | عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا مصلوب ہونے کے بعد دوبارہ زندگی یا زندہ ہونے کا عمل یا اس کا جشن ۔ |
2080. | The shoe is on the other foot | حالات بدل گۓ ہیں ۔ وہ دِن گۓ جَب خَلیل خان فاختہ اُڑاتے تھے ۔ |
2081. | The species | Noun ِانسان ۔ بنی نُوع |
2082. | The star-spangled banner | Noun امریکی قومی ترانہ |
2083. | The stics | گھنے جنگل ۔ دیہی علاقے |
2084. | The story [ al-qasas ] | Noun, Name, Holy Quranic قُرانِ پاک کی اٹھائیسویں [ ۲۸ ] سُورۃ القَصَص ہے۔ اِس سُورۃ کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۲۵ ہے۔ مکّہ مُکرّمہ میں نازل ہونے والی آخری سُورتوں میں شامل ہے۔ بعض عرب عُلماء کے مُطابق ہجرت کے دوران نازل ہُويی۔ دیگر کی نظر میں صِرف آیت نمبر ۸۵ ہِجرت کے دوران نازل ہُوئی۔ بعض کے نزدیک ۵۲ تا ۵۵ مدینہ شریف میں اور باقی سُورۃ مکّہ مُکرمۃ میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ۸۸ آیات مُشتمل ہے۔ |
2085. | The theft was laid to him | مَنسُوب کَرنا ۔ مُتعلِق کَرنا يا عائد کَرنا ۔ جيسے قَرض ، بوجھ ، سَزا وَغيرَہ ۔ |
2086. | The things | درست ۔ مناسب ۔ اہم نتیجہ ۔ عمل ۔ وہ چیز جو مقبول ہو ۔ |
2087. | The traced above the third century | تیسری صَدی سے پہلے نہیں مِلتا ۔ |
2088. | The twelve | یسُوع مَسیح کے بارہ حَواری ۔ |
2089. | The undersigned | Noun فَرد یا افراد جِنھوں نے کِسی دَستاویز پَر دَستَخَط کیے ہوں ۔ |
2090. | The unknowable | {فَلسفَہ} وہ فَرضی حَقیقَت ۔ جو تَمام مَظاہَر کی پُشت پَر ہے ۔ اور جو اِنسانی ادراک کی حَدُود سے باہِر ہے ۔ |
2091. | The voyage out | اپنے کام سے دور ۔ |
2092. | The wild | Noun غَير مَزرُوعہ ۔ غَير آباد يا بَنجَر حِصَّہ يا زَمين کا ٹُکڑا ۔ اُجاڑ ۔ بَيابان ۔ ريگِستان ۔ |
2093. | The wind-curved sandhills [ al-ahqaaf ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ الاَحقا ف، قُرانِ پاک کی چھیالیسویں [ ٤٦ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی آیت نمبر ۲۱ ہے۔ سَلسلہ وار ، حم ، سُورتوں میں آخری اور ۷ ویں ہے۔ سِوائے آیات نمبر ۱۰، ۱۵ تا ۱۸، اور ۳۵، [ جو کہ مدنی ہیں ] یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ |
2094. | The works | (عوامی) ہَر مُمکِن شے ۔ |
2095. | The yard | اسکاٹ لينڈ يارڈ ۔ لَندَن کی خُفيَہ پوليس کا دَفتَر ۔ |
2096. | Theadworm | چرنا۔ چلونہ |
2097. | Thearchy | Noun حکومت الٰہیہ ۔ کسی دیوتا کی حکومت ۔ مذہبی حکومت ۔ |
2098. | Theater | n. 1. نمائش گاہ 2. تماشا گاہ۔ ناچ گھر۔ سوانگ گھر 3. میدان۔ کھیت۔ اکھاڑا۔ دنگل 4. مدرسہٴ طبعی میں تشریح دیکھنے کا ایک کمرہ 5. فن تمثیل۔ ناٹک کا فن |
2099. | Theater , theatre | Noun تھیٹر ۔ نوٹنکی ۔ ناٹک گھر ۔ منڈوا ۔ ڈرامے |
2100. | Theater of the absurd | Noun لغویات کا ناٹک ۔ بیسویں صدی میں بازاری موضوعات ۔ کرداروں اور رسموں پر مشتمل ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.