English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 Next | ||
2151. | Depleted | v. a. خون نکالنا۔ خالی کرنا Verb ذخیرے کو خالی کرنا۔ ختم کرنا۔ کسی کی ضخامت کو گھٹا دینا۔ مال کم کر دینا۔ |
2152. | Depletes | v. a. خون نکالنا۔ خالی کرنا Verb ذخیرے کو خالی کرنا۔ ختم کرنا۔ کسی کی ضخامت کو گھٹا دینا۔ مال کم کر دینا۔ |
2153. | Depleting | v. a. خون نکالنا۔ خالی کرنا Verb ذخیرے کو خالی کرنا۔ ختم کرنا۔ کسی کی ضخامت کو گھٹا دینا۔ مال کم کر دینا۔ |
2154. | Depletion | n. خون نکالنا Noun خاتمہ۔ سخت کمی۔ عسرت۔ افراغ۔ بہت گھٹا دینے کا عمل۔ فصد۔ |
2155. | Depletions | n. خون نکالنا Noun خاتمہ۔ سخت کمی۔ عسرت۔ افراغ۔ بہت گھٹا دینے کا عمل۔ فصد۔ |
2156. | Depletive | Adjective مفرغ۔ فاصد۔ خالی کرنے والا۔ خُون نکالنے والا۔ |
2157. | Deplorabieness | Noun افسوسناک حالت۔ تاسف انگیزی۔ |
2158. | Deplorable | adj. قابل افسوس۔ تاسف انگیز۔ رقت انگیز۔ ماتم خیز۔ بیچارہ۔ غمگین۔ کم بخت قابِلِ رحم ۔ شرمناک ۔ افسوسناک Adjective افسوسناک۔ قابل افسوس۔ تاسف انگیز۔ شرم ناک۔ گھٹیا۔ |
2159. | Deplorably | Adverb افسوسناک طور پر۔ شرمناک طور پر۔ |
2160. | Deplore | v. a. افسوس کرنا۔ تاسف کرنا ۔ ماتم کرنا Verb افسوس کرنا۔ تاسف کرنا۔ غم کرنا۔ ماتم کرنا۔ کسی کو بدقسمت سمجھنا۔ Verb تاسف کرنا ، حيا اور غصے سے مغلوب ہونا ۔ افسوس کرنا ۔ |
2161. | Deplored | v. a. افسوس کرنا۔ تاسف کرنا ۔ ماتم کرنا Verb افسوس کرنا۔ تاسف کرنا۔ غم کرنا۔ ماتم کرنا۔ کسی کو بدقسمت سمجھنا۔ Verb تاسف کرنا ، حيا اور غصے سے مغلوب ہونا ۔ افسوس کرنا ۔ |
2162. | Deplores | v. a. افسوس کرنا۔ تاسف کرنا ۔ ماتم کرنا Verb افسوس کرنا۔ تاسف کرنا۔ غم کرنا۔ ماتم کرنا۔ کسی کو بدقسمت سمجھنا۔ Verb تاسف کرنا ، حيا اور غصے سے مغلوب ہونا ۔ افسوس کرنا ۔ |
2163. | Deploring | v. a. افسوس کرنا۔ تاسف کرنا ۔ ماتم کرنا Verb افسوس کرنا۔ تاسف کرنا۔ غم کرنا۔ ماتم کرنا۔ کسی کو بدقسمت سمجھنا۔ Verb تاسف کرنا ، حيا اور غصے سے مغلوب ہونا ۔ افسوس کرنا ۔ |
2164. | Deploy | v.n. صف یا لڑائی کی لین باندھنا۔ پنگت باندھنا n. صف بندی۔ فوج کا پھیلانا Verb صف آرائی کرنا۔ فوجی دستوں کو اس طرح ترتیب دینا کہ عقب کی نسبت سامنے کی طرف زیادہ پھیلے ہوۓ ہوں۔ |
2165. | Deployed | v.n. صف یا لڑائی کی لین باندھنا۔ پنگت باندھنا n. صف بندی۔ فوج کا پھیلانا Verb صف آرائی کرنا۔ فوجی دستوں کو اس طرح ترتیب دینا کہ عقب کی نسبت سامنے کی طرف زیادہ پھیلے ہوۓ ہوں۔ |
2166. | Deploying | v.n. صف یا لڑائی کی لین باندھنا۔ پنگت باندھنا n. صف بندی۔ فوج کا پھیلانا Verb صف آرائی کرنا۔ فوجی دستوں کو اس طرح ترتیب دینا کہ عقب کی نسبت سامنے کی طرف زیادہ پھیلے ہوۓ ہوں۔ |
2167. | Deployment | Noun صف آرائی۔ پرا جمانے کا عمل۔ v.n. صف یا لڑائی کی لین باندھنا۔ پنگت باندھنا n. صف بندی۔ فوج کا پھیلانا Verb صف آرائی کرنا۔ فوجی دستوں کو اس طرح ترتیب دینا کہ عقب کی نسبت سامنے کی طرف زیادہ پھیلے ہوۓ ہوں۔ |
2168. | Deploys | v.n. صف یا لڑائی کی لین باندھنا۔ پنگت باندھنا n. صف بندی۔ فوج کا پھیلانا Verb صف آرائی کرنا۔ فوجی دستوں کو اس طرح ترتیب دینا کہ عقب کی نسبت سامنے کی طرف زیادہ پھیلے ہوۓ ہوں۔ |
2169. | Deplumation | Noun پر ریزی۔ بے بال و پر کرنے کا عمل۔ پر نوچنے کا عمل۔ املاک اور دولت سے محرومی۔ |
2170. | Deplume | Verb بے بال و پر کرنا۔ پر اتار دینا۔ پنکھ سے محروم کر دینا۔ عزت۔ |
2171. | Depolarization | Noun مقناطیسیت۔ ازالہ مقناطیسیت۔ تقطیب۔ |
2172. | Depolarize | Verb تقطیب رُبائی کرنا۔ ازالہ تقطیب کرنا۔ مقناطیسیت رُبائی کرنا۔ ازالہ مقناطیسیت کرنا۔ |
2173. | Depolarizer | Noun مقناطیسیت رُبا ۔ دافع مقناطیسیت ۔ تقطیب رُبا ۔ ایسا مادّہ جو تقطیب کی وجہ سے کِسی برقی سیل کا وولٹیج کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2174. | Depone | v. a. گواہی دینا۔ اظہار دینا۔ تصدیق کرنا v.n. ساکشی بھرنا۔ گواہی دینا۔ شہادت دینا۔ اظہار دینا Verb بیان حلفی دینا۔ حلفیہ شہادت دینا۔ اظہار دینا۔ |
2175. | Deponent | adj. مجہول بصورت و متعدی فی المعنی۔ مجہول الصورت متعدی المعنی n. 1. ساکھی۔ گواہ۔ شاہد۔ مظہر۔ اظہار دہندہ۔ گواہی دینے والا 2. وہ فعل جو شکل میں مجہول ہو اور معنی میں متعدی Adjective مظہر۔ حلفی گواہ۔ اُس فعل کو ظاہر کرنے والا۔ Noun حلفيہ اظہار کرنے والا ۔ بيان پر حلف دينے والا ۔ تحريری شہادت دينے والا |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.