English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    81    82    83    84    85    86    87    88    89    90    Next
2126.UntrainableAdjective
ناقابِل تربیت ۔ جِسے تربیت نہ دی جا سکے ۔
2127.Untrainedadj.
غیر تربیت یافتہ۔ جس نے کسی خاص فن کی تربیت نہ پائی ہو۔ بے مشق۔ بے ریاضت۔ غیر قواعد دان
Adjective
غیر تربیت یافتہ ۔ جِس میں حُسن تربیت نہ ہو ۔ جِس نے کِسی خاص فَن کی تربیت نہ پائی ہو ۔
2128.Untransferableadj.
ناقابل انتقال۔ جو دوسرے کو منتقل نہ کیا جا سکے
2129.UntraveledAdjective
جِس راستے پر گاڑیاں سفر نہ کرتی ہوں ۔ جِس نے سفر نہ کیا ہو ۔ جِس نے سفر سے تجربہ حاصِل نہ کیا ہو ۔
2130.Untravelledadj.
جس میں نہ کیا ہو
2131.UntreadVerb
کھوج لگانا ۔ سُراغ لگانا ۔ تلاش کرنا ۔ دُوبارہ غور کرنا ۔ واپِس آنا ۔
2132.UntreatedAdjective
جِس کا علاج نہ کیا گیا ہو ۔ غیر عمل شُدہ ۔
2133.Untriedadj.
ناآزمودہ۔ نا مسموع۔ بلا تجویز
Adjective
نا آزمُودہ ۔ جِس کی کوشِش نہ کی گئی ہو ۔ جِس کا تجربہ نہ کیا گیا ہو ۔ بِلا تجویز ۔
2134.UntrimmedAdjective
تراش خراش کے بغیر ۔ جِس کی کانٹ چھانٹ نہ کی گئی ہو ۔ جِسے آراستہ نہ کیا گیا ہو ۔
2135.Untrodadj.
جس پر قدم نہ پڑا ہو۔ نہ روندا گیا۔ بے آمد و رفت۔ غیر پامال شدہ
2136.Untroddenadj.
جس پر قدم نہ پڑا ہو۔ نہ روندا گیا۔ بے آمد و رفت۔ غیر پامال شدہ
2137.UntroubledAdjective
پریشانی سے آزاد ۔ دُکھ ، افسوس سے مبَرّا ۔ غیر مُشتعل ۔
2138.Untrueadj.
جھوٹا۔ ناراست۔ متھیا۔ است
Adjective
جُھوٹا ۔ جو کِسی نصب العین سے مُخلِص نہ ہو ۔ بے وفا ۔ واقع کے خلاف ۔ غلط ۔
2139.UntruenessNoun
جھوٹا پن ۔ غیر مُخلِص پَن ۔ ناراستی ۔
2140.Untrueradj.
جھوٹا۔ ناراست۔ متھیا۔ است
Adjective
جُھوٹا ۔ جو کِسی نصب العین سے مُخلِص نہ ہو ۔ بے وفا ۔ واقع کے خلاف ۔ غلط ۔
2141.Untruestadj.
جھوٹا۔ ناراست۔ متھیا۔ است
Adjective
جُھوٹا ۔ جو کِسی نصب العین سے مُخلِص نہ ہو ۔ بے وفا ۔ واقع کے خلاف ۔ غلط ۔
2142.UntrulyAdverb
خلاف واقع طور پر ۔ غلط طور پر ۔ غیر مُخلِصانہ ۔
2143.UntrussVerb
بیل بایہ سے کھول دینا ۔ کھم وغیرہ سے کھول دینا ۔ کھول دینا ۔ کپڑے اُتارنا ۔
2144.UntrustworthilyAdverb
ناقابِل اعتباری سے ۔
2145.UntrustworthinessNoun
نااعتباری ۔ بھروسا نہ کر سکے کی حالت ۔ بے اعتباری ۔ بے اعتمادی ۔
2146.UntrustworthyAdjective
ناقابِل اعتبار ۔ جِس پر بھروسا نہ کیا جا سکے ۔ بے بھروسا ۔
2147.Untruthn.
ناراستی۔ جھوٹی۔ دروغ
Noun
ناراستی ۔ دروغ ۔ جُھوٹ ۔ سچا نہ ہونے کی حالت ۔ سچ کے برعکس ۔
2148.UntruthfulAdjective
غیر مُخلِص ۔ خلوص سے عاری ۔ دروغ گو ۔ جِس میں سع کی کمی ہو ۔
2149.UntruthfullyAdverb
دروغ گوئی سے ۔ جُھوٹ موٹ ۔
2150.UntruthfulnessNoun
دروغ گوئی ۔ غلط بیانی ۔ جھوٹا پن ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    81    82    83    84    85    86    87    88    89    90    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.