English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    82    83    84    85    86    87    88    89    90    91    Next
2151.Confirmed traditionLate Latin
سنت مئوکدہ ۔ سنت موثقہ ۔
2152.ConfirmednessNoun
پکا پَن ۔ اِستَقلال ۔ توثیق ۔
2153.Confirmingv. a.
1. پکا کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا
2. نشچئے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا
3. برقرار یا بحال کرنا یا رکھنا۔ تصدیق کرنا
4. کرشٹان کرنا
Verb
مَظبوط کَرنا ۔ پکا کَرنا ۔ مُستَحکم کَرنا ۔
Verb
مستحکم کرنا ۔ پکا کرنا ۔ قدم جمانا ۔
2154.Confirmsv. a.

2155.ConfiscableAdjective
قابل ضَبطی ۔ لائق قُرقی ۔
2156.Confiscatev. a.
ضبط کرنا ۔ بیت المال میں ڈالنا ۔ سرکاری بنا لینا ۔ قرق کرنا
Verb
ضَبط کَرنا ۔ قُرق کَرنا ۔ سَرکاری بنا لینا ۔
Verb
ضبط کرنا ۔ بحق سرکار ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔
2157.Confiscatedv. a.
ضبط کرنا ۔ بیت المال میں ڈالنا ۔ سرکاری بنا لینا ۔ قرق کرنا
Verb
ضَبط کَرنا ۔ قُرق کَرنا ۔ سَرکاری بنا لینا ۔
Verb
ضبط کرنا ۔ بحق سرکار ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔
2158.Confiscatesv. a.
ضبط کرنا ۔ بیت المال میں ڈالنا ۔ سرکاری بنا لینا ۔ قرق کرنا
Verb
ضَبط کَرنا ۔ قُرق کَرنا ۔ سَرکاری بنا لینا ۔
Verb
ضبط کرنا ۔ بحق سرکار ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔
2159.Confiscatingv. a.
ضبط کرنا ۔ بیت المال میں ڈالنا ۔ سرکاری بنا لینا ۔ قرق کرنا
Verb
ضَبط کَرنا ۔ قُرق کَرنا ۔ سَرکاری بنا لینا ۔
Verb
ضبط کرنا ۔ بحق سرکار ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔
2160.Confiscationn.
ضبطی ۔ قرقی
Noun
ضَبطی ۔ قُرقی ۔ ضَبط کَرنے کا عمل ۔
Noun
ضبطی ۔ بحق سرکاری ضبطی ۔ قرقی ۔
2161.Confiscationsn.
ضبطی ۔ قرقی
Noun
ضَبطی ۔ قُرقی ۔ ضَبط کَرنے کا عمل ۔
Noun
ضبطی ۔ بحق سرکاری ضبطی ۔ قرقی ۔
2162.Confiscatorn.
ضبط کرنے والا ۔ ضابط
Noun
ضَابط ۔ قُرق امین ۔ ضَبط کَرنے والا ۔
2163.Confiscatorsn.
ضبط کرنے والا ۔ ضابط
Noun
ضَابط ۔ قُرق امین ۔ ضَبط کَرنے والا ۔
2164.ConfiscatoryAdjective
ضَبطی کا ۔ قُرق سے مُتاثر ۔ ضَبط کارانہ
2165.ConfiteorNoun
اعتراف گُناہ کی دُعا ۔ اعتراف گُناہ سے شروع ہونے والی نِماز ۔ رومن کیتھولک کلیسا مذہب کی دُعا ۔
2166.ConfitureNoun
مُربّہ ۔ مٹھائی ۔ مَحفوظ کَردہ پَھل ۔
2167.ConflagrantAdjective
شُعلہ ریز ۔ آتِش زدہ ۔ مُشتعل ۔
2168.Conflagrationn.
آتش زدگی ۔ شعلہ ۔ لُک وار ۔ لوکا ۔ اگواہی ۔ آگ لگنا
Noun
آتِش زَدگی ۔ لُوکا ۔ بڑی آگ ۔
2169.Conflagrationsn.
آتش زدگی ۔ شعلہ ۔ لُک وار ۔ لوکا ۔ اگواہی ۔ آگ لگنا
Noun
آتِش زَدگی ۔ لُوکا ۔ بڑی آگ ۔
2170.ConflateAdjective
مَخلوط ۔ مِلا جُلا ۔
2171.ConflationNoun
اِختلاط ۔ عناصر مِلانے کا عمل ۔ مَخلوط عبارت ۔
2172.Conflictn.
1. ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ دھکا ۔ مخالفت
2. لڑائی ۔ جنگ ۔ کھٹا پٹی
v.n.
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھکا لگنا ۔ بھڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا
Noun
لڑائی ۔ جَھگڑا ۔ تنازع ۔
Noun
مخالفت ۔ متصادم ۔ اختلاف رائے ۔
Noun
ذہنی کَشمَکَش ۔ نَفسیاتی اِصطلاح ۔ لاشَعُور میں ایک وَقت میں دو خَواہشات کا جَنَم لَینا
2173.Conflict of interestNoun
مُتصادَم مفاد ۔ فائدہ پنُہچانے والا مفاد ۔
2174.Conflict of lawsNoun
تصادم قوانین ۔ اختلاف قوانین ۔
2175.Conflictedn.
1. ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ دھکا ۔ مخالفت
2. لڑائی ۔ جنگ ۔ کھٹا پٹی
v.n.
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھکا لگنا ۔ بھڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا
Noun
لڑائی ۔ جَھگڑا ۔ تنازع ۔
Noun
مخالفت ۔ متصادم ۔ اختلاف رائے ۔
Noun
ذہنی کَشمَکَش ۔ نَفسیاتی اِصطلاح ۔ لاشَعُور میں ایک وَقت میں دو خَواہشات کا جَنَم لَینا
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    82    83    84    85    86    87    88    89    90    91    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.