English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 Next | ||
2076. | Untaught | adj. غیر تعلیم یافتہ۔ ناخواندہ۔ نہ سکھایا ہوا Adjective ناتربیت یافتہ ۔ ناخواندہ ۔ ناتعلیم یافتہ ۔ جاہِل ۔ |
2077. | Unteach | v. a. سیکھے ہوئے کو بلانا۔ فراموش کرنا Verb بُھلا دینا ۔ فراموش کر دینا ۔ سیکھے ہوۓ کو بُھلا دینا ۔ بے اعتقاد ہونا ۔ |
2078. | Unteachable | adj. ناتربیت پزیر Adjective ناتربیت پذیر ۔ ناقابِل تربیت و تعلیم ۔ جِسے پڑھایا نہ جا سکے ۔ |
2079. | Untechnical | adj. غیر فنی۔ غیر اصطلاحی۔ غیر صنعتی |
2080. | Untenability | Noun بودا پن ۔ کمزوری ۔ |
2081. | Untenable | adj. نامعقول۔ نامستحکم۔ خام۔ جو قبضے میں نہ رہ سکے Adjective ناقابِل مدافعت ۔ جو دلیل سے ثابت نہ ہو سکے ۔ جِس کا دِفاع نہ کیا جا سکے ۔ |
2082. | Untenanted | adj. خالی۔ بے کرایہ دار |
2083. | Untether | Verb رسّی سے کھول دینا جیسے گاۓ کو ۔ آزاد کر دینا ۔ |
2084. | Unthanked | Adjective جِس کا شُکریہ ادا نہ کیا گیا ہو ۔ |
2085. | Unthankful | adj. حق شناس۔ ناشکر گزار۔ ناشکرا۔ احسان فراموش Adjective ناشُکر گُزار ۔ ناشُکرا ۔ ناخوش آئند ۔ ناسپاس ۔ حق شناس ۔ |
2086. | Unthink | v. a. خیال دور کرنا Verb خیال دُور کرنا ۔ اپنی سوچ سے باز آنا ۔ راۓ کو واپِس لینا ۔ |
2087. | Unthinkable | Adjective جو ذہن کی گرفت میں نہ ہو ۔ ناقابِل تصور ۔ جِسے سوچ کا موضوع نہ بنایا جاۓ ۔ |
2088. | Unthinking | adj. بے تدبیر۔ غافل۔ بے فکر۔ بے احتیاط۔ تغافل شعار۔ بے پروا Adjective نہ سوچنے والا ۔ بے پروا ۔ جو سوچ بچار کو ظاہِر نہ کرتا ہو ۔ جِس میں سوچنے کی قُوت نہ ہو ۔ |
2089. | Unthinkingly | Adverb بے سوچے ہوۓ ۔ بے پروائی سے ۔ لا اُبالی پَن سے ۔ بے سوچے سمجھے ۔ |
2090. | Unthought | adj. نہ خیال کیا ہوا۔ بن سوچا۔ بعید از قیاس |
2091. | Unthoughtful | adj. بے فکر۔ غافل |
2092. | Unthread | Verb کِسی چیز سے تاگا کھینچ لینا ۔ مُشکِل سے راستہ تلاش کر لینا ۔ |
2093. | Unthrone | Verb تخت سے اُتارنا ۔ |
2094. | Untidied | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
2095. | Untidier | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
2096. | Untidies | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
2097. | Untidiest | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
2098. | Untidily | Adverb بے ترتیبی سے ۔ بھوہڑ پن سے ۔ |
2099. | Untidiness | Verb بھوہڑ پن ۔ بے ترتیبی ۔ بے قرینہ پن ۔ |
2100. | Untidy | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.