English to Urdu Translation
| b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 Next | ||
| 2126. | Betting | n. ہوڑ یا بازی لگانا ۔ شرط بدنا Noun کی ایک قسم ۔ n. ہوڑ ۔ داؤں ۔ بازی ۔ بُرد ۔ شرط v. a. بدنا ۔ ہوڑ یا شرط بدنا ۔ داؤں لگانا Noun, Verb شرط لگانا ۔ بندھنا ۔ باندھنا ۔ ایسا کام کرنے کا کہنا جو نا ممکن ہو ۔ Noun شَرط ۔ داو ۔ بولی ۔ |
| 2127. | Betting house | جوا خانہ ۔ ایسی جگہ جہاں غلط اور بُرے کام ہوتے ہیں ۔ |
| 2128. | Bettlebrow | n. اوندھی کھوپڑی ۔ اوندھی پیشانی |
| 2129. | Bettor | Noun شرط لگانے والا ۔ بازی لگانے والا ۔ ایسا شخص جو نا ممکن کام کو ممکن کرنے کا کہے ۔ |
| 2130. | Bettor, better | Noun جَواری ۔ شَرط باندھنے والا ۔ |
| 2131. | Betulaceous | Adjective بھُوج پَتَر سُندَر ۔ آلوش ۔ توشَہ ۔ |
| 2132. | Between | prep. بیچ ۔ بیچ میں ۔ میں ۔ درمیان ۔ مابین Adverb, Preposition کے درمیان ۔ کے بیچ میں ۔ کسی چیز یا جگہ کا اندرونی حصّہ ۔ Preposition بيچ ميں ۔ اندَر ۔ دَرمِيان ۔ |
| 2133. | Between brain | Noun بَين دِماغ ۔ |
| 2134. | Between scylla and charybdis | بَرابَر کے خَطَرناک مُتبادِلات ميں سے اِنتِخاب کی ناگُزيری ۔آگے کُنواں پيچھے کھائی ۔ |
| 2135. | Between times | Adverb سَرگرمی کے اوقات ميں ۔ |
| 2136. | Betwixt | Preposition بيچ ۔ دَرمِيان سے ۔ ايک سے دُوسرے تَک ۔ prep. بیچ ۔ بیچ میں ۔ میں ۔ درمیان ۔ مابین Adverb, Preposition کے درمیان ۔ کے بیچ میں ۔ کسی چیز یا جگہ کا اندرونی حصّہ ۔ Preposition بيچ ميں ۔ اندَر ۔ دَرمِيان ۔ |
| 2137. | Bevel edge | Noun ڈھلواں سِرا ۔ دندانے دار پہۓ ۔ جِن کے دندانے تیر کی نوک کی طرح دونوں طرف سے ڈھلوان ہوتے ہیں ۔ |
| 2138. | Bevel gear | Noun اُريب پَہيے ۔ اُريب گيرَہ ۔ |
| 2139. | Bevel, | Noun مائل ۔ شانَہ ۔ زاوِيَہ لَگانے اور ناپنے کا آلَہ ۔ |
| 2140. | Beverage | n. دارو ۔ بھنگ ۔ شراب ۔ کشید ۔ مد ۔ عرق ۔ شربت Noun کَشيد ۔ پينے کی چيز ۔ مَشرُوب ۔ |
| 2141. | Beverages | n. دارو ۔ بھنگ ۔ شراب ۔ کشید ۔ مد ۔ عرق ۔ شربت Noun کَشيد ۔ پينے کی چيز ۔ مَشرُوب ۔ |
| 2142. | Bevies | n. 1. جُھنڈ ۔ ٹکڑی ۔ گٹ ۔ جِھلّڑ ۔ باڑ ۔ گول 2. منڈلی ۔ ٹولی ۔ جُھنڈ ۔ جھومر ۔ جھرمٹ ۔ پرا ۔ گول Noun ٹُکڑی ۔ جھُرمَٹ ۔ |
| 2143. | Bevy | n. 1. جُھنڈ ۔ ٹکڑی ۔ گٹ ۔ جِھلّڑ ۔ باڑ ۔ گول 2. منڈلی ۔ ٹولی ۔ جُھنڈ ۔ جھومر ۔ جھرمٹ ۔ پرا ۔ گول Noun ٹُکڑی ۔ جھُرمَٹ ۔ |
| 2144. | Bewail | v.n. ہاتھ ملنا ۔ افسوس کرنا ۔ رونا Verb گِريَہ زاری کَرنا ۔ افسوس کَرنا ۔ |
| 2145. | Bewailed | v.n. ہاتھ ملنا ۔ افسوس کرنا ۔ رونا Verb گِريَہ زاری کَرنا ۔ افسوس کَرنا ۔ |
| 2146. | Bewailing | v.n. ہاتھ ملنا ۔ افسوس کرنا ۔ رونا Verb گِريَہ زاری کَرنا ۔ افسوس کَرنا ۔ |
| 2147. | Bewails | v.n. ہاتھ ملنا ۔ افسوس کرنا ۔ رونا Verb گِريَہ زاری کَرنا ۔ افسوس کَرنا ۔ |
| 2148. | Beware | v.n. سوادھان ہونا ۔ خبردار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ ہوشیار ہونا ۔ چوکس رہنا Verb چوکس ہونا ۔ خبر دار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ معلومات ملنا ۔ ہوشیار ہونا ۔ Verb, Interjection آگاہ ہونا ۔ خَبَردار رہنا ۔ |
| 2149. | Bewared | v.n. سوادھان ہونا ۔ خبردار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ ہوشیار ہونا ۔ چوکس رہنا Verb چوکس ہونا ۔ خبر دار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ معلومات ملنا ۔ ہوشیار ہونا ۔ Verb, Interjection آگاہ ہونا ۔ خَبَردار رہنا ۔ |
| 2150. | Bewares | v.n. سوادھان ہونا ۔ خبردار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ ہوشیار ہونا ۔ چوکس رہنا Verb چوکس ہونا ۔ خبر دار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ معلومات ملنا ۔ ہوشیار ہونا ۔ Verb, Interjection آگاہ ہونا ۔ خَبَردار رہنا ۔ |
| b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.