English to Urdu Translation

di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    82    83    84    85    86    87  
2151.DivulsionNoun
پھاڑنے یا علیحدہ کرنے کا عمل ۔
2152.DivulsiveAdjective
پھاڑنے والا ۔ قَلَع کرنے کی خاصیت رکھنے والا ۔ پھاڑ کر الگ کرنے والا ۔
2153.DiwanNoun
دیوان ۔ مجموعہ کلام کسی شاعر کی شاعری کا مجموعہ ۔
2154.DixieNoun
ڈِکسی ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی جنوبی ریاستیں خصوصاً خانہ جنگی کے دور میں شامل ریاستیں۔
2155.DixiecratNoun
جنوبی ریاستہاۓ مُتحَدہ امریکا کا ڈیموکریٹ ۔ خصوصاً وہ جس نے ۱۹٤۸ میں ڈیموکریٹک پارٹی کو اس لیے خیر باد کہہ دیا تھا تا کہ وہ شہری حقوق کی مخالف ریاستوں کے حقوق کی حامی جماعت کی حمایت کر سکے ۔
2156.DixielandAdjective
نیو اور لینز کے جاز کے طرز سے متعلق جس کو عموماً چھوٹا طائفہ بجایا کرتا تھا ۔
2157.Dizenv. a.
بناؤ کرنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب و زینت دینا۔ کپڑے پہنانا۔ سنگارنا۔ سجانا
2158.DizygoticAdjective
اخوانی تواموں کا تشریح کرنے والا ۔
2159.Dizziedadj.
1. سر گھومتا ہوا۔ چکر میں۔ سر پھرتا۔ بھاری
2. چکر لانے والا۔ جس سے سر پھرے یا گھومے
Adjective
چکرایا ہُوا ۔ دوران سر میں مُبتلا ۔ بدحواس ۔ سراسیمہ ۔ سر گراں ۔ چکرا دینے والا جیسے چکر دینے والی بُلندی ۔
2160.Dizzieradj.

2161.Dizziesadj.

2162.Dizziestadj.

2163.DizzilyAdverb
چکراۓ ہوۓ انداز سے ۔ بدحواسی سے ۔ سراسیمگی سے ۔ سرگرانی سے ۔
2164.Dizzinessn.
دوران سر۔ گھمیری۔ سر پھرنا
Noun
چکّر ۔ گھمیر ۔ دورانِ سر ۔ بدحواسی ۔ سراسیمگی ۔ سرگرانی ۔
2165.Dizzinessesn.
دوران سر۔ گھمیری۔ سر پھرنا
Noun
چکّر ۔ گھمیر ۔ دورانِ سر ۔ بدحواسی ۔ سراسیمگی ۔ سرگرانی ۔
2166.Dizzyadj.
1. سر گھومتا ہوا۔ چکر میں۔ سر پھرتا۔ بھاری
2. چکر لانے والا۔ جس سے سر پھرے یا گھومے
Adjective
چکرایا ہُوا ۔ دوران سر میں مُبتلا ۔ بدحواس ۔ سراسیمہ ۔ سر گراں ۔ چکرا دینے والا جیسے چکر دینے والی بُلندی ۔
2167.Dizzyingadj.
1. سر گھومتا ہوا۔ چکر میں۔ سر پھرتا۔ بھاری
2. چکر لانے والا۔ جس سے سر پھرے یا گھومے
Adjective
چکرایا ہُوا ۔ دوران سر میں مُبتلا ۔ بدحواس ۔ سراسیمہ ۔ سر گراں ۔ چکرا دینے والا جیسے چکر دینے والی بُلندی ۔
di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    82    83    84    85    86    87  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.