English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    79    80    81    82    83    84    85    Next
2076.UnwontedAdjective
خلاف معمول ۔ رسم ، عادت کے خلاف ۔ خلاف دَستُور ۔
2077.UnwontedlyAdverb
خلاف عادت ۔
2078.Unwontednessn.
ندرت۔ بے رواجی
Noun
خلاف عادت حرکت ۔ خلاف رسم ۔ بے رواجی ۔
2079.UnworkableAdjective
نہ چلنے والا ۔ ناقابِل عمل ۔ ناقابِل انتظام ۔
2080.UnworkedAdjective
جِس پر کام نہ کیا گیا ہو ۔ جِسے ترقی نہ دی گئی ہو ۔
2081.UnworldlinessNoun
غیر دُنیاوی پن ۔ رُوحانیت ۔ دُنیا سے لاتعلقی ۔
2082.UnworldlyAdjective
غیر ارضی ۔ جِس کے پیش نظر دُنیاوی نہ ہوں ۔ بھولا ، سیدھا ۔
2083.Unworthieradj.
ناقابل۔ غیر مستحق۔ بے جوہر۔ نالائق۔ کمینہ۔ شان سے بعید۔ ناسزاوار
Adjective
غیر مُستحق ۔ جِس میں قابلیت کی کمی ہو ۔ جو لائق تعریف نہ ہو ۔
2084.Unworthiesadj.
ناقابل۔ غیر مستحق۔ بے جوہر۔ نالائق۔ کمینہ۔ شان سے بعید۔ ناسزاوار
Adjective
غیر مُستحق ۔ جِس میں قابلیت کی کمی ہو ۔ جو لائق تعریف نہ ہو ۔
2085.Unworthiestadj.
ناقابل۔ غیر مستحق۔ بے جوہر۔ نالائق۔ کمینہ۔ شان سے بعید۔ ناسزاوار
Adjective
غیر مُستحق ۔ جِس میں قابلیت کی کمی ہو ۔ جو لائق تعریف نہ ہو ۔
2086.Unworthilyadv.
ناقابلیت سے
Adverb
ناقابلیت سے ۔ بِلا استحقاق ۔ بے اہلیت کے ۔ نالائقی سے ۔
2087.Unworthinessn.
ناقابلیت۔ نالیاقتی
Noun
نالیاقتی ۔ عدم استحقاق ۔ نااہلی ۔ ناقابلیت ۔
2088.Unworthinessesn.
ناقابلیت۔ نالیاقتی
Noun
نالیاقتی ۔ عدم استحقاق ۔ نااہلی ۔ ناقابلیت ۔
2089.Unworthyadj.
ناقابل۔ غیر مستحق۔ بے جوہر۔ نالائق۔ کمینہ۔ شان سے بعید۔ ناسزاوار
Adjective
غیر مُستحق ۔ جِس میں قابلیت کی کمی ہو ۔ جو لائق تعریف نہ ہو ۔
2090.UnwoundedAdjective
غیر زخمی ۔ زخم سے محفُوظ ۔ سالِم ۔
2091.UnwrapVerb
کاغذ وغیرہ اُتارنا ۔ غیر ملفُوف کرنا ۔ کھلنا ۔
2092.UnwreatheVerb
بل کھولنا ۔ ہار اُتار دینا ۔ اُدھیڑنا ۔
2093.UnwrinkleVerb
شکئیں نکالنا ۔ ہموار کرنا ۔
2094.Unwrittenadj.
بن لکھا۔ غیر تحریری۔ زبانی۔ غیر نوشتہ
Adjective
غیر توشتہ ۔ روایات پر مبنی ۔ زبانی ۔
2095.Unwritten constitutionNoun
غیر تحریری آئین ۔ وہ آئین جو کاغذ پر لِکھا ہوا نہ ہو لیکن دستور پر دلالت کرتا ہو ۔
2096.Unwritten lawNoun
غیر تحریری قانُون ۔ ایسا قانون جو اگرچہ لِکھا ہوا بھی ہو مگر دستور ، رواج کی سند پر مبنی ہو ۔
2097.UnwroughtAdjective
ناساختہ ۔ بے بِنا ۔ خام ۔ طبعی ۔
2098.Unyieldingadj.
سخت۔ نہ دبنے والا۔ کڑا۔ بے لوچ۔ ضدی
Adjective
بے لوج ۔ فریاد نہ کرنے والا ۔ کڑا ۔ نہ جُھکنے والا ۔
2099.Unyokev. a.
1. جوئے سے الگ کرنا
2. آزاد کرنا
Verb
آزاد کرنا ۔ جوا کھول دینا ۔ جُوا اُتار دینا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا جیسے جُوا ہٹا کر ۔
2100.Unyokedv. a.
1. جوئے سے الگ کرنا
2. آزاد کرنا
Verb
آزاد کرنا ۔ جوا کھول دینا ۔ جُوا اُتار دینا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا جیسے جُوا ہٹا کر ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    79    80    81    82    83    84    85    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.